خبریں    ( صفحہ نمبر 447 )

کراچی میں رہائشی پلاٹس سے کمرشل پلاٹس کی تبدیلی منسوخ ، مالکان کو 7 دن کی مہلت

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی میں نو سو تیس رہائشی پلاٹس کی کمرشل تبدیلی منسوخ کردی اور مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اور کیٹگری تبدیل کرانے، رہائشی جگہ کا کمرشل استعمال کرنیوالوں کو7دن کی مہلت دے دی ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

چینی شہریوں کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر انوکھا احتجاج

اسلام آباد: پاکستان آنے والے چینی شہریوں کو اپنے ساتھ ایک سے زائد موبائل فون لانا مہنگا پڑ گیا، کسٹم حکام نے 280 ڈالر ٹیکس وصول کیا تو دونوں احتجاج کرتے ہوئے زمین پر لیٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم←  مزید پڑھیے

کارکن نے نواز شریف کی خاطر خود کو سر عام چھری سے کاٹ ڈالا

لاہور: گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا لاہور کارڈیالوجی میں دل کا معائنہ کیا گیا۔ تاہم ان کے میڈیکل چیک اب سے پہلے ان کے ایک دیوانے اور خود کو لیگی کارکن اور مغلپورہ یوتھ ونگ کا←  مزید پڑھیے

پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور:پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ سعدرفیق اوران کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو جسمانی ریمانڈمکمل ہونےپرآج دوبارہ احتساب عدالت میں←  مزید پڑھیے

تمام سول اپیلوں، نظرثانی درخواستوں کو3 ماہ میں نمٹانے کا حکم

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے تمام سول اپیلوں اور نظرثانی درخواستوں کو3 ماہ میں نمٹانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان نے30 ستمبر←  مزید پڑھیے

حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم،پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی

حب:حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا،ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی ہے۔ حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان کے مطابق خشک سالی اور بارشوں کے نہ ہونے سے حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ←  مزید پڑھیے

کراچی میں20 گھٹنے بعد ہی فریٹ ٹرین پٹری سے اترگئی

کراچی:کراچی  میں 20فریٹ ٹرینیں چلانے کے 20 گھنٹے بعد ہی فریٹ ٹرین پٹڑی سےاترگئی۔ تفصیلات  کے مطابق، ہفتے کو کراچی  میں ڈرگ روڈریلوےاسٹیشن پرمال گاڑیوں کی 3بوگیاں پٹڑی سےاترگئی، جس کے باعث مین لائن سے ٹرینوں کی آمدو رفت شدید←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کےآج پمزاسپتال اسلام آباد میں ٹیسٹ کئے جائیں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے آج پمز اسپتال اسلام آباد میں ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ،شہباز شریف آج پمز اسپتال میں←  مزید پڑھیے

منتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام چیلنج

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں منتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ ہفتے کو لاہور ہائیکورٹ میں منتخب اراکین قوم وصوبائی اسمبلی کے حلف نہ اٹھانے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے،جس میں←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیرمیں جیپ کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے ضلع حویلی  میں جیپ کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں 5مسافر جاں بحق  جبکہ 11زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کومسافر وین کہوٹہ جارہی تھی کہ آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کے گاؤں ہالن شمالی←  مزید پڑھیے

پیراگون اسکینڈل:سعد رفیق اور سلمان رفیق احتساب عدالت میں پیش

لاہور:پیراگون اسکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن)کے رہنماء سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر آج احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ،ہفتے کو احتساب عدالت لاہور میں←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزامعطلی کیلئےدرخواست

اسلام آباد:العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ ہفتے کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے وکیل خواجہ حارث کی وساطت سے العزیزیہ←  مزید پڑھیے

پامیر ہائی وے دنیا کی مشکل ترین گزرگاہ

کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان واقع پامیر ہائی وے کا شمار دنیا کی سب سے مشکل گزر گاہوں میں ہوتا ہے، جس کا سفر کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تاہم حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کے←  مزید پڑھیے

پانی کے اندر رقص کرنے کا نیا ریکارڈ

فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں آکسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا←  مزید پڑھیے

دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے خصوصی کمرہ تیار

ہم میں سے اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے چین میں  اینگر روم کا←  مزید پڑھیے

بلیوں کیلئے ایکسرسائز مشین تیار

 بہت سے لوگ بالخصوص ایسے افراد جو نرم خو ہوتے ہیں اور اپنی نرم طبیعت کی وجہ سے کچھ جانوروں کو پالنے کا شوق بھی رکھتے ہیں اور ایسے افراد ان جانوروں کا خاص خیال بھی رکھتے ہیں۔ کھانا، پینا،←  مزید پڑھیے

والدین کی بے رحمی، بیٹی 20سال سے اصطبل میں بند

افریقی عرب ملک مراکش میں والدین کو جواں سال بیٹی کو اس کے والدین کی جانب سے مسلسل 20 سال تک گھوڑوں کے اصطبل میں بند رکھنے کی خبر نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پولیس نے←  مزید پڑھیے

لڑکوں کےرو پ میں حجام بہنیں

اترپردیش دو بھارتی بہنوں جیوتی کمار اور اس کی بہن نیہا کمار گزشتہ چار برس سے اپنا حلیہ اور نام بدل کر اپنے بیمار والد کی دکان پر حجامت کا کام کرکے پورے کنبے کا پیٹ پال رہی ہیں۔ آج←  مزید پڑھیے

سعودی عرب سے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر منتقل

سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیئے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے←  مزید پڑھیے

50 ممالک کو آن ارائیول ویزا ،175 ممالک کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر←  مزید پڑھیے