ہم جنسیت اوراسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

ابتدائیہ!

انگریزی الفاظ بعض احباب کیلئے ناقابل فہم ہوں گے ورنہ اس مضمون کا اصل عنوان یہ ہوتا کہ LGBT بارے مسلم سیکولرز کا موقف-

بہرحال، بنیادی سوال یہ ہے کہ اس مضمون کے لکھنے کا مقصدِ اصلی کیا ہے؟ پس وہ توحسب ِ معمول آخری قسط میں بیان کیا جائے گا، ان شاء اللہ -تاہم موضوع کے ضمن میں مندرجہ ذیل ٹاپک زیربحث لانے کا خیال ہے-

ٹرانسجینڈر اور گے میں کیا فرق ہے؟-
کیا ہم جنس پرست ہونا غیرفطری ہے؟
سیم سیکس کرنے پرشرعی سزا بارے تبصرہ
ہم جنسیت کی وجوہ اور تدارک
سیم سیکس میرج اور گے رائٹس بارے ہمارا موقف
گے بچوں کی اصلاح بارے کچھ گزارشات

مجھے اندازہ ہے کہ میرے بعض احباب کے ذوق پہ یہ مضمون گراں گزر رہا ہوگا-میں سمجھتا ہوں کہ بوجوہ، اس مضمون کو لائیک کرنے کی جرات کرنا بھی مشکل ہوگا تاہم کسی مصلحت کی وجہ سے اپنے سنجیدہ قارئین سے درخواست کروں گا کہ آخر تک اس موضوع پر منسلک رہیں شاید کسی کا بھلا ہوجائے-

امیدکرتا ہوں کہ ہم اور آپ اس موضوع پر تعمیری مشاورت کریں گے تاکہ ایک مناسب نتیجہ تک پہنچ سکیں-

چلیے، بنامِ  خدا مضمون کی ابتداء کرتے ہیں-

Advertisements
julia rana solicitors london

(جاری ہے)

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply