خبریں

میٹا تھریڈز استعمال کرنیوالوں کی تعداد 15کروڑ سے تجاوز کر گئی

میٹا کی سروس تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کیا۔ اس سے←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ میں نہائیت اہم فیچر کا اضافہ

: واٹس ایپ میں ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے صارفین ایسے افراد کو میسجز بھیج سکیں گےجوکانٹیکٹ لسٹ میں نہیں ۔ واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

یوٹیوب نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا

یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ سےصارفین کوشدید مسائل کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ کارکردگی کی←  مزید پڑھیے

کیا ٹک ٹاک پر پابندی لگنے جارہی ہے؟

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا۔ امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل←  مزید پڑھیے

88سالہ شہری کی ماڈلنگ میں انٹری

88 سالہ اداکار اور فیشن ماڈل ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی وجاہت کی وجہ سے سرخیاں بنا رہا ہے۔ وانگ ڈیشون ایک 88 سالہ اداکار اور فیشن ماڈل ہیں جنہوں نے 2015 میں بیجنگ میں چائنا فیشن ویک←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں سے متعلق ہولناک انکشاف

غزہ میں ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف ہوا۔ غزہ میں ملنے والی اجتماعی قبروں سے اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد اور قتل عام کے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، ان اجتماعی قبروں میں دفن←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیر اعظم یونیورسٹیوں میں مظاہروں سے خائف

امریکی یونیورسٹیز میں فلسطین کے حق میں مظاہروں کو اسرائیلی وزیراعظم نے خوفناک قرار دیدیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی تعلیمی اداروں میں جو کچھ ہو رہا ہے←  مزید پڑھیے

غزہ : شہید ہونیوالے فلسطینوں کی تعداد 34ہزار سے متجاوز

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں، شہید فلسطینیوں کی تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں←  مزید پڑھیے

ریاض میں پہلے شراب خانے کا افتتاح

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت←  مزید پڑھیے

کیا تنہائی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتی ہے؟

آج کی مصروف زندگی میں، تنہائی کو اکثر منفی طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ہر وقت لوگوں میں گھرا رہنا یا سوشل میڈیا پر متحرک رہنا خوشی کا پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس کے برعکس تنہائی کو اکثر منفی←  مزید پڑھیے

بہن بھائیوں میں لڑائی کی نفسیاتی وجہ کیا ہے؟

بھائی بہن کا رشتہ ان رشتوں میں سے ایک ہے جس کا انتخاب ہم خود نہیں کر سکتے، جس طرح ہم ایک دوست کا انتخاب کر سکتے ہیں، ہم جیون ساتھی کا انتخاب کر سکتے ہیں، لیکن جس طرح سے←  مزید پڑھیے

گندم فی من قیمت میں 2 ہزار روپے کمی، روٹی اب بھی مہنگی کیوں ؟

ملک میں اچانک گندم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے، فی من گندم کی قیمت 5400 روپے سے بھی زیادہ تھی، تاہم اس وقت یہ قیمت 3200 سے لے کر 3500 روپے تک آگئی ہے۔ گندم کی قیمت میں←  مزید پڑھیے

کھجور کے ایسے زبردست فوائد جو آپ کو حیران کردیں گے

روزانہ خشک میوہ جات کا استعمال جسم کے کئی مسائل کو کافی حد تک دور رکھتا ہے۔ اگر آپ جسم میں کمزوری محسوس کررہے ہیں تو آپ کو خشک میوہ جات کا استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ خالی پیٹ کھجور←  مزید پڑھیے

تربوز کے بیج صحت کیلئے کتنے مفید ہیں ؟َ

گرمیوں کی آمدآمد ہے تو منڈیوں میں ہرے ہرے تربوز دکھائی دینے لگے ہیں جو ہر گھر میں استعمال ہوتے دکھائی دیں گے،تربوز کے فائدے تو ان گنت ہیں تاہم اس میں موجود بیج کے حوالے سے یہ بحث کبھی←  مزید پڑھیے

جرمن میئر کو بغیر ہیلمٹ سائیکل چلانے پر سزا

بغیر ہیلمٹ سائیکل چلانے پر جرمنی کے ٹاؤن درسم ہیم کے میئر کو روڈ سیفیٹی کے تحت سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کرنے کی سزا سنائی گئی۔ سزا پر عمل درآمد کے لیے مقامی سکول کی پارکنگ میں روڈ سیفٹی←  مزید پڑھیے

ناروے جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

ناروے نے غیر ملکیوں کے لیے صرف 3 سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کر←  مزید پڑھیے

آسٹریلوی وزیر اعظم ،ایلون مسک پر برس پڑے

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو ’خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والا ایک متکبر ارب پتی‘ قرار دیا ہے۔ انتھونی البانیز کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے←  مزید پڑھیے

ایران نے جوہری دھماکا کرنے کا عندیہ دیدیا

ایران کی اسلامی کونسل کے رکن جواد کریمی قدوسی کی جانب سے جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت اور میزائلوں کی رینج کو ایک ہفتے کے اندر 12,000 کلومیٹر تک بڑھانے کے امکان کے بارے میں دو پوسٹس کی گئیں۔ اپنے←  مزید پڑھیے

لوگ آئی فون صارفین سے دوستی کرنے کے شوقین کیوں ہیں؟

ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آج کل لوگ صرف اچھی تصاویر آنے کے اس مطلب کے لیے بھی لوگوں سے دوستی کرتے ہیں جن کے پاس آئی فون ہوتا ہے۔ آج کل لوگ آئی فون رکھنے کو اسٹیٹس←  مزید پڑھیے

ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر گرمی سے بے ہوش

شدید گرمی کے دوران بھارتی ٹی وی کی نیوز اینکر ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بے ہوش ہوگئی ۔ بھارت کے مختلف علاقے ان دنوں شدید گرمی کی زد میں ہیں جہاں ہیٹ ویو کی وجہ سے درجہ حرارت←  مزید پڑھیے