وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے← مزید پڑھیے
ر وزگار ہونے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اچھی آمدن کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے اور ایسی نعمت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے تاکہ وہ اپنے خاندان سمیت بہترین سہولیات کے ساتھ زندگی بسر کر← مزید پڑھیے
عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر← مزید پڑھیے
صوبہ سندھ ،ضلع دادو اور علاقہ تھانہ واہی پاندھی،اس شخص کا نام علی محمد رند ہے،جس نے اپنے دوسرے رشتہ دار علی نواز رند اور دیگر دو کے ہمراہ اپنی ہی نو سے دس سالہ معصوم بیٹی ‘گل سماء’ کو← مزید پڑھیے
یہ آج کا نوحہ ہے آئے روز نئی نئی کہانیاں اخباروں اور میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں جو کہ انتہائی باعث شرم ہے، آخر ہمارا معاشرہ اس قدر انحطاط اور پستی کا شکار کیوں ہوتا جا رہا ہے، اس← مزید پڑھیے
محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع← مزید پڑھیے
آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20← مزید پڑھیے
زندگی کے وہ لمحے بہت پُر سکون تھے،اپنا آپ خوش نصیب لگتا ۔۔ سکول، اکیڈمی اور ٹیوشن پڑھا کر اچھے خاصے پیسے بن جاتے تھے۔ پیسوں سے بڑھ کر یہ کہ سرِشام ایک جو فرصت میسر آتی،اس میں ، مَیں← مزید پڑھیے
فلکیات میں دور دراز کے اجسام کا فاصلہ معلوم کرنے کے لئے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں اس آرٹیکل میں ان میں سے دو کی وضاحت کی گئی ہے۔ پہلا طریقہ triangulation یا Parallax کا ہے۔ آبزرور کی جگہ← مزید پڑھیے
جیسے ہی اسماء نے فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کیا، ہر طرف ایک ہی تصویر نظر آئی۔ کسی نے پروفائل پکچر بنائی تو کسی نے ویسے اپنی وال پر شئیر کی ہوئی تھی۔ پہلے تو معاملہ سمجھ نہیں آیا۔ خیر← مزید پڑھیے
متعدد شیعہ علماء اور سکالرز نے اپنی کتب اور تقاریر میں خلفاۓ راشدین کی مدح کی ہے، اور اگرچہ وہ خاتم الخلفاء حضرت علی کو افضل الخلفاء اور خلافت کا صحیح حقدار مانتے ہیں لیکن خلفاۓ راشدین کے طرز حکومت کوبطور کلی ← مزید پڑھیے
کرکٹ ایک کھیل ہے لیکن اپنی جذباتی وابستگی کی بناء پر اگر ہم اسے ایک نفسیاتی مسئلہ کہیں تو بیجا نہ ہو گا۔ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی سیریز تو پاکستان پہلے ہی آسٹریلیا سے ہار چکا تھا۔ اب← مزید پڑھیے
پاکستانی معاشرے کے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں،ہاں مگر آج کی نسل کے لئے ایک نئی چیز ہے،کہ یہ لال لال ہے کیا،تھوڑا ماضی قریب میں جانے سے معلوم پڑتا ہے کہ کمیونزم اور سوشل ازم سے متاثر لوگوں← مزید پڑھیے
چند روز پہلے ایک نوٹیفیکیشن دیکھا کہ سندھ میں جامعات میں بی ایس ون سے بی ایس بائیس تک کی تقرری وزیراعلیٰ کے حکم کے بناء نہیں ہو گی تو یہی خیال آیا کہ سکول لیول پر تعلیم کی تباہی← مزید پڑھیے
دعا مانگنے کی رسم بہت پرانی ہے، مزاروں پر جلتے چراغ، مندروں کی گھنٹیاں، چرچ کو روشن کرتی موم بتیاں اور آسمان کی سمت پھیلی ہتھیلیاں دعاوں کا تسلسل بنائے رکھتی ہیں دعا کے لئے اٹھتے ہاتھ مسجد، مندر یا← مزید پڑھیے
آپ کھلے آسمان تلے کھڑے ہو کر تمام روشن فلکیاتی اجسام کو دیکھیں تو خود بخود یہ خواہش پیدا ہو گی کہ کاش آپ کے پاس ٹیلی سکوپ ہو اور آپ ان تمام روشن نظر آنے والے فلکیاتی اجسام میں← مزید پڑھیے
کل ایک کزن کیساتھ کھانا کھانے کیلئے جب ہوٹل جا رہے تھے تو راستے میں ایک دودھ کی دکان پر ایک بڑے بینر پر جلی حروف میں لکھا تھا کہ ایک کلو دودھ کیساتھ ایک کلو فری حاصل کریں اور← مزید پڑھیے
لیجیئے بالآخر ہمارے آرمی چیف جنرل باجوہ نے ایک بار پھر شہید نقیب اللہ کے ساتھ انصاف کا وعدہ کرڈالا ۔۔۔ 3 برس قبل ملک کے سب سے طاقتور ادارے کے سربراہ نے یہ وعدہ شہید کے والد خان محمد← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ بستی بسنا کھیل نہیں ہے، بستے بستے بستی ہے۔لیکن انگریزوں نے اس محاورے کو بھی غلط کر دکھایا ۔ انہوں نے ویرانے میں ایک شہر کی بنیاد رکھی جو صرف 8 سال میں اتنا پھیل گیا کہ← مزید پڑھیے
میں یہ دعوی تو نہیں کر سکتا کہ فانوس گجر کے ساتھ بہت پرانا یا گہرا تعلق تھا مگر ان کی زندگی کے آخری سالوں میں ان کو کافی قریب سے دیکھنے کا موقع ضرور ملا۔ عوامی ورکرز پارٹی کے← مزید پڑھیے