مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عزاداری: خلوص سے تجارت تک/ابوجون رضا

ایک زمانہ تھا جب عزاداری خالص خلوص اور سادگی کی علامت ہوا کرتی تھی۔ کالے کپڑے خریدنے کا کوئی رواج نہ تھا۔ محرم سے پہلے لوگ اپنے سفید کپڑوں کو رنگوا کر سیاہ کروالیا کرتے تھے، اور انہی میں مجالس←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور مذہبی منافرت : رٹا کلچر کا شاخسانہ/وحید مراد

آج مسلم معاشرہ جس فکری جمود، مذہبی منافرت اور شدید عدم برداشت کا شکار ہے اس کی جڑیں صرف فرقہ وارانہ تقسیم یا سیاسی حالات میں نہیں بلکہ اس سوچ اور نظامِ تعلیم میں ہیں جو رٹا کلچر کے گرد←  مزید پڑھیے

حیف کافر مردن و آوخ مسلماں زیستن /حامد عتیق سرور

غالب۔ مشہور تو ریختہ میں طبع آزمائی سے ہوئے مگر زندگی بھر خود کو فارسی کا شاعر سمجھتے رہے ۔ بات شاید غلط بھی نہیں تھی کہ غالب کی فارسی شاعری کی پذیرائی کا وقت آنے تک برصغیر کے اعلیٰ←  مزید پڑھیے

عقیدائی دانش سےبچیے/قاسم یعقوب

لفظ ’’عقیدائی‘‘ اب ایک محدود مفہوم میں استعمال ہونے لگا ہے، حالاں کہ ہر وہ سوچ، عمل یا تصور جو کسی پہلے سے طے شدہ نظریے کے تحت ہو، عقیدتی کہلاتا ہے۔ اگر کوئی شخص حقائق کو اپنے ذہنی سانچے←  مزید پڑھیے

میرا قبرستان/فاخرہ نورین

ڈپریشن اپنے آغاز میں تھا جب میراموت کاقدیمی خوف عودکرآیااور میں باربار مرنے کامنظرتصورمیں لانے لگی۔ ان دنوں میں سرکاری فلیٹ اورزبیر زیادہ تراٹلی اور ڈیرے کے درمیان سفرمیں رہتاتھا۔مجھے دونوں تک جانا مشکل تھا۔اٹلی ویزہ اور سسرالی ڈیرہ دلچسپی←  مزید پڑھیے

فی الحال/تحریر-عزیر سرویا

موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا میں ایڈلٹ انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کا حجم لگ بھگ 70 بلئین ڈالر ہے۔ اس میں پورن، آن لائن جسم فروشی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے سائز کا اندازہ آپ یہ سوچ←  مزید پڑھیے

“لے شوق! کہ ہم کوچہء دلدار میں پہنچے- ایاز رسول نازکی کی شاعری کا مطالعہ /جاوید رسول

ایلیٹ نے کسی زمانے میں شاعری کے سماجی تفاعل کے حوالے سے ایک مضمون “The social function of poetry “ لکھا تھا۔چونکہ اس مضمون کا بنیادی مقصد شاعری کے سماجی سروکار کو واضح کرنا تھا اس لیے ایلیٹ نے بنیادی←  مزید پڑھیے

سوانسی کی ایک سہ پہر/ محمد علم اللہ

جمعے کی نماز ابھی ختم ہی ہوئی تھی، مسجد میں ایک خاموشی سی چھا گئی تھی۔ نمازی ایک ایک کر کے جا رہے تھے۔ میں وہیں صوفے پر پر لیٹ گیا ، جیسے تھکن اور سکون کے درمیان کوئی نازک←  مزید پڑھیے

خودکشی حرام مگر بڑھتا رجحان/ شکیل رشید

اس دُنیا میں کتنے غم ہیں ! گھر سنسار کا غم ، پڑھائی میں ناکامی کا غم ، دل ٹوٹنے کا غم ، معاشی تنگی ، اپنوں کی بےرخی ، بچوں کے سلوک سے ڈپریشن اور خوابوں کے پورا نہ←  مزید پڑھیے

چہرے بدلتے ہیں، نظام نہیں/سائرہ رباب

جب ہم امریکی سیاست پر نظر ڈالتے ہیں، تو بظاہر باراک اوباما جیسے شخص کو “امن کا پیامبر” (Nobel Peace Prize) بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ انہی کے دورِ حکومت میں عراق، افغانستان، پاکستان اور لیبیا جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

نو نیٹو وار سمٹ/مہ ناز رحمٰن

جس طرح ورلڈ اکنامک فورم سے پہلے سول سوسائٹی کی جانب سے ورلڈ سوشل فورم منعقد کیا جاتا ہے۔اسی طرح ہیگ میں ہونے والی ناٹو کانفرنس سے پہلے وہاں کی سول سوسائٹی نے اپنی امن اور انصاف کی تحریک کے←  مزید پڑھیے

ایران – اسرائیل اور اب امریکہ جنگ/عارف انیس

آج رات وہی ہوا جس کا اندازہ لگایا جا چکا تھا۔ امن کے نام نہاد پیامبر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیانات سے یو ٹرن لیتے ہوئے، اور امریکی آئین کی کانگریس سے منظوری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، تین←  مزید پڑھیے

ارمانوں کے پھول’ایک جائزہ/ڈاکٹر منصور خوشتر

”ارمانوں کے پھول“ مشکور حسن مشکور کا شعری مجموعہ ہے۔ بچپن سے ہی انہیں شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ روزانہ استعمال میں آنے والی چیزوں مثلاً آم، لیچی، کیلا، بیگن، ٹماٹر، مرچ، لہسن وغیرہ پر موصوف نے نظمیں←  مزید پڑھیے

جدید پاکستان اور بے نظیر بھٹو / اطہر شریف

چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر بھٹو کی سیاست کا 30 سالہ سفر پاکستان کی سیاست کا ہر حوالے سے یادگار باب ہے -ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو دونوں ہی تاریخ ساز شخصیات تھیں- پاکستان←  مزید پڑھیے

دوستوں سے حساب کیسا ؟- حیدر جاوید سید

آدمی حیران ہوتا ہے لیکن کیا کیجے زمانے کے رنگ ڈھنگ تو ہمیشہ سے ہی نرالے ہیں آدمی کے بس میں ہے کہ زمانے کے رنگ ڈھنگ کو اوڑھ کے چلے یا من مرضی سے جئے لیکن یاد رکھنے والی←  مزید پڑھیے

بینظیر بھٹو بے مثال لیڈر/اطہر شریف

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایک ایسا نام ہے جو بول کر یا سن کر مسرت اور دکھ جیسے دونوں جذبات کیفیت پر طاری ہو جاتے ہیں۔ مسرت اور خوشی اس لیے کہ سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اس←  مزید پڑھیے

بابا پیر کی جوئیں / مصباح نوید

توت کی لچکدار شاخیں موڑ کر مہارت سے چھجا سا بنایا ہوا تھا۔مدھو مالتی کی بیل کے نیچے ادھ چھپا برآمدہ سیمنٹ کا فرش،دیواروں کے ساتھ اکھڑا چونا پڑا تھا۔گھر کا داخلی دروازہ برآمدے میں کھلتا تھا۔ روشندانوں اور کھلی←  مزید پڑھیے

لازمی تعلیم : بچوں پر لازم ہونی چاہیے یا ریاست پر؟-وحید مراد

جب ہم لازمی تعلیم کی بات کرتے ہیں تو بظاہر یہ ایک مہذب، مساوات پر مبنی اور ترقی پسند خیال معلوم ہوتا ہے۔ لیکن جیسے ہی ہم اس تصور کے تہہ میں جھانکتے ہیں کچھ بنیادی سوالات سر اُٹھاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ایران ، اسرائیل جنگ اور صدر ٹرمپ/ابولحسن نعیم

صدر ٹرمپ تو گلی کا غنڈہ ثابت ہوا ہے۔ ٹرمپ نے جس طرح کی زبان اس جنگ کے دوران مختلف بیانات میں استعمال کی، ڈپلومیسی کی دنیا میں شاید ایسی زبان ٹرمپ کے علاوہ کسی نے استعمال کی ہو۔ سفارتی ←  مزید پڑھیے

محبت’جس کا اظہار نہ ہوسکا/امتیاز احمد

مجھے کبھی یاد نہیں پڑتا کہ والد صاحب نے کبھی مجھے گود اٹھایا ہو، یا میں نے کبھی ان کے کندھوں پر سواری کی ہو۔ جرمنی آنے سے پہلے تک ہم گلے بھی ملتے تھے تو فقط عید پر ہی←  مزید پڑھیے