سید عبدالوحید فانی کی تحاریر

مجید امجد تنہائی کا شاعر/سیّد عبدالوحید فانی

مجید امجد اردو شاعری کا ایک اہم اور منفرد نام ہے۔ ان کی شاعری میں گہرائی اور معنی خیزی انھیں اوروں سے ممتاز کرتی ہے۔ مجید امجد کی شخصیت اور ان کی شاعری کا تجزیہ کرتے ہوئے ہم دیکھتے ہیں←  مزید پڑھیے

خیالاتِ پریشاں (نہ نثر اور نہ ہی نظم)-سیّد عبدالوحید فانی

فلک کے دامن میں اک بزم سجی ہے نور کے ہالے میں لپٹی، یہ محفل ستاروں کی ہے وہ ستارے جو کبھی عشق کے سمندر میں خود کو ڈوبو کر بجھا دینا چاہتے تھے لیکن وہ اب بھی اسی شان←  مزید پڑھیے

وہاں واقعی ڈریکولا موجود تھا؟-سید عبدالوحید فانی

آغا گل سے میرا تعلق ان کے ناول ”بابو“ پڑھنے کی بنیاد پر بنا۔ اس کتاب کا تاثر اتنا مضبوط اور پختہ تھا کہ اس کی وجہ سے میں نے ان کی تمام تخلیقات سلسلہ وار پڑھنے کا ایک مصمم←  مزید پڑھیے

“بابو” آغا گل کا ایک شاہکار ناول/سید عبدالوحید فانی

آغا گل بلوچستان کے مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ انھوں نے اردو ادب میں اپنا ایک الگ مقام قائم کیا ہے۔ اور ان کی ہر تخلیق اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ ان کے مشہور←  مزید پڑھیے

ن م راشد کی شاعری کا فکری جائزہ/سیّد عبدالوحید فانی

ن م ( نذر محمد) راشد 1910 میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ راشد کا نام اردو میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ ان کے دور میں علامہ اقبال اپنی صوفیانہ اور فلسفیانہ شاعری سے لوگوں کو متاثر کر رہے تھے۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

فلسفیانہ قنوطیت/سیّد عبدالوحید فانی

فلسفیانہ قنوطیت ایک فلسفیانہ نظریہ ہے جو زندگی یا وجود کو منفی اقدار تفویض کرتا ہے۔ اس نظریہ کے حامی فلسفی عام طور پر یہ استدلال پیش کرتے ہیں کہ دنیا میں لذت پر درد کو تجرباتی فوقیت حاصل ہے،←  مزید پڑھیے

تاریخِ فلسفہ میں عقل کا مقام (حصۂ اول)/سید عبد الوحید فانی

ایک مخصوص زاویے سے فلسفے کو عقل پر مبنی طرز زندگی کہا جاسکتا ہے، جبکہ عقل قدیم زمانے سے فلسفیانہ بحث کے اہم موضوعات میں سے ایک رہی ہے۔ عقل کو اکثر قابلِ انعکاس یا “خود ساختہ” کہا جاتا رہا←  مزید پڑھیے

اردو زبان کا خاندانی پسِ منظر: ایک تحقیق/عبدالوحید فانی

دنیا کے مختلف علاقوں میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں زمانے اور علاقے کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ ان میں سے بعض زبانوں میں ساخت و اسلوب کی بنیاد پر یکسانیت پائی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

میر تقی میر کے کلام کی دورِ حاضر کے ساتھ مطابقت/سیّد عبدالوحید فانی

؂ ریختے کے تمھی استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا میر صاحب تو اب اس جہانِ فانی میں نہیں رہے لیکن ان کے سخن کا راج آج بھی اسی رنگ ڈھنگ سے سخن←  مزید پڑھیے