کتاب تبصرہ    ( صفحہ نمبر 5 )

لفاظ/عامر حسینی

“یونان کا زوال ہو رہا ہے کیونکہ لفظ اپنے معنی کھو رہے ہیں -” (سقراط 469- 399 ق م ) میں آج سے تین سال پہلے ایک ایسے نوجوان سے ملا جو لوگوں کو اپنی “لفاظی” کے جال میں پھنسا←  مزید پڑھیے

نمک کا جیون گھر/تبصرہ-مسلم انصاری

میں نے شام کی ٹرین کی ٹکٹ لی اور ریل میں سوار ہوا (کہ سب ہی پرندے شام کو گھر لوٹتے ہیں) جب انجن مین نے وِسل پر ہاتھ رکھا، میں اپنا سفری بیگ سیٹوں کے نیچے دبا رہا تھا←  مزید پڑھیے

یی چنگ /مبشر حسن

(تبدیلیوں کی کتاب ) اندازاً 1500 قبل مسیح یی چنگ کو انگریزی میں I Ching لکھا جاتا ہے جس کا مطلب تغیرات یا تبدیلیوں کی کتاب ہے۔ یہ کتاب خود چین جتنی ہی قدیم ہے۔ کتاب کے مختلف متن بتاتے←  مزید پڑھیے

اسلام کے سیاسی نظام میں اخلاقیات کی اہمیت/آغر ندیم سحرؔ

جب معاشرے کے مسیحا، سماج سدھار کی بجائے سماج بگاڑ کا باعث بننے لگیں، جب اپنے منتخب کردہ نمائندے ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے ہی لوگوں کے حقوق غصب کرنے لگیں، جب محافظ ہی ڈاکہ زنی پر اتر آئیں اور←  مزید پڑھیے

جندر(ناول)-راجہ قاسم محمود

اختر رضا سلیمی  صاحب کے ناول “جندر” سے واقفیت عامر خاکوانی صاحب کے کالم سے ہوئی۔ پھر کچھ وجوہات کی بنا پر اس وقت ناول تو نہ خرید سکا مگر پختہ ارادہ تھا کہ اس کو ضرور پڑھوں گا۔ پھر←  مزید پڑھیے

انیس سو چوراسی/مبشر حسن

“Nineteen Eighty-Four ” جارج آرویل جارج آرویل کی ضد یوٹوپیا ، ( جہاں ہر چیز خوفناک ہے ) ” انیس سو چوراسی کی منصوبہ بندی 1943ء میں یورپ کا آخری آدمی کے زیر عنوان ہوئی ۔ چنانچہ یہ اس کی←  مزید پڑھیے

کتاب : ایک اور آدمی/ مصنف : حسن منظر صاحب /تبصرہ : مسلم انصاری

اقتباسات سے ابتدا کرتے ہیں : “جس عورت کو کبھی حمل نہ ہوا ہو وہ اولاد کے لئے اتنا نہیں روتی ہے جتنا وہ جس کا حمل ضائع ہو گیا ہو!” “دنیا میں ہر کام کی فیس ہوتی ہے کام←  مزید پڑھیے

ناول- ”Leady cheterly lovers“/عامر شہزاد ـــ 

ساٹھ کی دہائی میں جب  فروخت ہونیوالی    کتابوں کے اعداد و شمار  جمع کیے گئے تو اک سنسنی خیز نتیجہ سامنے آیا تھا۔ڈی ایچ لارنس کا ناول ”Leady cheterly lovers“ بائیبل سے زیادہ خریدا گیا تھا۔جس طرح مذہبی،سماجی،خاندانی اور←  مزید پڑھیے

التوائے مرگ/راجہ قاسم محمود

حوزے ساراماگو پرتگالی ادیب تھے۔ جن کو ۱۹۹۸ میں ادب کا نوبیل انعام ملا۔ نوبیل انعام کے بعد بھی ساراماگو نے اپنا کام جاری رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ناول لکھا جس کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا۔←  مزید پڑھیے

کتاب “The Second Sex” کا ایک مختصر تعارف/مبشر حسن

سیمون دی بووار کی “دی سیکنڈ سیکس” مشہور کتاب ہے۔ یہ کتاب فیمینزم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں دی بووار نے خواتین کی سماجی حیثیت، تاریخ، اور ان کے ساتھ ہونے←  مزید پڑھیے

جہاں نور ہی نور تھا : حج کا سفر نامہ /تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

معروف صحافی معصوم مرادآبادی کے سفرِ حج کی روداد ’ جہاں نور ہی نور تھا ‘ کے مطالعہ نے مجھے تین طرح سے متاثر کیا ، ایک تو اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت←  مزید پڑھیے

باہمی تحریری تجربہ/منصور ندیم

تحریر ہماری ایکٹیوٹی ہے، یا پھر کتھارسس یا تخلیق، کبھی ایسا سوچا ہے کہ ایک ہی تحریر دو مختلف الخیال افراد یا دو افراد کی مجموعی سوچ کی تخلیق ہو؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ اک ایسی تحریر لکھی جائے،←  مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت کی بیس کتابیں جو والدین کو لازمی پڑھنی چاہیے/توصیف اکرم نیازی

اکثر ماں باپ اور بزرگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہماری نئی جنریشن ہماری بات نہیں سمجھتی یا بات نہیں سنتی، اس مسئلے کو ہم “جنریشن گیپ” کہہ کر سر سے اُتار دیتے ہیں۔ اسی جنریشن گیپ کے بارے میں←  مزید پڑھیے

وقت کی قید میں (افسانوی مجموعہ)-تبصرہ؛ڈاکٹر مریم زہرہ

“وقت کی قید میں” از قلم “خالد فتح محمد”، نو افسانوں پر مشتمل مختصر کتاب ہے۔ مجموعی طور پر یہ کہانیاں قاری پر جو تاثرات قائم کرتی ہیں اُن میں سر فہرست انسانی نفسیات، نفسانی خواہشات کی پیچیدگیاں، معاشرتی و←  مزید پڑھیے

ایمانوئیل کانٹ کی کتاب” تنقید عقل محض ” مختصر تعارف/مبشر حسن

“Critique of Pure Reason ” کانٹ کے مداح آرتھر شو پنہاور نے کہا تھا ، کسی عظیم ذہن کی تخلیق میں غلطیوں اور کوتاہیوں کی نشاندہی کر دینا بہت آسان لیکن اس کی قدرو قیمت کے بارے میں وضاحت کرنا←  مزید پڑھیے

ماری کلیر کی مہک/مسلم انصاری

جب میں نے یہ کتاب پڑھنی شروع کی تب میں بیس صفحات کے بعد قصداً سو گیا، میں نے خواب میں اپنے ہاتھوں سے ایک لڑکی بُنی اور اس سے کہا : “میں زندگی میں پہلی بار ایک ایسی کتاب←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتب:ہم ابھی رستے میں ہیں (حامد یزدانی) ۔ تحریر: فیصل عظیم

حامد یزدانی صاحب شاعر تو اچھے ہیں ہی، کچھ عرصے سے محفلوں میں ان کی وہ سنجیدہ تحریریں بھی سننے کو مل رہی ہیں جن میں نمکین ذائقہ جا بجا ہوتا ہے۔ یہ تحریریں ان کی سنجیدگی کے پیچھے چھپی←  مزید پڑھیے

لویا تھن “Leviathan ” تھامس ہوبز (ایک مختصر تعارف)-مبشر حسن

لویا تھن “Leviathan ” تھامس ہوبز (ایک مختصر تعارف)انگلش سیاسی اور اخلاقی ) فلسفے کے بانی تھامس ہوبز (1588ء تا 1679ء) نے تقریباً ہر موضوع پر قلم اٹھایا۔ نا  صرف فلسفہ ، بلکہ مذہب ، ریاضی ، منطق ، نفسیات،←  مزید پڑھیے

موت کی کتاب/راجہ قاسم محمود

خالد جاوید صاحب کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں پروفیسر ہیں۔ موت کی کتاب ان کا مختصر ناول ہے جس کو پاکستان میں سٹی بک پوائنٹ نے شائع کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک←  مزید پڑھیے

کتاب تبصرہ(The Subtle art of not giving a f*ck)-راجہ قاسم محمود

مارک مینسن کا تعلق امریکہ سے ہے ان کی کتاب The Subtle art of not giving a f*ck نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر کتابوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی۔ اس کتاب کا موضوع Behavioral Science ہے۔ کتاب پر گفتگو←  مزید پڑھیے