مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /دخل در محصولات(3)-حامد عتیق سرور

مرزا نوشہ ، قرض کی مے پیتے اور انگریز سرکار اور والیان ریاست سے اپنے طرز سخن کی داد بصورت روپیہ وصول کرنے کی کوشش کرتے ۔ انہی حالات میں بادام کی سردائی کھاتے اور عمدہ گوشت نوش جاں کرتے←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(14)مست الست جئیں/عارف انیس

مارک مینسن ایک امریکی بلاگر اور مصنف ہیں جن کی کتابیں پرسنل ڈیولپمنٹ، فلسفہ، اور ثقافتی تجزیے کے موضوعات پر ہیں۔ وہ ایک سادہ اور دوٹوک انداز کے ذریعے قارئین کو سمجھانے کے لیے طنزیہ انداز کو استعمال کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بہترین قومیں کیسے بنتی ہیں/توقیر بُھملہ

مسافر جو سیاح بھی ہو اس کی آنکھ حیرتوں کا جہاں ہوتی ہے، وہ اپنے تسکین تجسّس کی خاطر وہ کچھ بھی دیکھ لیتا ہے جو عام بلکہ ظاہری آنکھ سے پوشیدہ رہتا ہے۔ وہ سات بچے تھے جن کی←  مزید پڑھیے

ایک زندگی ایک مکان کے لیے/امتیاز احمد

جس رات آپ کا بچہ روتا ہے، آپ نیم خوابیدہ آنکھوں کے ساتھ اسے اٹھا کر چپ کروانے کی کوشش کرتے ہیں، پہروں اُسے اٹھا کر کمرے میں ٹہلتے رہتے ہیں، کسی پنڈولم کی طرح دائیں سے بائیں اور بائیں←  مزید پڑھیے

قرض کی پیتے تھے مئے/سعدیہ بشیر

وطن عزیز میں میاں قرض کی بہت دھوم تھی۔ دھوم بھی ایسی ویسی! سمجھیے بینڈ باجے کے ساتھ دھوم۔ میاں قرض فرض کی نیکیاں ناپ تول کر بانٹا کرتے تھے اور تشہیر والی نیکیوں پر سونے چاندی کے ورق سجا←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو (مکتوب /4)-انجینئر ظفر اقبال

ان دنوں ٹورنٹو کے مرکزی پارک میں بے گھر مہاجرین کے کیمپوں کے میڈیا میں خوب چرچے ہیں جن کی وجہ سے مقامی لوگ اپنے آپ کو کافی غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی طلبا اور عارضی ورکر پروگرام←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /ہم اور ہمارے خرچے(2)-حامد عتیق سرور

ہندوستان میں انگریز سرکار کی صوبائی حد بندی زیادہ تر ان کی فتح سے ذرا پیشتر کے سیاسی انتظام پر مبنی تھی۔ برطانوی راج میں حکومت کرنے کا چار قسم کا نظم تھا۔ اوّل صوبے (جہاں انگریز نے جنگ کے←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے مفادات اور ریاستی پالیسی/کامران طفیل

عمران حکومت نے جاتے جاتے معیشت پر جو کود کش حملہ کیا تھا، اس کے بعد پاکستان کا ڈیفالٹ سے بچ جانا بہت ہی عمدہ م مینجمنٹ  سے ہی ممکن ہوسکتا تھا،اس کا کریڈٹ کس کو دینا ہے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ (1)-حامد عتیق سرور

استاد یوسفی نے آب گم کے پیش لفظ میں اسّی کی دہائی کے اواخر کے حالات پر یہ جملہ لکھا تھا کہ “پاکستان کے حالات کو بہتر بنانا گویا جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ لینا ہے” ۔ یہ اس←  مزید پڑھیے

روح کی مظہریات “Phenomenology of Spirit” ایک مختصر تعارف (جارج ولہلم فریڈرک ہیگل)-مبشر حسن

جارج ایلیٹ کے مڈل مارچ میں ایک نا قابل فراموش کردار ایڈورڈ کیسو بون کا ہے جو ‏The Key to All Mythologies نامی ایک کتاب لکھ رہا ہے بلکہ لکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ لیکن یہ کتاب محض ایک←  مزید پڑھیے

سورہ الفتح کی آیت 2 میں ذنب، گناہ یا الزام/عثمان انجم زوجان(2،آخری حصّہ)

اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب وہ یہ کہ سورة الفتح کی آیت نمبر 2 میں اللّٰہ ﷻ نے ارشاد فرمایا: لِّیَغۡفِرَ لَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ مِنۡ ذَنۡۢبِکَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ یَہۡدِیَکَ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا←  مزید پڑھیے

نئے نویلے “مقدسات”/حیدر جاوید سیّد

گو تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے ایک سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف اپنی جماعت کے سوشل میڈیا مجاہدین کی مہم پر افسوس کا اظہار کرتے←  مزید پڑھیے

مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں/جمیل احمد عدیل

گیارہ برس ہونے کو آئے جب ڈاکٹر ناصر عباس نیّر کی اہم تصنیف : ‘ مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں ‘ شائع ہوئی تھی ۔ تب اس کا حصول ممکن نہ ہو سکا ۔ اب رواں سال←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو-مسی ساگا (مکتوب /3)-انجینئر ظفر اقبال

مسی ساگا ٹورنٹو کے بعد GTA کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اسے منی پاکستان بھی کہتے ہیں۔ مسی ساگا کا نام تو قدیم مقامی کینیڈین قبیلے کے نام پر رکھا گیا تھا لیکن اب اسے مسلم ساگا بھی کہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دی گلگت گیم /اشفاق احمد ایڈوکیٹ

ویسے تو گلگت اور اس کے مضافات میں کھیل تماشے روز ہی دیکھنے کو ملتے ہیں. کبھی پولو کی شکل میں تو کبھی فرقہ واریت کے ناسور کی شکل میں۔ لیکن یہاں گلگت گیم سے مراد اس عظیم کھیل کے←  مزید پڑھیے

رواق۔افسانوی مجموعہ/خالددانش

بند ہونٹوں سے کوئی آہ نکلنا چاہے۔ زیرِ مطالعہ افسانوی مجموعہ ،غماز ہے کہ سلمی کشم نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ ہر افسانے کی بنت میں جملوں کا دروبست مناظر ،کرداروں اور کہانی کو مضبوطی سے آگے بڑھایا←  مزید پڑھیے

“خشوع کا اہرامِ مصر ” آسمان کا گٹار(قاری صدیق المنشاوی)-علی ہلال

کہاجاتاہے کہ لحن کی مٹھاس کا ایک راز دریائے نیل کے پانی میں پنہاں ہے۔ مصر چونکہ دریائے نیل کا مصب ہے۔ جس کے باعث نیل جہاں زرعی اراضی کو سیراب کرتاہے وہیں انسانوں کے دل ودماغ اور لب ولہجوں←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(13)دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو/عارف انیس

THINK & GROW RICH تعارف: انسانی ذہن کی لامحدود قوت اور خوش حال بننے کے خواہشمند افراد کے لیے رہنما اصولوں پر مشتمل، نیپولین ہل کی شہرہ آفاق کتاب “دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو” (Think and Grow Rich سیلف←  مزید پڑھیے

جڑ والی رسولی/سلمیٰ کشم

“وقت زیادہ بے رحم ہوتا ہے یا انسان ؟” صدف نے آئینے میں کھڑی ہمزاد سے پوچھا۔ اس کی آنکھوں کے گرد گہرے ہلکے سیاہ رتجگوں کی چغلی کھارہے تھے اس کے کھلتے رخساروں کا سرخ و سفید گوشت اب←  مزید پڑھیے

ٹورنٹو(مکتوب /2)-انجینئر ظفر اقبال

یوں تو کینیڈا سیٹل ہونے والے ہر مہاجر کی اپنی الگ ہی داستان ہے لیکن وہ لوگ زیادہ مسائل کا شکار ہوتے ہیں جو دو کشتیوں کے سوار ہوتے ہیں۔ ان میں سے اکثر لوگ وہ ہوتے ہیں جنہوں نے←  مزید پڑھیے