پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 101 )

لالی وڈ کا ماضی ، حال،قتل، مقتول ، قاتل، تقتیل، مقتال۔۔شہزاد اعظم

ہم نے جیسے ہی دنیا میں آنکھ کھولی، اپنے دائیں بائیں خالاؤں ، نانی اور پھوپھیوں کو پایا۔ جب بھی ہماری آنکھ کھلتی، ہمیں انہی  شخصیات میں سے کوئی نہ کوئی اپنے دائیں، بائیں دکھائی دیتی۔گھر میں خالائیں ہمیں یوں←  مزید پڑھیے

چور کو پڑگئے مور۔۔بلال شوکت آزاد

جب سی آئی اے اور موساد 9/11 جیسا پلانٹیڈ اٹیک کر کے پوری دنیا کو ماموں بنا کے مسلم کے خلاف اپنی دہشتگردی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کا نام دے سکتے ہیں۔تو پھر پاکستان نے امریکہ کو ماموں بنا←  مزید پڑھیے

ایران کا حالیہ منظرنامہ، وجوہات اور پاکستان ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

یہ واضح نہیں ہے کہ آج کے بعد کیا ہوگا. ممکن ہے تحریک عارضی طور پر مر جائے ہاں لیکن ایک بات واضح ہے کہ یہ ایرانی انقلابی عوام کی دوبارہ انگڑائی کے عمل کا آغاز ہے. عوام کی ایک←  مزید پڑھیے

گڑ پلانٹ اور مل مافیا سے نجات۔۔۔ مجاہد ملک

 گڑاور دیسی کھانڈ بنانے والا آٹو میٹک پلانٹ لگائیں اور مل مافیا سے جان چھڑائیں آج کل شوگر ملز دن دہاڑے کسانوں کا استحصال کر رہی ہیں اِس کے پیشِ نظر کسانوں کے ایک بڑے طبقے  نے یہ سوچنا شروع←  مزید پڑھیے

مبارک ہو بابا جی ایک اور چھوٹ گیا۔۔سلیم فاروقی

 یہ گتھی آپ خود ہی سلجھا لیں۔۔ بابا جی چینی کی قیمت طے کرنے جیسے عوامی مقبولیت والے فیصلے کرتے رہیں، آپ کے حصے کے کام خود بخود سر انجام پا رہے ہیں۔ چینی کی قیمتوں میں کمی میں اعلیٰ←  مزید پڑھیے

جیسا کام ویسا نام۔۔سلیم فاروقی

اللہ مبارک کرے، بچی کو دین و دنیا کی تمام کامیابیوں سے نوازے، اس  کی قسمت اچھی کرے اور والدین کے لیے حقیقی رحمت کا ذریعہ بنائے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے جب ہم نے اپنے ایک بھائی کی بیٹی←  مزید پڑھیے

اگر شاہ رخ جتوئی امیر نہ ہوتا؟۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“تھوڑی دیر کے لیے فرض کریں کہ شاہ رخ جتوئی ایک امیرزادہ نہیں ہے تو آج کیا منظرنامہ ہوتا؟” میری نظر میں میڈیا اور “سول سوسائٹی” کی موجودگی میں ریاست کے نظامِ انصاف کے لیے شاہزیب قتل کیس ایک ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

میر ا صاحب۔۔منٹو

یہ سن سینتیس کا ذکر ہے : مسلم لیگ روبہ شباب تھی۔ میں خود شباب کی ابتدائی منزلوں میں تھاجب خوامخواہ کچھ کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ صحت مند تھا، طاقت ور تھا اور جی میں ہر←  مزید پڑھیے

وہ محمد علی جناح کون ہے؟ اور کہاں ہے؟۔۔بلال شوکت آزاد

جی جی,مان لیتے ہیں کہ محمد علی جناح آغا خانی اسمعیلی تھے,مان لیتے ہیں کہ لندن کی آزاد و لبرل زندگی کے دلدادہ تھے,مان لیتے ہیں کہ وہ سگار اور شراب کے بھی دلدادہ ہوں گے,مان لیتے ہیں خواتین کی←  مزید پڑھیے

فارن سروس ،آغا خان سے جمشید مارکر تک/حصہ دوم۔رشید یوسفزئی

پرنس علی سلمان خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے لئے کیا کارنامہ سر انجام دیا؟ سکندر مرزا کے اعزاز میں ڈانس پارٹیاں کیں . بھٹو صاحب نے کہیں ذکر کیا ہے کہ جب وہ ایک نمائندہ وفد میں نیویارک←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔ماہ وش طالب

“آزاد ملک کا آزاد شہری “ وہ بچپن سے منفرد تھا,  جوان ہوا تو اندازِ فکر و سوچ بدلا, دوست خبطی کہہ کر بلاتے, وہ پرواہ کیے بغیر آگے بڑھتا رہا, گزشتہ ماہ  لندن سے ڈگری لے کر وطن لوٹا,←  مزید پڑھیے

اب امریکی سفیر کی واپسی کے سوا چارہ نہیں ۔۔سید عارف مصطفٰی

 چلیے جناب دو خوشیاں منا لیتے ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ، پہلے بڑی خوشی کی باری ہے اور وہ یہ کہ   21 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ  کو زبردست مات ہوئی ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

عالمی اجارہ داری کا بگڑتا ہوا توازن۔بلال شوکت آزاد

21 دسمبر تاریخ ساز دن تھا اس میں دورائے نہیں لیکن یہ  دن بہت سے نادیدہ خطرات کا ترجمان بھی ہے جو بہرحال اقوام عالم خاص کر اسلامی بلاک کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے۔کل اقوام متحدہ کی جنرل کونسل←  مزید پڑھیے

آمدِ بارات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔نبیلہ کامران

ایک زمانہ تھا جب شادی بیاہ میں روائتی رسوم  کو بہت اہمیت حاصل تھی ۔ عام طور پر میلاد النبی یا قرآن خوانی  کے بعد لڑکیاں ڈھولک  لے کر بیٹھ جاتیں اور روائتی گیت گائے جاتے خاندان کی بزرگ خواتین←  مزید پڑھیے

غربت اور اس کے اعداد و شمار ۔شاداب مرتضی

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24←  مزید پڑھیے

مسلمان ‘جن کے پاس کچھ نہیں ہوتا وہ خطرناک ہوتے ہیں۔اسد مفتی

یہ واقعہ لاہور کا ہے۔۔۔میرے ساتھ میرا دوست الطاف  تھا ہم ایک تیسرے دوست طارق کے گھر  مقررہ وقت سے ذرا پہلے پہنچ گئے ۔چونکہ اس کے گھر کی کنجی الطاف کے پاس تھی۔ اس لیے ہمیں کسی قسم کی←  مزید پڑھیے

آخر پاکستان میں مباشرت یا جنسی صحت پر بات کرنا غلط کیوں سمجھا جاتا ہے؟۔دُرین انور

ابھی کچھ دن پہلے میری ایک دوست STI (sexually transmitted infection)کا شکار ہوئی۔ انتہائی تکلیف اور کوفت میں ہونے کے باوجود اُس کو اپنے شوہر سے یہ پوچھتے ہوئے  شرم آرہی تھی کہ آخر اُس کو یہ انفیکشن کہاں سے←  مزید پڑھیے

نئے صوبوں کی ضرورت اور اس کا طریقہ کار۔عمیر فاروق

 زرداری نے سرائیکی صوبہ کی حمایت کا اعلان کیا تو نئے صوبوں پہ بحث پھر سے چھڑ گئی۔ نئے صوبے بننے چاہییں اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے۔ ہم کب تک انگریز کے بنائے ہوئے صوبوں پہ انحصار کرتے←  مزید پڑھیے

ذرا تم دام تو بدلو۔فاروق بلوچ

 “اگر یہ فیصلہ  مشہور  ہو  جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و←  مزید پڑھیے

بے حس اور غدار قوم۔۔بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو←  مزید پڑھیے