خبریں    ( صفحہ نمبر 449 )

تجاوزات آپریشن کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے تجاوزات آپریشن کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سعید غنی اور مشیراطلاعات مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کمرشل ہوجانے والی عمارتوں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کے علاقے میں بچوں سے زیادتی کا اسکینڈل

تونسہ شریف: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے علاقے تونسہ شریف میں بچوں سے زیادتی کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں ہیڈ کانسٹیبل کے بیٹے نے مبینہ طور پر کئی بچوں کو زیادتی کانشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبے منگروٹھہ←  مزید پڑھیے

کراچی سینٹرل جیل میں قتل کے قیدی کی خواہش پوری

کراچی: قید کا غم خوشیوں میں بدل گیا۔ سینٹرل جیل کراچی میں قتل کے قیدی کی خواہش جیل سپریٹنڈنٹ نے پور کردی۔ جیل سپریٹنڈنٹ نے بیٹی کو شادی کے بعد مجرم باپ سے ملا دیا۔ بیٹی، بیوی اور داماد نے←  مزید پڑھیے

‘پاکستان افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوگیا’

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان اور امریکا کوایک میزپر لے آیا ہے، پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں مدد کا وعدہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا←  مزید پڑھیے

فیس بک کا اپنی تمام میسجنگ ایپس اکھٹی کرنے کا فیصلہ

انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر ایک ہی کمپنی کی مختلف میسجنگ اپلیکشنز ہیں اور اربوں افراد انہیں استعمال کرتے ہیں، مگر ایک ایپ سے دوسری میں میسج بھیجنا ابھی ناممکن ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ یہ بات←  مزید پڑھیے

‘پمرا کا قیام’ میڈیا کو قابو کرنے کا اقدام قرار

کراچی: آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی ان ای) نے وفاقی حکومت کو میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پمرا) کی تشکیل، الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی تمام باڈیز کو اس←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعے کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ پنجاب حکومت سے وضاحت طلب

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ ان کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر←  مزید پڑھیے

جائیداد کی ملکیت کیلئے اسحٰق ڈار کی اہلیہ کا دعویٰ مسترد

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحٰق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحٰق ڈار کا لاہور میں جائیداد کی ملکیت سے متعلق دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضبط شدہ←  مزید پڑھیے

شادی کے لیے لڑکے لڑکی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے؟

بہت سے لوگ شادی کے رشتہ میں عمر کے فرق کو اتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ہم نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس لیے پریشان ہوتے ہیں کہ ان کا←  مزید پڑھیے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 100 روپے سستا ہوگیا

بین لاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں4 ڈالر کا اضافہ تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 100 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ←  مزید پڑھیے

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعرات کواتارچڑھائو کے بعد مندی رہی تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس کی 40200 کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،مندی کے نتیجے میںسرمایہ کاروں کی 22 ارب 32 کروڑ روپے سے زائدکی کمی۔ کاروباری←  مزید پڑھیے

پہلے جینیاتی تبدیلیاں اور پھر کلوننگ، انتہا کیا ہو گی؟

چینی سائنسدانوں نے ایک بندر میں نیند کی بیماری کو دور کرنے کے لیے اس میں جینیاتی تبدیلیاں کیں اور پھر اسی بندر کی کلوننگ کرتے ہوئے پانچ نئے بندر پیدا کیے ہیں۔ ایسا انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کیا←  مزید پڑھیے

دنیا کی سستی ترين کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

بھارت میں تیار کی جانے والی سستی ترین کار کا نام ٹاٹا نینو رکھا گیا تھا۔ دس برس تک کار ساز ادارے کو مشکل حالات کا سامنا رہا لیکن اب اس کی مزید پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 3 ہفتے کیلئے ختم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاریخ کا طویل ترین  شٹ ڈاؤن 3 ہفتے کیلئے ختم کرنے کردیا۔ امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہونے کے قریب ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس میں ڈیل طے پاگئی، 3ہفتے کا←  مزید پڑھیے

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 9افراد ہلاک،300سے زائد لاپتہ

ریوڈی جنیرو:برازیل میں کان پر بنا ڈیم ٹوٹنے سے 9افراد  ہلاک جبکہ  300سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ برازیل کی ریاست میناس جیرائس میں لوہے کی کان سےنکلنے والا مواد روکنے کیلئے بنایا گیاڈیم ٹوٹ گیا۔ ڈیم ٹوٹنے سےمتعددافراد ہلاک جبکہ←  مزید پڑھیے

نامعلوم مرض کے شکار بچے کا گردہ ٹانگ میں اُگ آیا

لندن: طبّی دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک بچے کا گردہ اس کی ٹانگ پر نکل آیا ہے، جس کی وجہ جینیاتی بتائی جارہی ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق پوری دنیا میں اب تک کوئی بھی اس کیفیت میضں←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں

مشترکہ مزاحمتی قیادت نے آج مقبوضہ وادی میںمکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے جس کامقصد عالمی برادری کویہ باورکرانا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے سے مسلسل انکار اس کے جمہوری ملک ہونے←  مزید پڑھیے

کراچی میں رہائشی پلاٹس سے کمرشل پلاٹس کی تبدیلی منسوخ ، مالکان کو 7 دن کی مہلت

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی میں نو سو تیس رہائشی پلاٹس کی کمرشل تبدیلی منسوخ کردی اور مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اور کیٹگری تبدیل کرانے، رہائشی جگہ کا کمرشل استعمال کرنیوالوں کو7دن کی مہلت دے دی ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

چینی شہریوں کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر انوکھا احتجاج

اسلام آباد: پاکستان آنے والے چینی شہریوں کو اپنے ساتھ ایک سے زائد موبائل فون لانا مہنگا پڑ گیا، کسٹم حکام نے 280 ڈالر ٹیکس وصول کیا تو دونوں احتجاج کرتے ہوئے زمین پر لیٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم←  مزید پڑھیے