خبریں    ( صفحہ نمبر 642 )

پی ایس پی کا ایم کیو ایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

کراچی(اپنے رپورٹر سے)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے کل بروز منگل (22 اگست) کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔عامر خان کی سربراہی میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے بعد اسحاق ڈار نے بھی پانامہ فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی←  مزید پڑھیے

امریکی رویہ صورتحال کو ایٹمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے، شمالی کوریا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کے حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئرمین پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ڈسپلن کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جبکہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے دو تین روز میں خوش←  مزید پڑھیے

راجن پور،ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکار اغوا کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع راجن پور کے علاقے روجھان میں ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے جن کی بازیابی کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد کارروائی کےلیے علاقے میں پہنچ گئی۔کچے کے علاقے روجھان میں صبح کے←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے تحقیقات کا خوف، ایس ای سی پی نے اپنی تفتیش روک دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ادارے کے چیئر مین ظفر حجازی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کے آغاز اور ان کی برطرفی کے بعد اندرونی←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کی نیب میں طلبی کے لیے سمن جاری

لاہور(بیورو چیف)نیب نے شریف خاندان کے لندن میں قائم ایون فیلڈ فلیٹس کی انکوئری کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کو آج بروز اتوار (20 اگست) کو ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا۔نیب←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی ‘پاکستان کی مدر ٹریسا’ ڈاکٹر روتھ فاؤ کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد گورا قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق آنجہانی←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بالاکوٹ میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی سے)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی موسم کی خرابی کے باعث خیبرپختونخوا کےعلاقے بالا کوٹ میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی تاہم اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر رہنما بھی بحفاظت لینڈ ہوئے۔واضح رہے کہ مانسہرہ←  مزید پڑھیے

اسپیکر نے کسی جج کے خلاف ریفرنس نہیں بھیجا، ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر سے)میڈیا میں قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے چلنےوالی خبر اس وقت دم توڑ گئی جب ترجمان←  مزید پڑھیے

لداخ جیسے واقعات نہ ہمارے حق میں ہیں نہ چین کے حق میں، انڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ساتھ جاری کشیدہ ماحول کے درمیان انڈیا نے کہا ہے کہ وہ ڈوکلام تنازع کے باہمی قابل قبول حل کے لیے چين کے ساتھ بات چيت جاری رکھے گا۔تاہم اس کے ساتھ ہی انڈیا کی وزارت←  مزید پڑھیے

ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(اپنے نمائندہ سے)صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور مسجد صدیق اکبر کے مدرس، امام عطااللہ شاہ کو ہلاک کردیا ہے ۔ڈیرہ اسماعیل←  مزید پڑھیے

عمر اکمل کو پی سی بی کا نوٹس

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمراکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انھیں سات روز میں اپنا جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔پی سی بی نے عمراکمل کو اظہار وجوہ کا یہ نوٹس بدھ کے←  مزید پڑھیے

سردار یعقوب خان (ن) لیگ کے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے پارٹی کے قائم مقام صدر کے لیے سینیٹر سردار محمد یعقوب خان کے نام کی منظوری دے دی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے چیئرمین راجہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو مقتول کے گھر نہ جانے کا مشورہ

گجرات(اپنے نمائندہ سے)سابق وزیراعظم نواز شریف کا 19 اگست کو لالہ موسیٰ جانے کا امکان ہے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور جی ٹی روڈ ریلی کے دوران گذشتہ جمعے (11 اگست) کو پروٹوکول میں شامل ایک گاڑی کی ٹکر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر) قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ موجودہ حکومت نے یکم جولائی 2016 سے 31 مارچ 2017 تک 819 ارب روپے کے مزید مقامی قرضے←  مزید پڑھیے

مولانافضل الرحمٰن کا آرٹیکل 62،63 کے خاتمے کی حمایت سے انکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےنواز شریف سے ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں ملاقات کے دوران آرٹیکل 62،63 کو آئین سے نکالنے کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔دونوں رہنماؤں میں 40 منٹ تک←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار کی لیگی قیادت کے فیصلوں پر شدیدتنقید

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر پاناما پیپرز کیس کے معاملے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے مشیروں پر پارٹی کی موجودہ خراب صورت حال اور نواز شریف←  مزید پڑھیے

سپین، 13 ہلاکتیں، دوسرا دہشت گرد حملہ ناکام، ملک میں سوگ

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)سپین میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیمبرلز میں ہونے والے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کم از کم پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں اور نیک تمنائیں

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کی مشہور گلوکارہ، نغمہ نگار آریانا سید نے کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اُن کے اس اقدام سے ہر کوئی خوش نہیں ہے۔ افغان گلوکارہ آریانا سید←  مزید پڑھیے