یحییٰ تاثیر کی تحاریر

ثاقب تبسم ثاقب کی ایک غزل کا جائزہ/ یحییٰ تاثیر

ادبی تنظیم دھنک کے منتظم ثاقب تبسم ثاقبکا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی شاعری میں کافی موضوعات کا ذخیرہ ملتا ہے۔ ان کے ہاں بنیادی نکتہ عشق ہے جس کے اردگرد باقی معاشرتی موضوعات گردش کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

محی الدین نواب کا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ تلخیص و تجزیہ /یحییٰ تاثیر(2،آخری حصّہ)

فیلقوس پر حملہ کروانے کا شک کئی افراد کے سر جاتا تھا۔ سب سے پہلا شک تو المپیاس پر کیا جاتا ہے کیوں کہ اس جیسی مکار عورت کو اس نے محل سے بے عزتی کے ساتھ نکال باہر کیا←  مزید پڑھیے

محی الدین نواب کا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ تلخیص و تجزیہ /یحییٰ تاثیر(1)

محی الدین نواب کا لکھا ہوا ناول ’’ہند سے یونان تک‘‘ ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس ناول میں انھوں نے تاریخی حقائق پیش کرنے کی پھرپور کوشش کی ہے۔ ناول میں بنیادی طور پر سکندر اعظم کا←  مزید پڑھیے

پریم چند کے افسانے ’’کفن‘‘ کا ساختیاتی مطالعہ/یحییٰ تاثیر

ساختیات جدیدیت کے تحت پروان چڑھنے والی صورت حال ہے جو روایتی اندازِ نقد کو رد کرتی ہے۔ ساختیات سے پہلے کسی فن پارے کو یا تو مصنف کے منشا، سوانحی حالات اور ذات کی روشنی میں دیکھا گیا، یا←  مزید پڑھیے

سیاق و سباق کا طریقہ مع مثال/یحییٰ تاثیر

سیاق و سباق عموماً تین مراحل سے گزر کر تکمیل تک پہنچتا ہے۔ وہ تین مراحل یہ ہیں: متن کا حوالہ:یہ پہلا مرحلہ ہے جو مزید ذیلی حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ۱۔ عنوان: یہاں ہم تشریح طلب اقتباس←  مزید پڑھیے

عباس تابش کی شاعری میں جدیدومابعد جدید رجحانات:/تبصرہ : یحییٰ تاثیر

جدیدیت کے تحت اردو ادب اور بالخصوص اردو شاعری میں نئے نئے موضوعات در آئے۔ یہ موضوعات زیادہ طور پر جدید فرد اور اس سے وابستہ رجحانات کے گرد گھومتے ہیں۔ جدیدیت نے سائنسی ترقی کا نعرہ لگایا اور انسان←  مزید پڑھیے

ثاقب تبسم ثاقؔب : سفرِ پیہم کا شاعر/ یحییٰ تاثیر

جدید دور تنہائی، دوری، نارسائی، قطع تعلقی، درد و غم، شناخت کی گم شدگی،منافقت، اذیتوں، استحصالی رویوں، فرد کی کم مائیگی اور ایک سفر بے کراں کا دور ہے جس کی منزل کا کوئی تعین نہیں ہوا یا نہ ہوسکا۔←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کے ناول ’’ دوسری برف باری سے پہلے‘‘ کا تجزیہ :(2،آخری حصّہ)-یحییٰ تاثیر

اسی طرح کرشن چندر’’ لفظوں‘‘ کی اہمیت کے توسط سے بھی گاؤں اور شہر کا موازنہ کرتے ہیں کہ شہر میں اگرچہ لفظوں کی ریل پھیل زیادہ ہوتی ہے، لفظوں کا تبادلہ اور مختلف انواع و اقسام کے الفاظ ملتے←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کے ناول ’’ دوسری برف باری سے پہلے‘‘ کا تجزیہ :(1)- یحییٰ تاثیر

کرشن چندر کا ناول ’’دوسری برف باری سے پہلے‘‘ ایک شاہکار ہے۔ یہ ناول پہلی مرتبہ ۱۹۶۷ء میں بمبئی سے ماہنامہ ’’شاعر‘‘ میں ’’تازہ و غیرمطبوعہ‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع ہوا ۔ پھر پاکستان میں پہلی مرتبہ بُک کارنر،جہلم←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول ’’ایک گدھے کی سرگزشت‘‘ : تلخیص و تجزیہ(2)- یحییٰ تاثیر

رامو کی بات سن کر گدھا اگرچہ خود بھوکا تھا لیکن اس نے کہا کہ رامو ٹھیک کہتا ہے۔ وہ میری طرح کوئی گدھا تو نہیں کہ اس کی خواہشات نہیں ہوں گی،پیٹ کے علاوہ اور بھی بھوک ہیں۔ اچھے←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول ’’ایک گدھے کی سرگزشت‘‘ : تلخیص و تجزیہ(1)- یحییٰ تاثیر

’’ایک گدھے کی سرگزشت‘‘ کرشن چندر کا طنزیہ و مزاحیہ ناول ہے۔ اس ناول میں انھوں نے طنز و مزاح کےلبادے میں معاشرتی، سیاسی اور نفسیاتی حقائق کو بے نقاب کیا ہیں۔ اس ناول کا مرکزی کردار ایک گدھا ہے←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول ’’ایک عورت ہزار دیوانے‘‘ :ایک فکری نظر(دوم،آخری حصّہ)- یحییٰ تاثیر

کرش چندر کے ناول سماج میں عورت کے مقام اور حیثیت کے حوالے  سے شعور عطا کرتے ہیں۔ انھوں نے اپنے ناولوں میں ایسی عورت کا روپ پیش کیا جو سماج کا ستایا ، روندھا اورکچلا ہواہے۔ اس پر سماج←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کا ناول ’’ایک عورت ہزار دیوانے‘‘ :ایک فکری نظر(حصّہ اوّل)-محمد یحییٰ

ناول انسانی زندگی کا ایک ایسا مرقع ہوتا ہے جس میں ہر باشعور کو اپنی زندگی کا کوئی نہ کوئی گوشہ نظر آتا ہے۔ ناول میں اگرچہ واقعات اور کردار فرضی پیش کیے جاتے ہیں لیکن یہ زندگی کے اتنے←  مزید پڑھیے