پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 96 )

بھارت اورخطرات کا پیمانہ/ قادر خان یوسفزئی

بھارت مستقبل میں عالمی سطح پر سفارتی بنیادوں پر اہم کردار ادا کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں برس دسمبر میں جی20 کی صدارت ملنے کے بعد اگلے برس نئی دہلی میں سربراہی اجلاس ، شنگھائی تعاون تنظیم کی←  مزید پڑھیے

سیدِ ہجویر مخدومِ اُمم/ڈاکٹر اظہر وحید

سچی بات تو یہ ہے کہ سچوں کی بات کرنا ان ہی کا حق ہے جو سچ کے کسی منصب پر فائز ہوں۔ ہم ایسے ناکس و ناقص اس قابل ہی نہیں کہ سچ کے قافلے کے سالار کی مدح←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (19) ۔ فلسفے کے ربط/وہاراامباکر

جدید مورخین قرونِ وسطٰی کے فلسفے کے کام کو دو ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ایک ابنِ سینا سے پہلے کا دور، جس میں الکندی، الرازی، الفارابی شامل تھے۔ انہوں نے ارسطو کے کام کو آگے بڑھایا، تبدیل کیا اور←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام (2)۔۔نجم ولی خان

آ نریبل منسٹر فار سکول ایجوکیشن پنجاب، ’انصاف اکیڈمی‘ بنانے پرجتنا بڑا مجھے اس کے نام پر اعتراض ہے اتنا ہی بڑا اعتراض ہی اس پر ہے کہ ہم اکیڈیمیاں بنانے کی بجائے اپنے سرکاری سکولوں کی حالت کو بہتر←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا حقوق بِل سیاست کی نذر ہوگیا/ثاقب لقمان قریشی

چند سال قبل میرے دل میں عالمی سیاست اور سازشوں کو پڑھنے کا شوق پیدا ہُوا۔ پھر میں ڈیرھ سال تک انہی چیزوں کو پڑھتا رہا۔ محدود معلومات اور علم کی بِنا پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار/غزالی فاروق

پاکستان  اس وقت  کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا  ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق  1100←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک موت/محمد وقاص رشید

کیا کوئی ہے ؟ کوئی ہے جو اس ملک کی سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک ترین موت کا یہ سلسلہ روک لے۔ انسانوں کی زندگیوں کو دردناک ترین انجام سے دوچار کرتی ان بڑی بڑی بسوں کے اس وحشی رقص←  مزید پڑھیے

مزدوروں کا نائین الیون /خونِ خاک نشیناں تھا ,سو رزقِ خاک ہوا ( ناصر منصور )

آج سے دس سال پہلے سانحہ بلدیہ میں معصوم جانیں جل کر راکھ ہو گئیں. المیہ یہ نہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملا، بلکہ حادثہ یہ ہے کہ لواحقین چِلاتے رہے کہ قاتل فیکٹری مالک ہے لیکن ریاست ، عدالتیں←  مزید پڑھیے

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے

رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی -ڈاکٹر حمید اللہ /تبصرہ-عروج ندیم

مصنف کا تعارف: خدائے بزرگ و برتر دین کی خدمت کے لیے جن کا انتخاب فرماتا ہے انہیں ایسی صلاحیتوں سے نوازتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ آج جس شخصیت کا تعارف پیش کیا جارہا ہے وہ←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبد یلی/فارینہ الماس

ایک طویل عرصے کے دوران کسی خطے میں آب و ہوا اور موسموں کے اوسط حالات کی تبدیلی کو موسمیاتی تبدیلی کہا جاتا ہے۔یہ تبدیلی خصوصاً بیسویں صدی کے وسط سے اس کے اختتام تک ظاہر ہونا شروع ہوئی۔اس کی←  مزید پڑھیے

اِک “ہری چُگ” کی کتھا/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اِک ہری چُگ وسوسوں میں غرق وہمی شخص تھاوہ سوچتا رہتا تھا، پیدا کیوں ہُوا ہے اور اگر ہو ہی گیا ہے اس پراگندہ زمیں پر ایسے ژولیدہ زماں میں کیوں ہُواہے؟ کیا دساور میں کوئی ابنِ سبیل ایسا علاقہ←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر بِل-ایک جائزہ/شاہین کمال

2018 میں قومی اسمبلی میں چار خواتین سینیٹرز، روبینہ خالد، کلثوم پروین، روبینہ عرفان اور سبینہ عابد نے “پاکستان ٹرانس جینڈر ایکٹ” پیش کیا۔ خواجہ سراء افراد تحفظ حقوق ایکٹ 2018 کے نفاذ کے بعد تیسری جنس سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

روداد ِسفر (50،آخری قسط) مذہبی فکر کی ری کنسٹرکشن۔۔شاکر ظہیر

پاکستان منتقل ہونے کے بعد بہت سی علمی محفلوں میں شرکت کی تو اندازہ ہوا کہ جو آج کی نئی نسل ہے وہ تو بہت آگے چلی گئی ہے ۔ مذہب کے حوالے سے دو انتہائیں پائی جاتی ہیں اور←  مزید پڑھیے

دور اندیش مستقبل اور ہماری فطرت/ قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی خدشات کے باوجود ہم اپنے معمولاتِ  زندگی تبدیل نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور اگر کسی کو معلوم ہو کہ ہر سال کار حادثات میں ہزاروں لوگ مرتے ہیں اور دنیا بھر میں صرف سینکڑوں لوگ ہوائی جہازوں میں مرتے←  مزید پڑھیے

چاند کے سنگ اِک تارا/ڈاکٹر صابرہ شاہین

چاند کے سنگ اک، تارا ہردم دیکھا ہے چپکے، چپکے رین کتھا، جو کہتا ہے منزل ،منزل دیکھ، کٹھن ہے جیون کی ہر اک گام پہ ، کالا اژدر ، بیٹھا ہے رشتوں کے پھولوں پہ، لوبھ کا بھنورا ہے←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (16) ۔ مکالمہ/وہاراامباکر

آج سے ایک ہزار سال قبل دو دانشوروں کی بحث حقیقت کی نیچر کے بارے میں جاری تھی۔ اس کی نوعیت فزکس کی کسی جدید یونیورسٹی سے زیادہ مختلف نہ تھی۔ یہ دونوں ہماری فکری تاریخ کے بڑے نام ہیں۔←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام/نجم ولی خان(1)

آنریبل منسٹر فارسکول ایجوکیشن پنجاب، میں نے کچھ برسوں سے سیاسی و سماجی تقریبات میں شرکت محدود کردی ہے کیونکہ ہم وہی وقت اپنوں کو دے سکتے ہیں، اپنے کام اورمطالعے کو دے سکتے ہیں مگر میں بدھ کے روز←  مزید پڑھیے

ملامتی ہوں/ڈاکٹر ستیہ پال

A Short Note​ about the poem MALAMATI …… ملامتی In 1982 while supervising a doctoral student’s work on the poetry of the Puritan period in England, I was so engrossed in the subject that I started my search for self-abnegating←  مزید پڑھیے

شہ لعب/تحریر-کبیر خان

چند برس اُدھرہی کا تو ذکر ہے  ۔ ہمہ اطراف خُشک سالی برس رہی تھی۔ ایسی کہ بڑے بڑے منحرفین بھی نمازی ٹوپیوں اور تسبیحوں سے لیس ہو کر درگاہوں اور مسجدوں میں اُتر آئے ۔ جو نذر نیاز کوعقیدے←  مزید پڑھیے