ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 234 )

عامر خان بھی رن مرید نکلے ۔؟

بچپن بھی کیا خوب تھا۔کسی دوست سے کچی ہوجاتی توچھوٹی انگلی بھڑا کر قطع تعلق کر لیتے اور پکی کر نی ہوتی تو شہادت کی انگلی ملا لیتے۔کچی کھلے عام ہوتی توچھپ کر ہونے والی پکی۔جھوٹی سمجھی جاتی تھی۔بچپن کی←  مزید پڑھیے

ایک ماں کا بیرنگ خط

سنو ! میں ہمیشہ تمہیں کہتی تھی نا کہ ناشتہ ختم کر کے گھر سے نکلا کرو پر تم میری بات کبھی نہیں مانتے اب دیکھو تمارا چائے کا آدھا بچا کپ ابھی تک کچن میں رکھا ہے دو سال←  مزید پڑھیے

مکالمہ کانفرنس کا پیر

یوں تو الحمدللہ مکالمہ کو "اللہ والی ویب سائیٹ" ہونے کا شرف حاصل ہے کہ اکثر متقیوں کا یہی ٹهکانہ ہے۔ مرشدی انعام رانا نے مکالمہ پر ہمارے لکهنے کی راہ ہموار کی اور یوں لوگ ہمیں بهی لکهاری شمار←  مزید پڑھیے

چتاؤنی

میں کیا ہوں میری ذات کیا ہے، میری سوچ کیا ہے میری بات کیا ہے، صدیوں کے سفر بعد بھی میرے ہاتھ کیا ہے، ایک متحرک ندامت کے سوا، میری ذات کیا ہے، ہاں ، ہوں،،،، آزاد ہوں ،،، میں←  مزید پڑھیے

ایک نظم ایک کہانی

دوستو مکالمہ نے کئ نئی طرزِ تحریر کی بنیاد ڈالی ہے۔ آج اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کے ساتھ ایک نئے ادبی تجربے کا آغاز کرنے کا سوچا ہے۔ محمود فیاض صاحب کی تحریریں مجھے ہمیشہ بہت متاثر←  مزید پڑھیے

ہمارا دسمبر

ہماری ہوسٹل لائف بھی کیا تماشہ ہے۔ گرمیوں میں کمرے سے انواع و اقسام کے حشرات برآمد ہوتے ہیں اور سردیوں میں چوہے وبال جان ہیں۔ صاحب کیا بتائیں آپکو، پورے ہفتے سے ایک چوہیا نے جینا دوبھر کر رکھا←  مزید پڑھیے

نذر غالب- نظم آنند -۱۰

ما ہمہ عین خودیم ا ما خود از وہمِ دوئی درمیانِ ما و غالب،ؔ ما و غالبؔ حائل است ۰۰۰۰۰۰ میں کہ غالب کا ہی اصلی روپ تھا اس کے زمانے سے بھی ابداً پیشتر پیدا ہوا تھا تھا تو←  مزید پڑھیے

وہ جنس نہیں ایماں جسے لے آئیں دکان فلسفہ سے

. ممتاز فارسی شاعر عرفی نعت گوئی سے متعلق کہتے ہیں کہ عرفی شتاب ایں رہ نعت است نہ صحرا است آہستہ کہ رہ ہر دم تیغ است قلم را ترجمہ “اے عرفی! اتنی تیزی نہ دکھا. یہ نعت کا←  مزید پڑھیے

بلاول – کھیلن کو مانگے سلطانی

بلو ہماری فلمی سیاست اورغیر فلمی ثقافت کا ایسا کردار ہے ۔جوگانوں میں ہٹ اور سیاست میں فِٹ ہے۔مجھے جب بھی بلویاد آتی ہے۔ تو۔شیخ رشیداور۔ ابرارالحق کی یاد ساتھ لاتی ہے۔دونوں غیر فلمی ہیں۔ لیکن پوری فلم ہیں۔ابرار الحق←  مزید پڑھیے

سنچری مکالمہ کی

سنچری مکالمہ کی احمد رضوان ابتدئی سو دن اگر کسی نئی بننے والی حکومت کے ہوں تو اس سے زیادہ تعرض نہیں کیا جاتا کہ ابھی ہنی مون پیریڈ چل رہا ہے اور آنے والے دنوں میں کیاکیا گل کھلیں←  مزید پڑھیے

تم اک گورکھ دھندہ ہو

ایک چارپائی، چارپائی کے متوازی رکھا سال خوردہ ٹانگوں والا ٹیبل اس ٹیبل پر بکھرے ہوئے کاغذات اور کچھ دوایئاں ٹیبل کے کونے پر نہایت احترام سے رکھی گئی اماں جی کی تصویر،جن شفیق آنکھوں میں ان کے لیے محبت←  مزید پڑھیے

درد کے جواز کے کھونے کا درد

اے پڑھنے والے……! ایک نیار خلجانی ہوا کرتا تھا وہ لمحہ موجود میں بھی ہے وہ جو ساعتیں گزری ہیں ان میں بھی تھا. وقت کی وہ اکائی جسے سال کہئے اسی اکائی کا نصف گزرتا ہے جب نیار خلجانی←  مزید پڑھیے

ادیب سے ادیب تک

اللہ درجات بلند فرمائے دادا جان ایک فلسفی انسان تھے۔ بھلے وقتوں میں اعلی تعلیم حاصل کر گئے تا دم مرگ کتاب سے ان کا چولی دامن کا ساتھ رہا۔ کوئی بھی مذہبی، فقہی، ادبی اور فلسفے کا موضوع ان←  مزید پڑھیے

ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں ۔۔۔!!!

مجھے نہیں معلوم کہ ایک بیٹا جب اپنی ماں کے بارے میں تاثرات قلمبند کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے۔ آج کتنے ہی سال ہو گئے کہ میں اپنی ماں کے بنا جی رہا ہوں۔ کیسے جی رہا ہوں؟ اس←  مزید پڑھیے

اسلام کو مولوی سے بچاو پر ابتدائی تاثر

ابتدائی تاثر از ملیحہ سید کتاب : ’’اسلام کو مولوی سے بچاؤ‘‘ لکھاری : رانا تنویر عالمگیر سوشل میڈیا کے حوالے سے رانا تنویر عالمگیر اور ان کی کتاب ’’اسلام کو مولوی سے بچاؤ‘‘ کافی عرصے سے زیر بحث آ←  مزید پڑھیے

جہیز

جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اس کے والدین کی قاتل خاموشی اس کے لئے وبال جان ثابت ہو رہی تھی۔ باپ کی مزدوری سے گھر بمشکل چلتا تھا، لیکن تین لوگوں پر مشتمل اس خاندان نے کبھی ماتھے←  مزید پڑھیے

ورجینیا وولف: تحریک تنثیت کی اولین اولین علمبردار۔۔۔ جنید الدین

1912ء میں پہلی دفعہ اس نے خود کشی کی کوشش کی ااور1941ء تک یہ سلسلہ تھوڑے تھوڑے وقفوں سے جاری رہا. یہ کوشش نہ تو غم یار کے باعث تھی نہ غم روزگار مگر نفسیاتی کشمکش کے زیر اثر .←  مزید پڑھیے

مولاجٹ گلیلیو اور ویسٹرن نسیم حجازیئے

مولاجٹ گلیلیو اینڈ ویسٹرن نسیم حجازیئے حصہ اول ۔ تحریر: لالہ صحرائی انتساب: اپنے نسیم حجازیوں کے نام ۔ نسیم حجازی صاحب کے ناولوں کا خلاصہ ہم ڈالیں گے اگلی قسط میں، پھر ان کے سامنے مغرب کے جنگی نسیم←  مزید پڑھیے

نذرِ غالب نظمِ آنند 9

غالب نہ شود شیوہ من قافیہ بندی ظلمیست کہ بر کلک ِ ورق می کنم امشب ۰۰۰ صفحۂ قرطاس پر بکھرے ہوئے الفاظ نا بینا تھے شاید ڈکمگاتے، گرتے پڑتے کچھ گماں اور کچھ یقیں سے آگے بڑھتے پیچھے ہٹتے←  مزید پڑھیے

ابنِ صفی اور “ہم سب”

“ہم سب” کے شیخِ اکبر نے تازہ ترین ملفوظات میں ابنِ صفی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تو کوئی نام بھی نہیں لیتا۔ جی چاہتا ہے کہ کسی وقت ابنِ صفی کے ناولوں سے “جہادی مکالمے”←  مزید پڑھیے