ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 33 )

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(6)-زید محسن حفید سلطان

لاہور کی سیر کیلئے ہم نے بس اتنا ہی وقت رکھا تھا اس لئے اب وقت ہوا چاہتا تھا کہ لاہور کو الوداع کہا جائے اور اہلیانِ دل کے شہر سے آگے اپنے کارواں کو بڑھایا جائے۔۔۔۔بقول اقبال (تھوڑی تبدیلی←  مزید پڑھیے

وادی نلتر کا ایک روزہ مطالعاتی دورہ/امیر جان حقانی

یکم مئی کا دن تھا. یہ مزدوروں کا عالمی دن ہے. گلگت بلتستان کے موسم میں بڑی خنکی تھی. وقفے وقفے سے بارشوں نے پورے جی بی کو گھیر رکھا تھا. ایسے میں پوسٹ گریجویٹ کالج گلگت کے پروفیسروں نے←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(3)

پچھلی اقساط میں ہم نے مصنف کا انکار خدا پڑھا، اب شروع ہوتا ہے اس کا اقرار خدا کا سفر۔ وہ ساری عمر انکار خدا کیوں کرتے رہے اس کے بارے میں ہم پڑھ چکے، اب پڑھینگے کہ انہوں نے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(برطانیہ میں اردو ادب کے معمار)-فیضان عارف

برطانیہ کو اس لیے اردو کا تیسرا بڑا مرکز کہا جاتا ہے کہ یہاں اردو کے اہل قلم نے ناسازگار حالات کے باوجود ادبی سرمائے میں اضافہ کیا۔ نثر نگاری اور شاعری کے ایسے چراغ روشن کیے جن کی تابنا←  مزید پڑھیے

خدا مرچکا ہے ‘ اور فریڈرک نطشے/میثم عباس علیزی

(“God is dead” and Friedrich Nietzsche) فریڈرک نطشے جدید تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر فلسفیوں میں سے ایک ہیں، اور ان کا یہ کلمہ کہ “خدا مرچکا ہے” بہت  مشہور ہے  اور میں سمجھتا ہوں سب سے سے زیادہ←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / آئی ایم ایف پروگرام کی تکلیف کا تدارک(22 )-حامد عتیق سرور

موضوع پر بات کرنے سے پہلے ایک بار پھر اس سلسلے کے عنوان کے پس منظر کی بات ہوجائے۔ استاد یوسفی اپنی آخری کتاب ” آب گم ” میں یوں رقم طراز ہیں کہ ” بشارت کے سُسر کو کراچی←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(2)

انتھونی فلو ایک مشہور ملحد تھا جو ساری زندگی خدا کا انکار کرتا رہا۔ مگر آخر میں وہ انکار، اقرار میں بدلتا ہے۔ انکی یہ کتاب انکارِ خدا سے اقرارِ خدا کے بارے میں ہے۔ یعنی یہ کتاب الحاد سے←  مزید پڑھیے

آنکھ کے تل میں/شاہین کمال

میں جس سال جنما وہ سال ہی نیستی بھرا تھا۔ پیدا تو مجھے اکتوبر میں ہونا تھا مگر برسات کے سبب آنگن میں کائی اور کائی پہ اماں کی پھسلائی مجھے ساتویں ماہ ہی دنیا میں لے آئی۔ غریب گھر←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(5)-زید محسن حفید سلطان

ہم بائیس  گھنٹے کا طویل سفر کر کے موجودہ عروس البلاد سے قدیم عروس البلاد تک پہنچ چکے تھے ، اور یوں ہمارا سندھ کے دارالحکومت سے لے کر پنجاب کے دارالحکومت تک کا سفر مکمل ہوا ، اور اب←  مزید پڑھیے

سنو لٹل مین/عامر حسینی

میں نے ولہم ریخ کی کتاب کا یہ عنوان اپنی اس تحریر پر اس لئے سجا لیا ہے کہ مجھے اس سے بہتر عنوان لگا ہی نہیں کہ کوئی اور دوسرا  اس تحریر کی پیشانی پر سجاتا۔ میں عید کے←  مزید پڑھیے

بلاوا/عاطف ملک(1)

مسافر کئی دہائیوں سے منتظر تھا ، مگر بلاوا نہیں آیا۔ ان دہائیوں میں مسافر گرد گرد کی خاک چھانتا رہا،  اورجہاں بھی گیا وہاں کی ارض پر قبلہ رُو ہوکر سجدہ ریز ہوا۔ زمان و مکان الگ الگ تھے۔←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(4)-زید محسن حفید سلطان

ریل اب کھیتوں کے درمیان چل رہی تھی ، اور دھوپ تیزی سے بڑھتی جا رہی تھی ، جب ہماری نظریں نظاروں سے تھک گئیں تو ہم نے بستہ کھولا اور کتاب پڑھنے کیلئے خود کو کمر بستہ کر لیا←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 23)- حامد یزدانی

جہاں والدصاحب کی یاد میں تقریبات اور خصوصی اشاعتوں کا سلسلہ پرخلوص انداز میں آگے بڑھ رہا ہے وہاں ان کے احباب کی جانب سے ان کی یاد میں شعری ہدیہ ہائے محبت بھی سامنے آرہے ہیں۔ اُن کے شاگرد←  مزید پڑھیے

جدید رباعی کی آبرو، محمد نصیر زندہ/ وحید ریاست بھٹی

احبابِ ذوق پرور آپ کے ذوقِ سلیم کی نذر یہ شعر کرتا ہوں جو شیشہ و ساغر میں اچھل کود رہا ھے وہ اشک مرا موجہء کوثر میں پڑا تھا اس خیال آفرینی کی جتنی بھی داد دی جائے کم←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(3)-زید محسن حفید سلطان

رات ہم سوئے تو  پھر لمبی تان کر سو گئے ، پھر آخری پہر سردی کا احساس ہوا تو آنکھ کھلی ، سب ہی سوئے پڑے تھے ، بس بڑے خالو نظر نہ آتے تھے ، میں ابھی انہیں تلاش←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(1)

اس کتاب کا پہلے باب کا مطالعہ مکمل ہوا۔ اس کتاب کے کل دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں انتھونی فلو کا “انکارِ خدائی” ہے جبکہ دوسرے حصے میں “تلاشِ خدا” ہے۔ پہلا حصہ تین ابواب پر مشتمل ہے اور←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(2)-زید محسن حفید سلطان

ہم سوتے رہے ، رات گہری ہوتی رہی ، آہستہ آہستہ باغات جنگل کا منظر پیش کرنے لگے ، ستارے چاند کے گرد محفل جمانے لگے اور چہار سو خاموشی نے ڈیرا جما لیا ۔۔اور یہی اس دنیا کا قانون←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(1)-زید محسن حفید سلطان

یہ عید کا دوسرا دن ، ۱۱ اپریل ۲۰۲۴ سہہ پہر کا وقت تھا ، لوگ یومِ سسرال منانے کو نکل رہے تھے اور ہم بے سسرالئے کراچی سے روانگی کی تیاری میں مصروف تھے ، اس دفعہ ہماری منزل←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / چند اچھے آدمی(21 )-حامد عتیق سرور

بہت دنوں سے اس موضوع پر کچھ لکھنے کو دل تھا  مگر تامل اس لئے تھا کہ ان واقعات میں کچھ خود ستائی کا پہلو نکل سکتا ہے ،مگر اس دور میں جب پاکستان میں ہر طرف یہ احساس جڑ←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) نگر خاص جانا ۔ راکا پوشی کے جلوے دانیال شو ۔ محبتوں کے چند پھول کیپٹن بابر کے حضور/سلمیٰ اعوان(قسط20-ب)

تقریباً ایک گھنٹہ یہ تماشا ہوتا رہا۔ پھر دو مضبوط نوجوان وہاں آئے۔ دانیال ان کے کندھے پر بیٹھا اور محفل سے چلا گیا۔ جیپ میں بیٹھ کر میں نے اکبر سے پوچھا۔ ‘‘ان پیشین گوئیوں میں کچھ سچائی بھی←  مزید پڑھیے