کراچی میں20 گھٹنے بعد ہی فریٹ ٹرین پٹری سے اترگئی

کراچی:کراچی  میں 20فریٹ ٹرینیں چلانے کے 20 گھنٹے بعد ہی فریٹ ٹرین پٹڑی سےاترگئی۔

تفصیلات  کے مطابق، ہفتے کو کراچی  میں ڈرگ روڈریلوےاسٹیشن پرمال گاڑیوں کی 3بوگیاں پٹڑی سےاترگئی، جس کے باعث مین لائن سے ٹرینوں کی آمدو رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ متاثرہ ہونے والی مال گاڑی کا کل وزیرریلوےشیخ رشید نے افتتاح کیا تھااور یہ اعلان بھی کیا گیا تھا اس طرح کی 20 ٹرینیں چلا کریں گی، اس اعلان کو 20 گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑیوں کو حادثہ پیش آگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply