برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 9افراد ہلاک،300سے زائد لاپتہ

ریوڈی جنیرو:برازیل میں کان پر بنا ڈیم ٹوٹنے سے 9افراد  ہلاک جبکہ  300سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔

برازیل کی ریاست میناس جیرائس میں لوہے کی کان سےنکلنے والا مواد روکنے کیلئے بنایا گیاڈیم ٹوٹ گیا۔

ڈیم ٹوٹنے سےمتعددافراد ہلاک جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہوگئےہیں ،جن کی تلاش کیلئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی،متعدد مکانات  گاڑیاں اوردیگر املاک بھی سیلابی ریلے کی زد میں آکرتباہ ہوگئے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

حکام کے مطابق  ڈیم ٹوٹنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply