کالم    ( صفحہ نمبر 180 )

ابن عربی سے تھوڑی سی شناسائی۔۔سلمیٰ اعوان

اس تحریر کو لکھنے کا محرک حسن نثار کا،16 جون کا کالم ہے۔اُن کے قارئین اُن سے ابنِ عربی کے بارے کچھ جاننے کے خواہش مند تھے۔”ارے“خود سے کہا میں تو اُس عظیم ہستی کے مزار پر حاضری کی سعادت←  مزید پڑھیے

.کرونا: تعلیمی نقصان، نسلوں کا نقصان۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

قارئین یقیناً کووڈ 19نے زندگی کے تمام شعبوں کو ہی متاثرکیا ہے لیکن میں سمجھتاہوں کہ اس وباء کے باعث ایجو کیشن سیکٹر میں پیدا ہو نے والی بحرانی صورت حال سے دنیا کو سب سے زیادہ نقصان ہونے جا←  مزید پڑھیے

لداخ اور مسئلہ کشمیر۔۔کاکازئی عامر

لداخ موجودہ کشمیر کا حصہ ہے۔ یہ علاقہ 1834 سے پہلے تبت کے کنٹرول میں تھا۔ 1834 میں سکھ فوجی زوار اور سنگھ نے قبضہ کر کے مہاراجہ گلاب سنگھ کے کشمیر کا حصہ بنا دیا۔ یاد رہے کہ 1947←  مزید پڑھیے

خطرہ جان اور خطرہ ایمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اس کرونائی موسم نے کِتّوں کا پول کھولا ہے، کتنے بلند بانگ ڈھول تھے ٗجن کا پول کھل گیا۔ کتنے قد آور لوگوں کا اورملکوں کا اصل چہرہ سامنے لے آیا ہے,یہ ننھا سا وائرس جسے کرونا کہتے ہیں۔اللہ مالک←  مزید پڑھیے

’’حفیظ شیخ کے بجٹ ‘‘ پر خواجہ آصف کا طیش۔۔نصرت جاوید

خواجہ آصف صاحب جب طیش میں آجائیں تو رونق لگادیتے ہیں۔پیر کی سہ پہر گزشتہ ہفتے حماد اظہر کی جانب سے پڑھی آئندہ مالیاتی سال کے لئے ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تیارکردہ مالیاتی تجاویز پر قومی اسمبلی میں بحث کا←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف اور اسد عمر کا سچ۔۔رؤف کلاسر

قومی اسمبلی میں اس دفعہ میچ خواجہ آصف اور اسد عمر کے درمیان پڑا۔ تحریکِ انصاف کے پاس زیادہ تر جو لوگ آئے ہیں ان میں سے کچھ جذباتی لوگ ہیں یا وہ جو دوسری جماعتوں سے آئے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کرونا کا جن بے قابو۔۔ ڈاکٹر عبدالواجد خان

پاکستان میں عیدالفطر کے بعد سے کرونا کے کیسز اور اموات میں روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے۔ٹیسٹ کیے جانے والے افراد میں انفیکٹڈ افراد کی شرح 24 فیصد کی تشویش ناک حد تک پہنچ چکی ہے۔جس کی←  مزید پڑھیے

کیا ہم منافق ہیں؟۔۔آصف محمود

دستور پاکستان میں لکھا ہے پاکستان کی قومی زبان اردو ہو گی ، دل چسپ بات ہے کہ آئین میں یہ بات انگریزی زبان میں لکھی ہوئی ہے۔بظاہر یہ معمولی سی بات ہے لیکن سوچا جائے تو یہ انتہائی سنجیدہ←  مزید پڑھیے

یقین اور بے یقینی میں کرونا کہانیاں۔۔نصرت جاوید

میں ٹیلی فون پر ہمیشہ سے مختصر گفتگو کا عادی رہا ہوں۔خود کو تاریخ ساز ’’انقلابیوں‘‘ میں کبھی شمار ہی نہیں کیا۔ہمیشہ یہ اطمینان رہا کہ ممکنہ ’’تخریب کاروں‘‘ پر نگاہ رکھنے والوں کو میرا ٹیلی فون سننے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

ڈرامہ ارطغرل۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی←  مزید پڑھیے

عوام دوست بجٹ 2020۔۔آغر ندیم سحر

وفاقی حکومت نے 12جون کو اپنا دوسرا سالانہ”عوام دوست“ بجٹ پیش کر دیا جس کا حجم 60,295ارب روپے رکھا گیا ہے اور حسبِ معمول ایوان میں اپوزیشن جماعتوں نے بینرز اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروایا کہ یہ بجٹ عوام دوست←  مزید پڑھیے

موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کا عوام پر چھوڑا گیا معاشی وائرس ہے جو معاشرتی تباہی پھیلائے گا۔۔ ناصر منصور

موجودہ حکومت نے کرونا کی آڑ میں آئی ایم ایف کا عوام دشمن معاشی ایجنڈہ بجٹ کی شکل میں مسلط کر دیا ہے۔ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ، آئی ایم ایف کے نمائندوں کی جانب سے، آئی ایم ایف←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایس ایم ظفر بنام عثمان بزدار۔۔حامد میر

ڈاکٹر ایس ایم ظفر کون ہیں؟ آپ اور میں تو جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں لیکن شاید وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں جانتے کہ وہ کون ہیں؟ ایس ایم ظفر صرف ایک عالمی شہرت یافتہ ماہر قانون نہیں ہیں،←  مزید پڑھیے

ابدان ۔۔ مختار پارس

جسم کی حیثیت اس وقت تک ہے جب تک زندہ ہے اور کامل ہے۔ اگر کوئی حصہ جسم سے الگ ہو جاۓ تو پھینکنا پڑتا ہے اور اگر جان جسم سے نکل جاۓ تو دفنانے کی جلدی کرنا پڑتی ہے۔←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی حکومت اور سسکتی عوام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ سے شہرت پائی، اپنی اس شہرت کو شوکت خانم جیسے بڑے فلاحی منصوبے کے لیے استعمال کیا۔ اس وقت کی حکومت اور پوری پاکستانی قوم نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا اور عمران←  مزید پڑھیے

محو حیرت ہوں کہ دنیا ۔۔محمد حسین ہنرمل

انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے آنے سے پہلے ہماری دنیا ایک مستورالحال دنیا تھی ۔ ایک علاقے کے لوگوںکے رسم ورواج اور طرز معاشرت دوسرے علاقے کے لوگوں پر آشکار نہیںتھی ۔ہم نے نام تو بے شمار←  مزید پڑھیے

خلافتِ عثمانیہ۔۔جاوید چوہدری

خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا←  مزید پڑھیے

شوگر سرکار کے کرتب۔۔رؤ ف کلاسرا

پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری رپورٹ کے ساتھ کیا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔ اس←  مزید پڑھیے

پہلے والے کون تھے؟۔۔آصف محمود

ہر سوال کا جواب دیا جاتا ہے ہمارا کیا قصور ، سب کچھ پہلے والوں کا کیا دھرا ہے جنہوں نے ملک لوٹ کھایا۔ سوال اب یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ پہلے والے کون تھے؟ کابینہ ہی کو دیکھ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا کرونائی بجٹ 2020-21 ۔۔۔ڈاکٹر عبدالواجد

وفاقی وزیر صنعت و پید اوار حماد اظہر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی حکومت کا 7.14 ٹریلین کا دوسرا بجٹ اپوزیشن کے شور شرابے میں پیش کردیا،جس کاحجم 2019-20 کے بجٹ کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے اور←  مزید پڑھیے