مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مثنوی معنوی از مولانا رومؒ ۔ قسط نمبر 3 ۔ لالہ صحرائی

پروٹوکول جزو اول : ابتدائیہ درسِ مثنوی رومیؒ تحریر : لالہ صحرائی دوستان ما و شما، سلامت باشید و سلام مسنون مثنوی شریف کا آغاز کرنے سے پہلے کچھ ضروری باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ جمالیاتی ذوق ایک شرف←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف جماعتوں کا حق احتجاج ۔ انور جوکھیو

یہ ایک عام سوال ہے اور خصوصاً حکومتی وزرا کی جانب سے بار بار اٹھایا جاتا ہے کہ حکومت پانچ برس کے لیے منتخب ہوئی ہے اور اس کے خلاف احتجاج غیر آئینی عمل ہے۔ اگر ہم بنظر غائر جائزہ←  مزید پڑھیے

ریاستی نصاب سے مکالمہ ۔ عزیر سالار

“ہم جیت گئے, ہم جیت گئے تمام اہلیانِ وطن کو گزرا یوم دفاع مبارک ہو، ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں”  ماشاءاللہ آپ زندہ قوم ہی ہیں، بس کسی سازش کے تحت ہرے پاسپورٹ کی رینکنگ غلط چھپ گئی←  مزید پڑھیے

فرضی ہیرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا حصہ۔۔۔۔۔۔۔۔ سجاد حیدر

لیکن جب حقائق کی کڑی دھوپ میں اس طاقت کی آزمائش شروع ہوئی تو سب کچھ دھوپ میں پڑی برف کی طرح پگھل گیا۔ امریکہ نے پورے عالم اسلام کو بغیر کسی اضافی قوت صرف کیے ایسا مایوس کیا کہ←  مزید پڑھیے

یوم دفاع اور امن کی آشا ۔ کعب اسامہ قاضی

کل  وطن عزیز کا اکیاون واں “یوم دفاع”  تھا… ہر طرف دشمن، جنگ، کامیابی، خون، ٹینک، گولی اور شہادت کے متاثرکن الفاظ نے فضا کو   معطر  کر رکھا  تھا… مجھے شہیدوں کے لہو سے بغاوت نہیں کرنی لیکن …! لیکن…آئیے←  مزید پڑھیے

پاکستانی اردو ۔ داؤد ظفر ندیم

پاکستان میں اردو زبان عوامی رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے اگرچہ اسے قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ یہ کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی۔ کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک←  مزید پڑھیے

مکالمہ، مبالغہ، محاسبہ ۔ عافی نامہ

جب ابلاغ کے وسائل کم تھے تو لوگوں کو خبریں سینہ بسینہ پہنچتی تھیں۔ اخبار کی خبریں کبھی آزاد لگتیں تو کبھی اُن پر خوف،خوشامد اور اغراض کے گہرے سائے نظر آتے۔ الیکٹرانک میڈیا کا وجود بس بی بی سی←  مزید پڑھیے

مکالمہ ۔ امام عطاءاللہ خان

انعام رانا صاحب ہمارے دوست ہیں ان سے ملاقات اب تک نہیں ہوسکی ہے لیکن فیس بک کے ذریعے ان سے تعلق روز بروز بڑھتا جا رہا ہے گذشتہ دنوں انھوں نے فیس بک پر مکالمہ کے عنوان سے ایک←  مزید پڑھیے

 نٹ کھٹ کی واپسی۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ستر سے نوّے کی دہائی، تیس، پینتیس برس۔ میں جامعہ کی سطح پر ترقی کرتے ہوئے اور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے پروفیسر ہوا، شعبے کا صدر بنا، باہر کے ملکوں میں وزیٹنگ پروفیسر کے طور پر کئی چکر لگا آیا ،←  مزید پڑھیے

خود کلامی ۔ راؤ شاہد

سکول، مسجد، کھیل کا میدان اور دوست، وقت کیسے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا. ٹیلی فون آیا اور چلا بھی گیا- ٹی وی دو رنگوں سے ہوتا ہوا قوس قزح کے تمام رنگوں میں گھرا اور بھاری بھرکم سے←  مزید پڑھیے

رویوں کے نشتر ۔ مصطفےمعاویہ عباسی

تحریک تقسیم ہند میں سب سے ذیادہ کردار اور قربانی بنگال کے لوگوں کی تھی۔ انکی یہ جدوجہد رنگ لائی، متحدہ ہندوستان کی خونی تقسیم کے نتیجہ میں پاکستان معرض وجود میں آیا، لیکن بنگالیوں کو پاکستان کی عوام نے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب اورجے یوآئی کا تازہ رومانس ۔ رعایت اللہ صدیقی

(ایڈیٹرز نوٹ: صاحب مضمون نے تحریر کے ساتھ پیغام دیا کہ وہ خود جمیعت کے کارکن ہیں اور موجودہ صورتحال پہ آزردہ۔ “مکالمہ” اس تحریر کو اس امید پہ چھاپ رہا ہے کہ جے یو آئی کے ترجمان یا ہمدرد←  مزید پڑھیے

ہندو راشٹر میں دلتوں کی حالت ۔ نہال صغیر

پچھلے ہفتہ شیو سینا نے مطالبہ پیش کیا کہ ملک کو اب ہندو راشٹر قرار دے دیا جائے ۔ مجھے تعجب ہوا یہ معلوم کرکے شیو سینا اس ملک کو اب تک سیکولر تسلیم کرتی آئی ہے جبکہ حقیقت یہ←  مزید پڑھیے

فرضی ہیرو ۔ سجاد حیدر

فلم سازی آرٹ کا ایک ایسا شعبہ ہے جو ہر روز کچھ نیا لے کر آتا ہے۔ اسکے طاقتور ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ طاقتور اقوام اسے بطور پروپیگنڈا ہتھیار استعمال کر رہی ہیں اور خوب کر رہی ہیں۔آپ اگر←  مزید پڑھیے

پیٹرو ڈالر اور امریکی پالیساں ۔ عمیر فاروق

ٹاک شو پہ کف آلود لہجے میں محترم اوریا مقبول جان جب بریٹن وڈز کا ذکر کرتے ہیں تو آنکھیں شعلہ بار ہوجاتیں ہیں اور میزبان ان کے ہاتھوں پٹتے پٹتے بچتا ہے۔ آپ کا تعلق اگر صالحین کی جماعت←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صرف کرکٹ کھیلنا جانتا ہے؟ محمود فیاض

عمران خان نے ساری عمر کرکٹ کھیلی اور اسی میں نام اور شہرت بھی کمائی۔ اس وقت بھی وہ کرکٹ کے ماہرین میں چوٹی کے لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔ کرکٹ سے ریٹائیرمنٹ کے بعد انہوں نے سیاست میں آنے←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم اور مقتدر ریاستی ادارے ۔ سبط حسن گیلانی ۔ برمنگھم

اس وقت پاکستانی ریاست چوطرفی مسائل میں گھری ہے۔ کشمیر۔ دہشت گردی۔ بدعنوانی۔ مشرق میں ہندوستان اورمغرب میں افغانستان سے ملحقہ سرحدیں۔بلوچستان۔ طرح طرح کے داخلی مسائل۔کمزور معیشت اور روزافزوں بڑھتی پھیلتی ہوئی آبادی۔تعلیم اورصحت کا دم توڑتا ڈھانچہ۔عفریت کی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا شرف۔۔۔۔ریاض علی خٹک

انسان اشرف المخلوقات ہے. اس میں بہت سے اوصاف موجود ہیں. جن میں سے ایک اعلیٰ وصف مکالمہ ہے.  جانور بھی مخلوق ہیں , مگر اشرف نہیں ہیں, اس لیے انکا مکالمہ کچھ ہی دیر میں سینگ پھنسا دیتا ہے←  مزید پڑھیے

اللہ دتہ سپاہی ۔۔۔۔۔منصور مانی

اللہ دتہ سپاہی رونے والی ماں سے پوچھو ذرا وہ کیوں کُرلا رہی ہے یہ کون جوان سال ہے جو روٹھے بچوں کو  بہلا رہی ہے وہ نہیں اب یہاں تیرا سایہ تھا جو قربتوں کا نشاں فرقتوں کی زباں←  مزید پڑھیے

چھ ستمبر، ایم ایم عالم۔۔۔۔  محمد ساجد گل ساج

(ایڈیٹر نوٹ: ایم ایم عالم کا تعلق ہمارے اس بازو سے تھا جسے مشرقی پاکستان اور اب بنگلہ دیش کہتے ہیں۔ پاکستان کا یہ بازو جدا ہوا تو عالم نے پاکستان ہی میں رہنے کا فیصلہ کیا گو بنگلہ دیش←  مزید پڑھیے