بک ریویو: 1989 میں انگلینڈ کی صحافی جون اسمتھ کی تحریر کردہ ‘مساجنیز’ زندگی کے ہر شعبے — عدالت سے لے کر سنیما تک میں عام اور رائج خواتین کی تضحیک کی چھان بین کرتی ہے۔ ہندوستانی تناظر میں دیکھیں← مزید پڑھیے
اِس کتاب کے مصنف رؤف کلاسرا صاحب ہیں۔ میں ان سے دو بار ملا ہوں اور دوسری بار جب انہوں نے مجھے میرے نام سے مخاطب کیا تو میں دنگ رہ گیا اور سوچنے لگا کہ یہ کس قدر تیز← مزید پڑھیے
لیکھک : رحمان عباس (انڈیا) قریب ہر سال کوئی نا کوئی ایسی کتاب زیر مطالعہ آجاتی ہے جس کے بارے میں ہر اگلا صفحہ پڑھتے ہوئے یہ خیال گزرا ہے “یہ ختم نہیں ہونی چاہئے!” رحمان عباس بھائی کا تعارف← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ عورت حسین ہو اور پھر سمجھدار بھی ہو تو یہ ’لیتھل کومبینیشن ‘ کہلاتا ہے لیکن نور ظہیر نے اپنے نئے افسانوں پرمشتمل کتاب ’سیانی دیوانی‘ میں عورت کے انکار کرنے کی جراًت کو بھی اس ’کومبینیشن‘← مزید پڑھیے
آسمان اتنا نیلا کہ ایسا پہلے کبھی نہ تھا اوردھوپ اتنی تیز کہ آنکھیں کھل نہیں پا رہیں۔ زمین سفیدچادر تانے سوئی پڑی ہے ۔ درختوں کی ٹہنیاں برف کے بوجھ سے جھکی ہوئی ہیں۔ٹین کی چھتوں سے ہولے ہولے← مزید پڑھیے
شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس← مزید پڑھیے
اسلام وہ خوش نصیب مذہب ہے جسے اپنے آغاز میں ہی پھیلاؤ کے حوالے سے وہ “بینڈ ویگن” نصیب ہو گئی جو اس بڑے پیمانے پہ پھیلنے والے واحد دوسرے مذہب عیسائیت کو کہیں تین سو سال بعد رومن بادشاہ← مزید پڑھیے
یوں تو جنوبی ایشیاء کے انتہائی بدقسمت خطہ کشمیر پر لاتعداد کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، تاہم امریکی ریاست پنسلوینیہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر، حفصہ کنجوال کی حال ہی میں شائع کتاب Colonizing Kashmirتحقیق کے حوالے سے ایک اہم اضافہ← مزید پڑھیے
عمران خان موجودہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا نام ہے۔ کرکٹ کے میدان میں تو عمران خان ایک ہیرو تو تھے مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھی وہ ایک لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں بالخصوص موجودہ← مزید پڑھیے
“پاکستان: پاک قوم کا آبائی وطن” یہ چودھری رحمت علی کی انگلش کتاب “Pakistan:The Fatherland of the Pak Nation” کااردو ترجمہ ہے جو اقبال الدین احمد نے کیا ہے۔انگلش کتاب کو اول اول 1935ء اور پھر1939ء میں چودھری رحمت علی← مزید پڑھیے
جسے لکھنے میں انگلیاں قلم ہوئیں اگر وہی لکھا ہوا معتوب ٹھہرے تو جگر کو خون ہونے میں بھلا دیر ہی کیا لگتی ہے۔ مگر انسان شر ہے! وہ جاننے اور سمجھنے کے باوجود ماننے سے انکاری ہے۔ تاریخ کے← مزید پڑھیے
آپ نے کبھی کسی سے یہ بات سنی ہے “اندر کا بچہ زندہ رکھنا چاہئے!” اگر سنی ہے تو اس کا طریقہ کار شاید معلوم نہ ہو، مگر اندر کے بچے کا زندہ ہونا کچھ حرکات و سکنات سے معلوم← مزید پڑھیے
ڈاکٹر طاہرہ اقبال صاحبہ کے اس اقتباس سے ہمارے الیکٹرانک میڈیا کا مکمل اور بھرپور چہرہ سامنے آ جاتا ہے اور دن بدن حالات مزید بگڑتے جا رہے ہیں۔ یہ آزاد الیکٹرانک میڈیا جس طرح سامراج اور مقتدر اشرافیہ کا← مزید پڑھیے
جدیدیت کے تحت اردو ادب اور بالخصوص اردو شاعری میں نئے نئے موضوعات در آئے۔ یہ موضوعات زیادہ طور پر جدید فرد اور اس سے وابستہ رجحانات کے گرد گھومتے ہیں۔ جدیدیت نے سائنسی ترقی کا نعرہ لگایا اور انسان← مزید پڑھیے
فوجی نصیر کا کردار بڑا دلچسپ ہے۔ جب ایوب خان کا مارشل لاء لگتا ہے اور زرعی اصلاحات کا اعلان ہوتا ہے تو فوجی نصیر جو دیہاتیوں میں پڑھا لکھا مشہور ہے جو دیہاتیوں کو عالمی خبریں بھی سناتا ہے۔← مزید پڑھیے
طاہرہ اقبال کا تعلق ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں سے ہے۔ انہوں نے پرائیویٹ طور پر تعلیم حاصل کی۔ادبی دنیا میں انہوں نے افسانوں کے ذریعے قدم رکھا ساتھ ہی ناول نگاری بھی شروع کی۔ “نیلی بار” طاہرہ اقبال صاحبہ← مزید پڑھیے
ممبئی سے تعلق رکھنے والے فکشن نگار رحمان عباس کا ناول ‘ایک طرح کا پاگل پن’ بیک وقت پاکستان اور بھارت سے 2023ء کے اختتام پر دسمبر کے آخری ہفتے میں شائع ہوا۔اس ناول کی تقریب رونمائی حیدرآباد میں سالانہ← مزید پڑھیے
سیدہ رابعہ کا تعلق فیصل آباد سے ہے، آپ کی لکھی ہوئی دل دہلا دینے والی داستان ”بیڑی اور بنیان” میں راجو اور اس کے بدقسمت شوہر اصغر کی ہنگامہ خیز کہانی کے ذریعے غربت اور کشمکش کی تلخ حقیقتوں← مزید پڑھیے
اسی طرح کرشن چندر’’ لفظوں‘‘ کی اہمیت کے توسط سے بھی گاؤں اور شہر کا موازنہ کرتے ہیں کہ شہر میں اگرچہ لفظوں کی ریل پھیل زیادہ ہوتی ہے، لفظوں کا تبادلہ اور مختلف انواع و اقسام کے الفاظ ملتے← مزید پڑھیے
کرشن چندر کا ناول ’’دوسری برف باری سے پہلے‘‘ ایک شاہکار ہے۔ یہ ناول پہلی مرتبہ ۱۹۶۷ء میں بمبئی سے ماہنامہ ’’شاعر‘‘ میں ’’تازہ و غیرمطبوعہ‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع ہوا ۔ پھر پاکستان میں پہلی مرتبہ بُک کارنر،جہلم← مزید پڑھیے