• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہبازشریف کےآج پمزاسپتال اسلام آباد میں ٹیسٹ کئے جائیں گے

شہبازشریف کےآج پمزاسپتال اسلام آباد میں ٹیسٹ کئے جائیں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے آج پمز اسپتال اسلام آباد میں ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ،شہباز شریف آج پمز اسپتال میں طبی معائنہ کروائیں گے۔

ذرائع کے مطابق، میڈیکل بورڈ کو گزشتہ روز پمز آمد کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا تھا، میڈیکل بورڈ  شہباز شریف کا طبی معائنہ کرے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے ایکو،الٹراساؤنڈ اورمعدےکے ٹیسٹ کئے جائیں گے،شہباز شریف کودانت کی تکلیف کی باعث گزشتہ ہفتے پمز لایا گیا تھا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply