خبریں    ( صفحہ نمبر 446 )

پانی کے اندر رقص کرنے کا نیا ریکارڈ

فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں آکسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا←  مزید پڑھیے

دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے خصوصی کمرہ تیار

ہم میں سے اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے چین میں  اینگر روم کا←  مزید پڑھیے

بلیوں کیلئے ایکسرسائز مشین تیار

 بہت سے لوگ بالخصوص ایسے افراد جو نرم خو ہوتے ہیں اور اپنی نرم طبیعت کی وجہ سے کچھ جانوروں کو پالنے کا شوق بھی رکھتے ہیں اور ایسے افراد ان جانوروں کا خاص خیال بھی رکھتے ہیں۔ کھانا، پینا،←  مزید پڑھیے

والدین کی بے رحمی، بیٹی 20سال سے اصطبل میں بند

افریقی عرب ملک مراکش میں والدین کو جواں سال بیٹی کو اس کے والدین کی جانب سے مسلسل 20 سال تک گھوڑوں کے اصطبل میں بند رکھنے کی خبر نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پولیس نے←  مزید پڑھیے

لڑکوں کےرو پ میں حجام بہنیں

اترپردیش دو بھارتی بہنوں جیوتی کمار اور اس کی بہن نیہا کمار گزشتہ چار برس سے اپنا حلیہ اور نام بدل کر اپنے بیمار والد کی دکان پر حجامت کا کام کرکے پورے کنبے کا پیٹ پال رہی ہیں۔ آج←  مزید پڑھیے

سعودی عرب سے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر منتقل

سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیئے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12 ارب کے←  مزید پڑھیے

50 ممالک کو آن ارائیول ویزا ،175 ممالک کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کا←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی حالت بالکل ٹھیک ہے وہ قومی مجرم ہیں،فیاض الحسن

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی حالت بالکل ٹھیک ہے وہ قومی مجرم ہیں،مریم نواز والد کی صحت کو لیکر جھوٹا پروپیگنڈا کرنا چھوڑ دیں۔ جمعے کو پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو←  مزید پڑھیے

شیخ رشید نے کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا

کراچی:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کراچی کینٹ اسٹیشن سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا ۔ مرین گروپ کے اشتراک سے فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ،ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے چلے گی ،فریٹ ٹرین میں 50سے زائد کنٹینر←  مزید پڑھیے

زیارت پولیس کی لاپرواہی، خطرناک مجرم جیل سے فرار

زیارت: زیارت پولیس کی لاپرواہی کے سبب خطرناک مجرم جیل سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، زیارت میں پولیس کی لاپرواہی کے سبب  رات گئے جوڈیشل سب جیل سے قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔ مجرم کے  فرار ہونے پر علاقہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا آج دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا آج دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا ،آئندہ تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ،وزیراعظم کا جمعے کو دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا ، عمران خان نے سندھ کے علاقےگھوٹکی ،عمر کوٹ،بدین←  مزید پڑھیے

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی:کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن  ہوگیا،کراچی،حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی بند ہے ۔ شدید دھند کے باعث نیشنل گریڈ میں ٹرپنگ ہوگئی،سندھ کے بیشتر شہر بجلی سے محروم←  مزید پڑھیے

سینیٹ میں وزراکی مسلسل غیرحاضری پر وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد:سینیٹ میں وزراء کی مسلسل غیرحاضری پرچیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی نے وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا ۔ چیئرمین سینیٹ کہتے ہیں وزراء نے تاخیر سے آنے کووتیرہ ہی بنا لیا ہے قائد ایوان وزیراعظم کو لکھ کر←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی اجلاس:سابق وزرائےاعظم کامراد سعید کی تقریرپراحتجاج

اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس میں سابق وزرائے اعظم راجہ پرویزاشرف اورشاہد خاقان عباسی کامراد سعید کی تقریرپراحتجاج  کیا جبکہ فلورنہ دینے پرنوید قمرنے کورم کی نشاندہی کردی ۔ جمعے کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکراسد قیصرکی صدارت میں ہوا توپیپلزپارٹی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی نااہلی کیس کی جلدسماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ،جمعے کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شمس محمود مرزا نے وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی←  مزید پڑھیے

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیاب اور سانحہ ساہیوال کے خلاف مظاہرہ

نمائندہ خصوصی(اسلام آباد)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیاب اور ساہیوال میں ہونے والے المناک ظلم کے خلاف مظاہرہ ۔ مظاہرے میں چئیرپرسن ڈی ایچ آر آمنہ مسعود جنجوعہ، اسلام آباد سول سوسائیٹی کے ممبران، وکلاء، طلبہ←  مزید پڑھیے

پاک و ہند آغاز دوستی کی جانب سے’پیس کلینڈر‘ جاری

انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں پاک وہند آغاز دوستی کی جانب سے نئی دہلی میں پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات کی موجودگی میں ساتواں ’پیس کلینڈر‘ جاری کردیا گیا۔پاک و ہند آغاز دوستی کی تقریب میں←  مزید پڑھیے

انڈیا آئی ٹی میں ترقی کررہا ہے اور ہم۔۔۔ گلوکارہ کے ٹوئٹ سے ہنگامہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ایسی ٹویٹ کی گئی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے۔رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی پیشہ وارانہ←  مزید پڑھیے

ملائکا اور ارجن کے تعلقات کی خبریں ارباز تک کون پہنچاتا ہے؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائکا اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم ملائکا کو پسند نہیں کہ ان کے اورارجن کے تعلقات کی خبریں میڈیا یا ان کے سابق شوہر تک پہنچیں۔میڈیا←  مزید پڑھیے