پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 98 )

بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

الیکٹرونک روپیہ کا متبادل نظام ناگزیر/تحریر- قادر خان یوسف زئی

اربوں انسانوں کیخلاف پوری دنیا میں مالیاتی آمریت کی اجارہ داری کیلئے ڈیجیٹل نظام کو کاغذی کرنسی کو غریب ممالک کو اپنی غلامی اور محتاجی کے چنگل میں پھنسانے اور بین الاقوامی مذموم عزائم کو تقویت دینے کیلئے ایک مربوط←  مزید پڑھیے

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ سے ملکہ زینت محل تک۔۔آصف محمود

ملکہ الزبتھ آنجہانی ہوئیں تو مجھے ملکہ زینت محل یاد آگئیں ۔ یادیں ہاتھ تھامے رنگون کے مضافات تک لے گئیں جہاں ایک بے نام قبر میں یہ ملکہ سو رہی ہے۔ ملکہ الزبتھ ایک بھلی خاتون تھیں۔ باوقار اورسنجیدہ۔←  مزید پڑھیے

روداد سفر (48)چائنہ سے پاکستان واپسی کا فیصلہ۔۔شاکر ظہیر

میری بیٹی حنا کو میری بیوی نے وہیں شاہ تن گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں داخل کروایا ۔ چھ ماہ تک وہ وہاں پڑھتی رہی ۔ آخری بار جب میں وہاں شاہ تن گاؤں میں ان کے پاس ایک←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامے پر چین کا کلیدی کردار۔۔زبیر بشیر

عوامی جمہوریہ چین اس وقت اقوام عالم کی امیدوں کا مرکز و محور ہے۔ یہاں سے جانے والے مثبت اشارے دنیا کو ترقی کی نوید سناتے ہیں۔ ستمبر کے مہینے میں چین کے حوالے سے دوخبروں نے عالمی میڈیا کی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر [پروٹیکشن آف رائٹس] ایکٹ 2018 : قانون اور اعتراضات/تحریر- نسرین غوری

آج کل سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف ایک طوفان برپا ہے۔ مذہبی رحجان رکھنے والی سیاسی پارٹیاں اور ان سے متاثر افراد دھڑا دھڑ جینڈر ایکٹ کے خلاف پوسٹیں کر رہے ہیں لہذا میں نے ضروری←  مزید پڑھیے

پروجیکٹ”عمران”جاری ہے۔۔محمد اسد شاہ

جمہوریت اور آئین کے بعض پاس داروں کو چند ماہ سے یہ وہم ہے کہ نادیدہ ہاتھ نیوٹرل ہو چکے ، یا “پروجیکٹ عمران” بند ہو چکا ہے – لیکن انھیں اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ انھیں بے وقوف←  مزید پڑھیے

آؤ گائیں ذات کا نوحہ/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آؤ  گائیں ذات کا نوحہ دانتوں میں اک تنکا رکھ کر روتے روتے سوگ منائیں آؤ گائیں اشک بہائیں خود کو پُرسا دیں رک رک کر دیتے جائیں سبک سبک کر پھوٹ پھوٹ کر روئیں دھاڑیں مار مار کر ٹھنڈے←  مزید پڑھیے

عذاب، ثواب اور سیلاب/تحریر-ڈاکٹر اظہر وحید

آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا واقعہ ہے، ایک نوجوان مدعی علم، ایک عمر رسیدہ درویش سیّد زادی کی عیادت کے لیے گیا، وہ جوڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا وہیل چیئر پر تشریف فرما تھیں۔ از راہِ آدابِ میزبانی انہوں←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (12)۔ بصارت/وہاراامباکر

آپ شاید ایسا سمجھتے ہوں کہ بصارت کو سمجھنا ایک سادہ عمل ہو۔ یہاں پر میرا مطلب یہ نہیں کہ روشنی آنکھ میں کیسے داخل ہوتی ہے۔ ریٹینا پر کیسے عکس بنتا ہے جسے اعصاب برقی سگنل کے ذریعے دماغ←  مزید پڑھیے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری سرحدی جھڑپوں میں 100 فوجی ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف کے 100 فوجی ہلاک ہو گئے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک روز قبل شروع ہونے والی سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ کا تابوت آج بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا

آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا۔ آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا۔ ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا پھر بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا۔بکنگھم پیلس پہنچنے پر ملکہ کے بچوں←  مزید پڑھیے

امریکا: بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک ،7 زخمی

امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں /تحریر-نصرت جاوید

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمیٰ کے عہدوں←  مزید پڑھیے

جھوٹی خبریں شائع کرنیوالوں کو سزا کب ملے گی؟/تحریر-ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کہنے کو تو اظہارِ رائے پر پابندیاں عائد ہیں، ہر دوسرا شخص یہی بات کہے گا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں کسی کو بھی فریڈم آف سپیچ کا حق حاصل نہیں۔ اظہارِ  رائے پر قدغن←  مزید پڑھیے

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ/تحریر- سیّد محمد زاہد

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک  75  سال کی ‘عرق ریزی و جاں فشانی’ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں←  مزید پڑھیے

برطانوی مسلمان دوسرے درجے کے شہری قرار

(نامی نگار /فرذانہ افضل)نیشنلٹی اور بارڈر بل کے لوگوں سے نیشنلٹی چھیننے کے اختیارات میں توسیع کا ہدف خاص طور پر مسلمان ہیں۔ ذرائع کے مطابق 80  فیصد برطانوی مسلمانوں کی شہریت کو کم کر کے دوسرا درجہ دے دیا←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔۔شائستہ مبین

ایک بار کسی کہنے والے نے ایک جملہ کہا تھا کہ” بلوچستان کو لاشیں رقبے کے لحاظ سے ملتی ہیں اور فنڈز آبادی کے لحاظ سے ملتے ہیں “،پورے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، فلڈ کیمپ اور امدادی←  مزید پڑھیے