کتاب تبصرہ

کلکتہ شہرمیں دو برس/عاصم کلیار

تاریخ کا فانوس بھی کیا بازی گر ہوتا ہے، انسان اس سے پھوٹنے والی روشنی کو تو یادوں میں محفوظ رکھتا ہے مگر اس کے تاریک گوشوں کو بھلانے کی بے سود کوشش میں عمر گزار دیتا ہے کیا کسی←  مزید پڑھیے

سرخ اور سیاہ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ فرانسیسی ادیب سٹینڈال کا ناول ہے جو 1830 ء میں لکھا گیا ۔ سٹینڈال کو سمجھنے کیلئے ان کے فلسفیانہ مضامین کو پڑھنا ضروری ہے، محبت پر اپنے ایک مضمون میں انہوں نے آبگینے کا نظریہ پیش کیا، انگریزی←  مزید پڑھیے

محی الدین نواب کا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ تلخیص و تجزیہ /یحییٰ تاثیر(2،آخری حصّہ)

فیلقوس پر حملہ کروانے کا شک کئی افراد کے سر جاتا تھا۔ سب سے پہلا شک تو المپیاس پر کیا جاتا ہے کیوں کہ اس جیسی مکار عورت کو اس نے محل سے بے عزتی کے ساتھ نکال باہر کیا←  مزید پڑھیے

محی الدین نواب کا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ تلخیص و تجزیہ /یحییٰ تاثیر(1)

محی الدین نواب کا لکھا ہوا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس ناول میں انھوں نے تاریخی حقائق پیش کرنے کی پھرپور کوشش کی ہے۔ ناول میں بنیادی طور پر سکندر اعظم کا←  مزید پڑھیے

رولاک، دس باتیں اور اقتباسات/تبصرہ : مسلم انصاری

پہلی بات : رولاک ناول پر ان دنوں قارئین کے دو دھڑ بن چکے ہیں، ہر دو جانب ایسے معروف اور سنجیدہ افراد ہیں جن کی بات یکسر بے جا نہیں کہی جا سکتی، یہ بھی نہیں کہا جا سکتا←  مزید پڑھیے

یہ کتاب ہرگز نہ پڑھیں /محمد شریف

کتاب پڑھنے کا نقصان یہ ہے کہ آپ کے نظریات پہ چوٹ لگاتی ہے۔ وہ نظریہ جسے آپ نے برسوں پوجا ہو، جس کی آپ نے ہوش سنبھالنے سے لے کر جوانی تک حفاظت کی ہو، جس عقیدے کی آپ←  مزید پڑھیے

میں نے “آتش طور” کو “شعر شور انگیز” کی طرح کیوں پڑھا؟-جاوید رسول

کسی اردو والے سے جب جدیدیت پر اعتراض کی کوئ منطقی صورت نہ بن پائے تو فوراً “شعر شور انگیز” پر انگلی اٹھاتا ہے کہ وہ دیکھو روایت اور سماج سے منحرف نقاد کیسے میر کی بازیافت کو جدیدیت کا←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(14)مست الست جئیں/عارف انیس

مارک مینسن ایک امریکی بلاگر اور مصنف ہیں جن کی کتابیں پرسنل ڈیولپمنٹ، فلسفہ، اور ثقافتی تجزیے کے موضوعات پر ہیں۔ وہ ایک سادہ اور دوٹوک انداز کے ذریعے قارئین کو سمجھانے کے لیے طنزیہ انداز کو استعمال کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

روح کی مظہریات “Phenomenology of Spirit” ایک مختصر تعارف (جارج ولہلم فریڈرک ہیگل)-مبشر حسن

جارج ایلیٹ کے مڈل مارچ میں ایک نا قابل فراموش کردار ایڈورڈ کیسو بون کا ہے جو ‏The Key to All Mythologies نامی ایک کتاب لکھ رہا ہے بلکہ لکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ لیکن یہ کتاب محض ایک←  مزید پڑھیے

مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں/جمیل احمد عدیل

گیارہ برس ہونے کو آئے جب ڈاکٹر ناصر عباس نیّر کی اہم تصنیف : ‘ مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں ‘ شائع ہوئی تھی ۔ تب اس کا حصول ممکن نہ ہو سکا ۔ اب رواں سال←  مزید پڑھیے

کتاب چھپوانے کا سفر – ایک روداد ( قسط دوم)-عاطف ملک

کتاب ہم نے لکھ ماری تو سوچا کہ پہلی کتاب زندگی کا ایک سنگ میل ہے، سو ایک معروف اشاعتی ادارے  کے پاس گئے ۔  انہیں ای میل کیا، مگر کوئی جواب نہ آیا۔ پھر فون کیا تو انہوں نے←  مزید پڑھیے

رواق۔افسانوی مجموعہ/خالددانش

بند ہونٹوں سے کوئی آہ نکلنا چاہے۔ زیرِ مطالعہ افسانوی مجموعہ ،غماز ہے کہ سلمی کشم نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ ہر افسانے کی بنت میں جملوں کا دروبست مناظر ،کرداروں اور کہانی کو مضبوطی سے آگے بڑھایا←  مزید پڑھیے

تنہا تیرے ماتم میں نہیں یہ شام سیاہ پوش/عاصم کلیار

چہرے کے سب نقوش کسی روشن خواب کی شکستہ تعبیر کے گواہ ہیں۔ماتھے پر پڑی شکن اندیشہ ہاۓ امروز و فردا کی عکاس ہے۔دل گرفتگی کی علامت اس تصویر میں رحمنٰ صاحب کی آنکھوں میں بسی نمی کسی عزیز دوست←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(13)دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو/عارف انیس

THINK & GROW RICH تعارف: انسانی ذہن کی لامحدود قوت اور خوش حال بننے کے خواہشمند افراد کے لیے رہنما اصولوں پر مشتمل، نیپولین ہل کی شہرہ آفاق کتاب “دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو” (Think and Grow Rich سیلف←  مزید پڑھیے

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو/مسلم انصاری

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو! جہاں بھی جاؤ، مجھے اپنے ساتھ رکھو! اپنی آنکھوں سے میرا تحفظ کرو! مجھے ایک یاد گار کی طرح اپنے ساتھ رکھو! ایک کھلونے کی طرح مکان کی ایک اینٹ کی طرح ساتھ رکھو!!←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(12)سیپینز/عارف انیس

SAPIENS BY YUVAL HARARI مصنف کا تعارف: یوال نوح ہراری ایک ممتاز مورخ، فلسفی اور مصنف ہیں۔ وہ 1976ء میں اسرائیل میں پیدا ہوئے اور انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تاریخ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: “لہجہ” (شاعر: قیصر وجدی) ۔ ۔۔۔تحریر: فیصل عظیم

’’لہجہ‘‘ معروف شاعر جناب قیصر وجدی کا شعری مجموعہ ہے۔ اس کی طباعت نہایت خوبصورت اور صاف ستھری ہے اور یہ چکنے اور موٹے کاغذ پر دیدہ زیب سرورق کے ساتھ سلیقے سے چھپی کتاب ہے۔ قیصر وجدی کو دوست،←  مزید پڑھیے

کتاب الطواسین/ عاصم کلیار

برسوں پہلے محمد کاظم صاحب کی کتاب میں قصیدہ بردہ شریف کے بارے میں ایک مضمون پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ بردہ کا مطلب چادر ہے۔اس قصیدے کے پس منظر کو جاننے کے بعد میں اشکبار سا کئی دن←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(11)نیت میں طاقت ہے/عارف انیس

ڈاکٹر وین ڈایر کی کتاب “دی پاور آف انٹینشن” کل میں نے اپنے پسندیدہ مصنف ڈاکٹر وین ڈائر کی پہلی کتاب کا خلاصہ آپ سے شیئر کیا. آج دوسری کتاب کی باری ہے. میٹا فزکس، فلسفے یا روحانیت کے کسی←  مزید پڑھیے

مرتد / Apostate پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے/عبدالرحمٰن کریم

میں رِیلز بہت دیکھتا ہوں، ہر قسم کی ریلز ۔۔ آج کل رمضان ہے تو زیادہ اتفاق اسلامی اور بالخصوص میرے پسندیدہ موضوع “نومسلمین” کی ویڈیوز دیکھنے کا ہوتا ہے۔ ۔ رات Joram Jaron Van Klaveren کی ایک بڑی ایموشنل←  مزید پڑھیے