خبریں    ( صفحہ نمبر 448 )

طالبان اور امریکا کے درمیان افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ

دوحہ: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر←  مزید پڑھیے

میئر کراچی کا عمارتیں اور شادی ہالزنہ توڑنے کا اعلان

میئر کراچی وسیم اختر نے سپریم کورٹ کی جانب سے عمارتیں گرانے سے متعلق فیصلے پر عمارتیں اور شادی ہال توڑنے سے انکار کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات←  مزید پڑھیے

آئی جی پنجاب کا چھاپوں و آپریشنز کیلئے نیا حکم نامہ

سانحہ ساہیوال کے بعد آئی جی پنجاب امجد جاوید سیلمی نے چھاپوں اور آپریشنزکے لئے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ سانحہ ساہیوال کے بعد آئی جی پنجاب امجد جاوید سیلمی کا چھاپوں اور آپریشنز کے لئے نیا حکم نامہ←  مزید پڑھیے

آبی تنازع پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد بھارت روانہ

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لئے پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سیدمہرعلی شاہ کی سربراہی میں وفد بھارت روانہ ہوگیا۔ آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات نئی دہلی میں ہورہے ہیں، 3 رکنی پاکستانی وفد انڈس واٹرکمشنر سید مہرعلی←  مزید پڑھیے

بھارت کا یوم جمہوریہ،مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کو حق خودارادیت نہ دینے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف←  مزید پڑھیے

کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ دوبارہ بحال

کراچی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ 11 گھنٹے سے زائد وقت تک ہیک رہی جس کے بعد اسے بحال کردیا گیا ہے۔ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ کھولنے پر سیاہ رنگ کا صفحہ نمایاں تھا جس پر کسی زبان میں←  مزید پڑھیے

نویں این ایف سی کا پہلا اجلاس 6فروری کو ہوگا

اسلام آباد: نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہوگا۔ وزیر خزانہ اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے مالیاتی اُمور اور وسائل کی بہتر تقسیم پر تبادلہ←  مزید پڑھیے

تجاوزات آپریشن کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے تجاوزات آپریشن کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سعید غنی اور مشیراطلاعات مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کمرشل ہوجانے والی عمارتوں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کے علاقے میں بچوں سے زیادتی کا اسکینڈل

تونسہ شریف: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے علاقے تونسہ شریف میں بچوں سے زیادتی کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں ہیڈ کانسٹیبل کے بیٹے نے مبینہ طور پر کئی بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبے منگروٹھہ←  مزید پڑھیے

کراچی سینٹرل جیل میں قتل کے قیدی کی خواہش پوری

کراچی: قید کا غم خوشیوں میں بدل گیا۔ سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے قیدی کی خواہش جیل سپریٹنڈنٹ نے پور کردی۔ جیل سپریٹنڈنٹ نے بیٹی کو شادی کے بعد مجرم باپ سے ملا دیا۔ بیٹی، بیوی اور داماد نے←  مزید پڑھیے

‘پاکستان افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوگیا’

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان اور امریکا کوایک میزپر لے آیا ہے، پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں مدد کا وعدہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا←  مزید پڑھیے

فیس بک کا اپنی تمام میسجنگ ایپس اکھٹی کرنے کا فیصلہ

انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر ایک ہی کمپنی کی مختلف میسجنگ اپلیکشنز ہیں اور اربوں افراد انہیں استعمال کرتے ہیں، مگر ایک ایپ سے دوسری میں میسج بھیجنا ابھی ناممکن ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ یہ بات←  مزید پڑھیے

‘پمرا کا قیام’ میڈیا کو قابو کرنے کا اقدام قرار

کراچی: آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی ان ای) نے وفاقی حکومت کو میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پمرا) کی تشکیل، الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی تمام باڈیز کو اس←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعے کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ پنجاب حکومت سے وضاحت طلب

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ ان کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر←  مزید پڑھیے

جائیداد کی ملکیت کیلئے اسحٰق ڈار کی اہلیہ کا دعویٰ مسترد

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحٰق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحٰق ڈار کا لاہور میں جائیداد کی ملکیت سے متعلق دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضبط شدہ←  مزید پڑھیے

شادی کے لیے لڑکے لڑکی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے؟

بہت سے لوگ شادی کے رشتہ میں عمر کے فرق کو اتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہم نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس لیے پریشان ہوتے ہیں کہ ان کا←  مزید پڑھیے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 100 روپے سستا ہوگیا

بین لاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں4 ڈالر کا اضافہ تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 100 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ←  مزید پڑھیے

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعرات کواتارچڑھائو کے بعد مندی رہی تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس کی 40200 کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،مندی کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کی 22 ارب 32 کروڑ روپے سے زائدکی کمی۔ کاروباری←  مزید پڑھیے

پہلے جینیاتی تبدیلیاں اور پھر کلوننگ، انتہا کیا ہو گی؟

چینی سائنسدانوں نے ایک بندر میں نیند کی بیماری کو دور کرنے کے لیے اس میں جینیاتی تبدیلیاں کیں اور پھر اسی بندر کی کلوننگ کرتے ہوئے پانچ نئے بندر پیدا کیے ہیں۔ ایسا انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کیا←  مزید پڑھیے