مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

معاشرتی ہم آہنگی,معاشرتی ترقی۔۔۔۔اعظمیٰ نقوی

امن کی فاختاؤ! پر کھولو آندھیوں میں ستم کا لشکر ہے رات اندھیری ہے اور تو اس پار درمیان آگ کا سمندرہے! خالق ِ کا ئنات نے انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا ہے۔ کیونکہ وہ اسکی ذہین اور خوبصور←  مزید پڑھیے

محبت کا الجھا ریشم ( ناول )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی/قسط2

دنوں میں یہی سوچتی رہی کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے ۔ لوگ ہمارے گھر میں کیوں جمع رہتے ہیں ۔ ابا کی چارپائی صحن میں کیوں پڑی تھی ؟ انہیں تو میں نے دن میں کبھی بستر پہ←  مزید پڑھیے

تقدیر۔ (افسانہ)۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

وہ آخری موقع تھا اس کے لیے۔منزل پاس تھی چند قدم کے فاصلے پر۔ہزاروں چہروں کے بیچ اسے وہ چہرہ نظر آ رہا تھا جس کے لیے اس نے لاکھوں لمحے جیے تھے۔آج اسے فتح حاصل کرنا تھی۔بے شمار چہرے←  مزید پڑھیے

بر صغیر کا المیہ۔۔۔۔اجمل صدیقی

جغرافیہ انسان کی تقدیر ہے جس کے بطن سے اسا طیر اور مذاہب پیدا ہوئے ہیں، مصر کی سر زمین پر Decomposition کا عمل سُست رو ہوتا ہے، اس نے دوبارہ زندہ ہونے resurrection کے تصور کو تقویت دی، حنوط←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

خدا نے مرد اور عورت کے جوڑے سے کائنات کو چلایا ہے۔ تاہم ہر مرد میں کچھ نہ کچھ نسوانیت اور ہر عورت میں تھوڑا بہت مردانہ پن ہوا کرتا ہے۔جسمانی بھی اور روحانی بھی(جسے آپ نفسیاتی کہہ لیں)۔کامل یعنی←  مزید پڑھیے

کراچی ایک تعصبی شہر ؟۔۔۔۔۔اسماء ظفر

جب کسی کے منہ سے یہ بات سنی تو حیرت ہوئی کہ کراچی دوسرے شہروں کے مقابلے میں تعصبی ہے ۔ کراچی وہ واحد شہر ہے جہاں ہر قومیت کے لوگ بستے ہیں اوریہ شہر ہر ایک کو بانہیں پھیلائے←  مزید پڑھیے

محبت کا اُلجھا ریشم ( ناول ) ۔۔۔۔۔ رضوانہ سیدعلی

(چندصفحات پیش ِ خدمت ہیں ۔ ناول ابھی زیر طبع ہے اس لیے جملہ حقوق بنام مصنف محفوظ ہیں ۔ ) زشرح قصہ ما، رفت خواب از چشم خوباں شب آخر گشت، فسانہ در فسانہ می خیزد ترجمہ : ہم←  مزید پڑھیے

ذہانت سے عشق۔۔۔۔اجمل صدیقی

Sapiosexuality ایک نفسیاتی رجحان ہے۔جس میں افراد دماغ سے چارج ہوتے ہیں , آنکھوں سے نہیں ۔۔ان کے دماغ سیاسی,سماجی اور فلسفیانہ گفتگو سے glow کرتے ہیں ۔ اس کے پیچھے ایک یونانی تصور بھی ہے جب دو اعلیٰ دماغ←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اوراسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

ابتدائیہ! انگریزی الفاظ بعض احباب کیلئے ناقابل فہم ہوں گے ورنہ اس مضمون کا اصل عنوان یہ ہوتا کہ LGBT بارے مسلم سیکولرز کا موقف- بہرحال، بنیادی سوال یہ ہے کہ اس مضمون کے لکھنے کا مقصدِ اصلی کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

عورت۔۔۔۔روئیس ممتاز/نظم

اُسے تم کیا کہوگے جو نئے ساتھی بنانے کو پرانے دوستوں سے دامن دل یوں چھڑاتا ہے کہ جیسے داغ کوئی اپنے دامن کا چھپاتا ہے کہ جیسے آنکھ ملتے ہی کوئی آنکھیں چُراتا ہے کہ جیسے بھولنا چاہے تو←  مزید پڑھیے

فطرت۔۔۔اجمل صدیقی

عربی میں اس کا مطلب ہے کوئی کام پہلی دفعہ کرنا۔ تخلیق اور اولیت کا مفہوم اس میں نمایاں ہے۔ خلق کہتے  ہیں پیدا شدہ چیزوں کی ایک نئی ترکیب بنادینا۔ بدع کے معنی بغیر گزشتہ نمونے کوئی ماڈل بنا←  مزید پڑھیے

تڑپ۔۔۔۔حسن کرتار

گرو آپ سچ کہتے ہیں جیون دکھ ہے ہمم۔۔۔ گرو مجھے معاف کر دیجیے، کس بات پر؟ کہ میں اب تک آپ کو نہیں سمجھا تھا تو اب کیا سمجھے ہو؟ یہی سمجھا ہوں کہ آپ کی ایک ایک بات←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ریاض میں تخیل ادبی فورم کی جانب سے پہلے مشاعرے کا انعقاد

(رپورٹ :شاہد خیالوی)سعودی عرب ریاض میں تخیل ادبی فورم نے اپنے پہلے شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا ۔ مشاعرے کے آغاز میں تخیل ادبی فورم کے سرپرست اعلی منصور محبوب چوہدری نے تخیل ادبی فورم کا تفصیلی تعارف اور اس←  مزید پڑھیے

ایک زندہ آدمی کا قصہ،جومرنا چاہتا تھا۔۔۔۔سعید ابراہیم

وہ میرے سامنے مکمل حواس اور سکون کیساتھ بیٹھا تھا۔ اسے دیکھ کر ایک لمحے کیلئے بھی یہ گمان ممکن نہیں تھا کہ یہ زندہ شخص خودکشی کے ادھورے تجربے سے گزرنے کے بعد میرے سامنے بیٹھا ہے۔ اسے ہزاروں←  مزید پڑھیے

بیگم رعنا لیاقت؛ اک گمشدہ یاد۔۔۔ خالد حسن/مترجم لیاقت علی

پاکستان کے سرکاری مورخین نے قیام پاکستان اور اس کے ابتدائی سالوں کی تاریخ مرتب کرتے ہوئے جس شخصیت کو بہت زیادہ نظر انداز کیا ہے وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان جنھیں اکتوبر 1951میں راولپنڈی کے←  مزید پڑھیے

جمہوری مغالطے۔۔۔۔ اعظم معراج/اختصاریہ

(جگنو محسن کےٹی وی انٹرویو سے ماخوذ) ایک مدت بعد جب آمریت کے بادل چھٹے اور جمہوریت کا سورج طلوع ہوا،پھر فوراً  ہی اس کم عمر سورج کو   گرہن لگ گیا۔ اور جمہوریت کا سورج جمہوریت کے لیے جان←  مزید پڑھیے

الوداع ۔۔۔ جابر ریان

"پکانے والے ہاتھ بھی لیلیٰ کے ہوں تو ہم یہ طعنہ سننے سے بچ جائیں گے"۔ میں نے بے دھیانی میں کہا۔ نہ مجھے اندازہ ہوا کہ کیا کہدیا اور نہ لیلیٰ کو خبر ہوئی کہ وقت ایک دم آگے بڑھ گیا ہے۔ آج یہ جملہ یاد آتا ہے تو حیرت ہوتی ہے کہ بے خبری میں کتنی بڑی بات کہہ گیا تھا۔ شاید لیلیٰ بھی اس کا مطلب سمجھ گئی ہوگی اور جانے کیا سوچتی ہوگی۔ یا پھر ایک بچے کی بڑ سمجھ کر بھول چکی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

جناب خضر علیہ السلام اسلام آباد میں ۔۔۔ محمد اشفاق

حضرت خضر کی نشست گاہ کے موجودہ نگران ستر برس کے خان بابا ہیں۔ دراز قامت، سیدھی کمر، سفید داڑھی والے ملنسار اور خلیق بابا کی کہانی مائی صاحبہ سے بھی دلچسپ ہے- مائی کی وفات کے بعد کئی برس یہ مقام کسی نگراں سے محروم رہا۔ مقامی لوگ کبھی کبھار صفائی کر دیا کرتے تھے۔ بابا جی ان دنوں مزدوری کرنے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آئے ہوئے تھے۔←  مزید پڑھیے

پاکستان اور کرکٹ۔۔۔۔ماریہ لطیف

دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے . حالیہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی جہاں شائقین کرکٹ کی طبیعت پہ گراں گزری وہیں دنیائے کرکٹ میں بہت سے سوالات سنائی  دینے←  مزید پڑھیے

کیا فطرت ذی شعور ہے؟۔۔۔۔اجمل صدیقی

فطرت منطقی تجزیے کو ناپسند کرتی ہے ۔کیونکہ منطقی تجزیہ فطرت کی نامیاتی وحدت کو توڑ دیتا ہے۔ منطقی قضایا دراصل ایک شئے بیان کی خاطر کئی اشیاء  میں تقسم کردیتا ہے۔ موضوع اور معروض خود کے شعور دو mode←  مزید پڑھیے