ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 22 )

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ- سینٹرل مارکیٹ ، سانتا باربرا قلعہ اور اندرون شہر ۔(5)-فرزانہ افضل

ہم نے گیٹ یوؤر گائیڈ ایپ کے ذریعے ان تمام مقامات کو دیکھنے کے لیے گائیڈڈ ٹور بک کر لیا تھا۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو ساری معلومات اور تاریخ ٹور گائیڈ ساتھ ساتھ بتاتا رہتا←  مزید پڑھیے

داستان شہاب/سیّد مہدی بخاری

قدرت اللہ شہاب مرحوم پر جب الزامات لگے کہ انہوں نے بطور پرنسپل سیکرٹری مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ایوب خان مس فاطمہ جناح کی کردارکشی مہم میں اہم کردار ادا کیا اور اس زمانے میں یہ بات زبان زد عام ہو←  مزید پڑھیے

کنیڈا دا پھیرا(4)-سلمان خالد

گزشتہ شب عدنان سے ملاقات بہت زبردست رہی۔ صبح ہوٹل بکنگ میں ناشتے کا آپشن گو کہ شامل تھا مگر کنیڈے آنے کی ‘وجۂ پھیرا’ میں سرفہرست جب تھے ہی کھابے تو پھیکے مغربی پکوانوں کو جھنڈی کرائی گئی۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

کچھ کہانیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں/ناصر عباس نیّر

’’عقیدہ آدمی کا ہوتا ہے، لاش کا نہیں‘‘ ، میں نے ۲۰۱۷ میں لکھی تھی جو ۲۰۱۸ء میں شائع ہونے والی کتاب ’’راکھ سے لکھی گئی کتاب ‘‘ میں شامل ہوئی۔ اس کے کچھ اقتباسات پیش ہیں۔ ابھی چند دن←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر6 )نویرا علیہ/سلمیٰ اعوان

امن کو دُنیا میں پھیلنے پھولنے دو جب تم اسے دنیا میں پھیلانے کی کوشش کرتے ہو تب نفرتیں تو کہیں منہ چھپا لیتی ہیں اور محبت راج کرنے لگتی ہے جب تم امن کو زندہ رکھنا چاہتے ہو تب←  مزید پڑھیے

برزخ/عامر شہزاد

”ستر سال میں میری گردن کبھی نہیں جھکی اور نہ میں نے کبھی ہاتھ پھیلایا ہے، گورا سرکار بھی میرے گھٹنوں پر ہاتھ لگاتی تھی(فضل بخش نے حقے کی نے منہ سے نکالتے ہوئے کہا) اب گردن میں اکڑ اتنی←  مزید پڑھیے

مکالمہ: ہیگل—مثالی یا مادی فلسفی؟/ہراکلیٹس ہراک

نوٹ ( کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ہیگل کے حوالے سے یہ بحث چل رہی ہے کہ ہیگل مثالی فلسفی تھے یا کہ مادی؟ تو ایک دوست کے اسرار پر یہ ایک چھوٹا سا مکالمہ آپ سب کی خدمت←  مزید پڑھیے

” مابعد جدیدیت ” فلسفہ و تاریخ کے تناظر میں /منصور ساحل

“فن پاروں کی تخلیق کے لیے تنقید نئی راہوں اور نئی منزلوں کا تعین کرتے ہوئے ادب کی دنیا کو وسعت بخشتی ہے یہ وسعت تنقید کی مخصوص اصطلاحات کی بدولت ہوتی ہے” اس بابت ابو الاعجاز حفیظ صدیقی اپنی←  مزید پڑھیے

کنفیشن آف آ گرینڈ مدر اینڈ مور/مطالعہ و تبصرہ: ڈاکٹر مریم زہرہ

کتاب: “Confessions of a Grandmother and more” از قلم: یاسمین الٰہی محترمہ یاسمین الٰہی صاحبہ ایک بہترین مصنفہ اور سنجیدہ کالم نگار ہیں، آپ “ڈان نیوز پیپر” میں طویل عرصہ کالم لکھتی رہی ہیں۔ آپ نے باقاعدہ لکھنے کا آغاز←  مزید پڑھیے

لفاظ/عامر حسینی

“یونان کا زوال ہو رہا ہے کیونکہ لفظ اپنے معنی کھو رہے ہیں -” (سقراط 469- 399 ق م ) میں آج سے تین سال پہلے ایک ایسے نوجوان سے ملا جو لوگوں کو اپنی “لفاظی” کے جال میں پھنسا←  مزید پڑھیے

نمک کا جیون گھر/تبصرہ-مسلم انصاری

میں نے شام کی ٹرین کی ٹکٹ لی اور ریل میں سوار ہوا (کہ سب ہی پرندے شام کو گھر لوٹتے ہیں) جب انجن مین نے وِسل پر ہاتھ رکھا، میں اپنا سفری بیگ سیٹوں کے نیچے دبا رہا تھا←  مزید پڑھیے

“مکمل ، فطری و بے ساختہ شاعری پر تکمیلی سطح کی تنقید ایک شاعر ہی کر سکتا ہے /منصور ساحل

“حیرت ہے کہ جس شخص کی شخصیت پر تہذیب و تمدن کی الجھنوں کے نقوش ثبت ہیں، اپنے نقطوں سے بیزاری کا اعلان کرتا ہو، یکساں بہاؤ و ترتیب کی کمی ہو،تخصیص کے انتخاب میں گرفتار ہو ، اس کی←  مزید پڑھیے

یی چنگ /مبشر حسن

(تبدیلیوں کی کتاب ) اندازاً 1500 قبل مسیح یی چنگ کو انگریزی میں I Ching لکھا جاتا ہے جس کا مطلب تغیرات یا تبدیلیوں کی کتاب ہے۔ یہ کتاب خود چین جتنی ہی قدیم ہے۔ کتاب کے مختلف متن بتاتے←  مزید پڑھیے

خوشخبری/وقاص آفتاب

احباب مطلع ہوں کہ خاکسار کا فیس بک اکاؤنٹ نہ تو ہیک ہوا  ہے اور نہ ہی اس حسن دل سوز کی تصویر کسی سنہرے بالوں والی یورپی عفیفہ نے چُرا کر اپنے فیس بک پروفائل پر لگائی ہے۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

شاعری اپنی طرز کی کوزہ گری ہے/ناصر عباس نیر

کوزہ گری فن ہے۔کمہار اور شاعر دونوں فن کار ہیں۔ کمہار کے لیے مٹی ، لفظ کی طرح ہے اور شاعر کے لیے لفظ مٹی کی مانند۔دونوں اپنے مواد کو صورت میں ڈھالنے سے پہلے، اس کا لمس محسوس کرتے←  مزید پڑھیے

اسلام کے سیاسی نظام میں اخلاقیات کی اہمیت/آغر ندیم سحرؔ

جب معاشرے کے مسیحا، سماج سدھار کی بجائے سماج بگاڑ کا باعث بننے لگیں، جب اپنے منتخب کردہ نمائندے ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے ہی لوگوں کے حقوق غصب کرنے لگیں، جب محافظ ہی ڈاکہ زنی پر اتر آئیں اور←  مزید پڑھیے

جندر(ناول)-راجہ قاسم محمود

اختر رضا سلیمی  صاحب کے ناول “جندر” سے واقفیت عامر خاکوانی صاحب کے کالم سے ہوئی۔ پھر کچھ وجوہات کی بنا پر اس وقت ناول تو نہ خرید سکا مگر پختہ ارادہ تھا کہ اس کو ضرور پڑھوں گا۔ پھر←  مزید پڑھیے

خواجہ حسن نظامی کو لکھا گیا علامہ اقبال کا ایک نہایت قیمتی خط

مخدومی خواجہ صاحب!السلام علیکم آپ کا والانامہ ملا۔آپ کی علالت کا حال معلوم کرکے تردد ہوتاہے، اللہ تعالیٰ صحتِ عاجل عطا فرمائے۔ مجھے خوب معلوم ہے کہ آپ کو اسلام اور پیغمبرِ اسلام (صلعم) سے عشق ہے،پھر یہ کیونکر ممکن←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر5 -ب)اپنے حصّے کا دیا جلائیں/سلمیٰ اعوان

اُسے تو یہ سمجھ نہیں آتا تھا کہ اس مادر پدر آزاد معاشرے میں اُس کا چچا کیوں اتنا رجعت پسند ہے۔ چچا چچی اور یہ زہرت اِس ماحول میں کتنے اجنبی سے لگتے ہیں۔ وہ اپنے ماحول سے خاصامختلف←  مزید پڑھیے

ایک محفل میلاد کا آنکھوں دیکھا حال/اقصٰی گیلانی

ہمارے گاؤں میں بچپن سے اب تک وقتاً فوقتاً مختلف گھروں میں محفل میلاد منعقد ہوتی رہتی ہے، جس میں ہر گھر کی خاتون کی ہر حال میں شرکت ناگزیر ہے۔ بھلے آپ ایامِ ماہواری میں ہوں یا عدت میں←  مزید پڑھیے