پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 88 )

شہباز و خاقان، پھنس گئی جان شکنجے اَندر۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیر بحث لایا جاتا   رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018 کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔راجہ کاشف علی

2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز←  مزید پڑھیے

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

ایہہ جھگڑا تائیوں مُکنا جِدوں جہلم پانی سُکنا۔۔۔حافظ یاسر

آج رات کچھ زیادہ ہی بھاری تھی. سرِشام سے بمباری ہو رہی تھی. گولوں کی رینج بھی آج زیادہ تھی. عشاء کی نماز کے کوئی ایک گھنٹے بعد جب تین بم گاؤں کے بالکل پاس گِرے تو لوگ بے چین←  مزید پڑھیے

ہمارے سیاسی حال اور فصلِ انتخابات ۔۔۔نادر زادہ

جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے  ہیں سیاسی جماعتوں کے ایک سے ایک مضبوط پتے سامنے آتے جارہے ہیں ،اور تو اور گزشتہ پانچ  سالوں میں ہوئی  کسی کے عزیز کی  موت پر تعزیت کرنا یاد آرہا ہے ان لوگوں کو۔←  مزید پڑھیے

خان صاحب کی حکومت کے پہلے سو دن،ہاؤسنگ سکیم۔۔۔محمد حسنین اشرف/ قسط اول

میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کے پہلے سو دن کی اقدامی فہرست کو ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے لیکن   یہ کہنا شدید نا انصافی ہوگی تحریک انصاف کا یہ عمل کسی طور قابل تقلید ہے۔ شاہ زیب خانزادہ←  مزید پڑھیے

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔۔۔سید عارف مصطفی

ریاست کا چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ۔۔۔ ” اوروں کا تو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ سنتے سنتے کم ازکم میرے تو کان پک گئے ہیں ۔ اس نعرہ زنی پہ آگے بات←  مزید پڑھیے

وزیراعلی کی لعنت۔۔۔ عائشہ فیصل

الیکشن کی آمد آمد ہےووٹ مانگنےوالوں کاچورن انتہائی تیزی سےبک رہا ہےاورمیری محب وطن قوم وہ چورن ہمیشہ کی طرح آنکھیں بند کرکےخریدرہی ہے۔بندآنکھوں سےاعتمادکرناتو کوئی پاکستانیوں سےسیکھے۔۔۔! مراد علی شاہ جب نئےنویلےدلہا کی طرح وزارت اعلیٰ کےمنصب پرفائزہوئےتھےتب جوش←  مزید پڑھیے

پاکستان ٹوٹے گا جب ٹوٹے گا،عوام ٹوٹ چکے ہیں ۔۔۔اسد مفتی

آیئے آپ سے چند باتیں کرتے ہیں۔ مختلف مسائل پر تو کالم اور مضامین آپ پڑھتے ہی رہتے ہیں اور انکے بارے میں آپ کوئی نہ کوئی رائے بھی قائم کرتے ہوں گے لیکن آج آپ سے چند باتیں کرنا←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں ۔۔۔روبینہ فیصل/دوسرا حصہ

قارئین نے پہلی ملاقات کوشوق سے پڑھا دو ملاقاتیں۔۔۔روبینہ فیصل اور دوسری کا شدت سے انتظار کیا ۔ میں بھی دس سال پہلے ہو نے والی اس ملاقات کوقلم بند کر نے کے لئے انتظار کر رہی تھی ،اور ویسے←  مزید پڑھیے

جہیز ایک لعنت تو بَری کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

“جہیز” ایک لعنت ہے, سوفیصد تسلیم لیکن کوئی صاحب یا صاحبہ “بری” کی تشریح کریں گے؟ حق مہر کے نام پر سکہ رائج الوقت طے شدہ رقم وصول پاکر اضافی سونا لکھوانا, گھر لکھوانا, چار پانچ لاکھ لکھوانا اور جملہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسی ریاست؟۔۔۔محسن علی

پاکستان  کیسی ریاست ہے ؟ یہ لسانیت کیوں ہے ؟ پاکستان اصل میں کئی قوموں کا مجموعہ ہے جو اب تہتر کے آئین کے تحت پانچوں صوبوں و قبائلی علاقاجات و فاٹا کا اس آئین کے ساتھ متفق ہونے کا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور میدان عمل۔۔۔کامران طفیل

تیسری دنیا کا ایک سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں افراد کے افکار پر تنقید کرنے کو ان کی ذات پر  تنقید سمجھا جاتا ہے اور اگر کسی سیاستدان پر تنقید کی جائے تو تنقید کو اس←  مزید پڑھیے

پنشن اور رسہ کشی۔۔۔مدثر سلیم میاں

تایا ستار، پاء سلیم شیخ،انکل دلدار،عبدالغفار نعیم اور میاں سلیم شاکر صاحبان ہیں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ۔روائتی تیزی طراری سے انجان،ہر کسی کے لئے مہربان۔ پنشن کے مسائل سے پریشان ۔ قارئین کرام! آپ کو اطلاع دیتا چلوں کہ  یہ←  مزید پڑھیے

صدقے کا مہینہ اور صدقہ غائب۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

رمضان کے اس مہینے کا آغاز ہوچکا جس میں روزے اور تلاوت کے بعد صدقہ تیسری بڑی عبادت ہے۔ اور ستم دیکھئے کہ اس ماہ ہمارے چہروں سے وہ تبسم ہی بالکل غائب ہوجاتا ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے←  مزید پڑھیے

عام انتخابات۔۔۔چند سوالات

عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ مناسب ہو گا ، چند سوالات پر ابھی سے غور کر لیا جائے۔ کیا اس بات کی کوئی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ یہ انتخابات گذشتہ انتخابات سے بہتر ہوں اور پچھلی←  مزید پڑھیے

شہنشاہِ سندھ کے حضور۔۔۔ مشتاق علی شان

ترا تخت سلامت یونہی رہے ترا بخت سلامت یونہی رہے ترے پیر وڈیرے زندہ رہیں بدنام لٹیرے زندہ رہیں تری “خاکی فطرت” خاک رہے تو “پاک” ہے جیسا ” پاک” رہے ہم “عقل سے عاری” سندھ باسی صدیوں کی بیماری←  مزید پڑھیے

مسلک۔۔سلیم مرزا

مقدر کی خرابی کہ مجھے زندگی میں دو رانے ملے اور میری سمجھ میں دونوں ہی نہیں آئے، حالانکہ میرے علاقےمیں ہر سال اتنی چاولوِِں کی فصل نہیں ہوتی جتنے رانے ہو جاتے ہیں۔۔ توبات ہو رہی تھی دو رانوں←  مزید پڑھیے