ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 31 )

خالد اسراں کا افسانہ ‘عید’: منقطع روایات کی کہانی/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

خالد اسراں کا اردو افسانہ ‘عید’ منقطع روایات کی دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جس میں مصنف نے شاہد نامی لڑکے کی سفر کے حالات و واقعات کو بیان کیا ہے، ایک محنتی اور تعلیم یافتہ لڑکا جو کینیڈا←  مزید پڑھیے

کینیڈا کا دارالحکومت ‘آٹوا ” اور اردو شعر و ادب کی خوشبو /شاہدہ حسن

۱۱ مئی ۲۰۲۴ کو کینیڈا کے دارالحکومت “آٹوا” میں ارباب قلم کینیڈا کے روح ِ رواں فیصل عظیم اور ان کے ساتھیوں نے کینیڈا پاکستان ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر سید عبد العزیز کے تعاون سے ایک بہت خوبصورت مکالماتی ادبی←  مزید پڑھیے

رُوداد ایک تربیتی ورکشاپ کی / احمد شہزاد

جب مسقط کے اسکول میں ایک تربیتی ورکشاپ کے انعقاد کی خبر اُڑتے اُڑتے آئی تو ہر ایک حیران تھا کہ اسکول اور تربیتی ورکشاپ !!!! یااللہ خیر۔۔۔ اب بوڑھے طوطوں کو پڑھایا جائے گا، یعنی تعلیمِ بالغاں کا سیشن←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب “من لندن الی مکہ” Pilgrimage to Mecca/منصور ندیم

یہ برطانوی لیڈی ایولین کوبولڈ Evelyn Cobbold کی کتاب Pilgrimage to Mecca،جو سنہء 1934 میں کتاب کی اشاعت  کی  صورت میں  پبلش ہوئی، اس کتاب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ کسی بھی برطانوی خاتون کا پہلا حج کا←  مزید پڑھیے

“لیکاں” پہاڑی خاکوں پر مشتمل ایک بہترین تخلیق/قمر رحیم خان

جنگ اخبار میں طویل مدت تک اپنے کارٹونوں کے ذریعے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا جو نقشہ جاوید اقبال پیش کرتے رہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ان کا ہر کارٹون ایک کہانی ، ایک تاریخ، ایک المیے کا←  مزید پڑھیے

یہ محبت ہے کیا کِیا جائے؟-’فردوس سخن‘ پر کچھ باتیں/ محمد ہاشم خان

اس وقت میرے سامنے نوجوان شاعر عزیزم کاشف شکیل کا مجموعہ کلام ہے جسے میں اس کی طباعت اور ضخامت کے لحاظ سے مذاقاً QR کوڈ کہتا ہوں۔ پس محبت سے ملفوف یہ ’کیو آر کوڈ‘ میرے سامنے ہے، عبارت←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب: ناول “موٹی” مصنفہ: ثمینہ مشتاق تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

حال ہی میں ایک دوست کی جانب سے ایک کتاب بھجوائی گئی۔ جس کو پڑھنے کے لئے قلتِ وقت کے علاوہ کشش محسوس نہیں ہو رہی تھی ۔ لیکن کتاب دسترس میں ہو اور جان بوجھ کر نہ پڑھی جاۓ،تو←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(8)-زید محسن حفید سلطان

بالاکوٹ سے آگے ہمارا سفر جاری رہا ، کیوائی کے قریب چاچا ارشاد نے ایک جگہ گاڑی روکی اور کہنے لگے “آ جاؤ سارے”۔ ہم اترے تو پتا چلا ہمارا میزبان ایک خوبصورت اور صاف ستھرا ہوٹل تھا ، سامنے←  مزید پڑھیے

یادگارِ نکلسن ٹیکسلا/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

Nicholson’s Monument (Column+room) جی ٹی روڈ پہ راول پنڈی و اسلام آباد سے ٹیکسلا کی طرف جائیں تو قریباً بیس کلومیٹر بعد بائیں ہاتھ پہ ایک بلند مینار نظر آئے گا جس کی تاریخ اور نام کے بارے میں بہت←  مزید پڑھیے

اردو میں ”خودساختیات“ کا مرض/معصوم مرادآبادی

مجھے نہیں معلوم کہ میں نے اس مختصر مضمون میں “خود ساختیات” کی جو اصطلاح استعمال کی ہے وہ کسی ادبی تھیوری کے اعتبار سے درست بھی ہے یا نہیں۔ میں نہ تو نقاد ہوں اور نہ ہی ادب کا←  مزید پڑھیے

ورغلایاہواآدمی /ناصر عباس نیّر

اوائل سردیوں کی شام کی ایک چھینک ، رات تک بدترین زکام میں بدل سکتی ہے،اور زکام آدمی کو کئی دنوں کے لیے نکما اور قابل رحم بناسکتا ہے۔ یہ زندگی کی عام سچائی ہے اور اسی لیے مسلسل نظر←  مزید پڑھیے

کُھلی تاریخ(2،آخری حصّہ)-راجہ قاسم محمود

غلام عباس کا افسانہ ‘فینسی ہیر کٹنگ سیلون ‘ بھی مہاجرین کی آبادکاری کے مسائل سے وابستہ ہے۔جہاں چار حجام ملکر کام کرتے ہیں تو حالات سازگار ہوتے ہیں لیکن جب ان میں نفاق آتا ہے تو منشی مالک بن←  مزید پڑھیے

چاکی واڑہ میں وصال:مضحکہ خیزکرداری ناول/شاہد حفیظ

محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(پتھر اور موم کے مجسمے )-فیضان عارف

وہ پتھر قابلِ رشک ہوتے ہیں جنہیں کوئی ایسا سنگ تراش میسر آ جائے جو اُن میں پوشیدہ مجسموں کی تراش خراش کر کے انہیں ایک شاہکار بنا دے وگرنہ ایسے اَن گنت مجسمے پتھروں میں ہی چھپے رہ جاتے←  مزید پڑھیے

کُھلی تاریخ(1)-راجہ قاسم محمود

ڈاکٹر حنا جمشید کا تعلق تعلیم و تدریس کے ساتھ ہے۔ ناول نگاری کے ساتھ تحقیق و تدوین اور تنقید کے میدان میں بھی آپ نے قدم رکھا ہے۔ “کھلی تاریخ” ڈاکٹر حنا کا پی ایچ ڈی مقالہ ہے۔ جس←  مزید پڑھیے

اردو زبان کا خاندانی پسِ منظر: ایک تحقیق/عبدالوحید فانی

دنیا کے مختلف علاقوں میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں زمانے اور علاقے کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ ان میں سے بعض زبانوں میں ساخت و اسلوب کی بنیاد پر یکسانیت پائی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

ترقی پسندشاعر رضا شاہ کی نئی پنجابی کتاب – ٹھل/محمود اصغر چوہدری

مورخہ 19مئی کو میلان میں اٹلی کے ترقی پسند اور مزاحمتی شاعر رضا شاہ کی تیسری کتاب” ٹھل” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔ میرا یہ اعزاز کو رضاشاہ صاحب نے مجھے بطور مہمان اعزاز اس میں شرکت کی دعوت←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا ؟(23 )-حامد عتیق سرور

عمومی تاثر کے بالکل برعکس ، صرف اعداد و شمار پر جائیں اور اپنی 25 کروڑ آبادی کی آمدنیوں کو جمع کیا جائے تو سالانہ 375 ارب ڈالر بنتے ہیں یعنی کوئی 1500 ڈالر فی کس سالانہ یا 125 ڈالر←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں/شاہی محل اور تورا بورا کے درمیان(3)-علی ہلال

مجھے جلال آباد شہر گھومنے کا بڑا شوق تھا مگر سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہمار ے لئے باہر نکلنا مناسب نہیں تھا۔ ہم دو ہفتوں کے لئے اس عالیشان بنگلے کے تاریک بیسمنٹ میں خودساختہ نظر بندی کی زندگی←  مزید پڑھیے