• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ دوبارہ بحال

کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ دوبارہ بحال

کراچی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ 11 گھنٹے سے زائد وقت تک ہیک رہی جس کے بعد اسے بحال کردیا گیا ہے۔

تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ کھولنے پر سیاہ رنگ کا صفحہ نمایاں تھا جس پر کسی زبان میں کچھ درج تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ بھارتی ہیکزر نے ہیک کی، اس سے قبل سندھ محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ بھی بھارتی ہیکرز نے ہیک کی تھی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply