یقین کریں دوستو کہ یہ بالکل نارمل بات ہے کہ آپ اکثر اوقات تو بہت زیادہ حوصلہ افزا موڈ میں ہوتے ہیں اور اپنے اندر کچھ کر دکھانے کا، بھر پور محنت کا جذبہ ہوتا ہے مگر اگلے ہی لمحے← مزید پڑھیے
ہم میں سے اکثر لوگوں نے ایک مشہور و معروف تصویر ضرور دیکھ رکھی ہو گی۔ جس میں ایک سفید رنگ کا گول مینار ہے جو کہ ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ اسی جھکاؤ کی وجہ سے اس کو← مزید پڑھیے
سیاسی ژرف نگاہوں کا نقطہ نظر اپنی جگہ صائب ہے کہ اختلاف راۓ جمہوریت کا حسن ہے ،ان کے نزدیک حزبِ اختلاف اور حکومت میں ہم آہنگی کیونکر ہو سکتی ہے، جبکہ حزب اختلاف کا کام بھی یہی ہوتا ہے حکومت← مزید پڑھیے
“آج، ابھی، چند گھنٹوں میں”حنان مراقبے کی حالت سے باہر چکا تھا۔ “اور حنان میری Distinction؟؟” طیبہ بے دھڑک بولی۔ ڈسٹنکشن کا لفظ سنتے ہی حنان نے سر اٹھا کے غور سے طیبہ کو دیکھا جیسے کہہ رہا ہو ‘یہ← مزید پڑھیے
آج سے27 سال پہلے6 جون کی گرم ترین سہ پہر جب میں ملتان سے ”فرار“ ہوکر لاہور آیاتو میری جیب میں 55 روپے اورہاتھ میں کتابوں سے بھرا‘ اٹیچی کیس تھا‘ لاہور آمد کے بعد میری پہلی دعوت”داتا صاحب“ نے← مزید پڑھیے
لیاقت پور کی تعیناتی بہت اچھی تھی کچھ عرصہ بعد انسپکٹر طفیل وٹو صاحب کا تبادلہ تھانہ لیاقت پور سے ہو گیا اور ان کی جگہ چوہدری دلدار جو کہ قبل ازیں SHOظاہر پیر تھے لیاقت پور تعینات ہوگئے۔وہ مجھ← مزید پڑھیے
سیاست کو گھر سے باہر رہنا چاہیے ،مگرعموماً سیاست گھروں کے اندر بھی ہوتی رہتی ہے ۔عوامی سیاست سے صرف عوام کی جان جاتی ہے مگر خانگی سیاست ، دل اور جان دونوں کی بَلی لیتی ہے ۔گھر پہ زیاده← مزید پڑھیے
رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے ، گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا مہینہ۔اپنے پچھلے کالم میں فلسطینی نژاد امریکی سکالر شیخ عمر سلیمان کے رمضان کے حوالے سے بلاگز کا ذکر کیا اور چار← مزید پڑھیے
“یونیورسٹیوں کا المیہ” کے نام سے چھپنے والا ایک کالم بحث ومباحثے کا موضوع بنا ہوا ہے۔ کالم نگار موصوف چونکہ ایک مشہور کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور مشہور کالم نگار کے فرزند اور خیر سے بیوروکریٹ← مزید پڑھیے
الحمدللہ تبلیغ میں وقت لگاتے انتالیس سال ہوچکے۔ اس دوران میں جن لوگوں کو بچشمِ خود دیکھا اور بگوشِ خود سنا کہ بتکلف خود کو قرآن تک محدود رکھتے ہیں ان کی تعداد بہت کم ہے۔ سب سے پہلے حاجی← مزید پڑھیے
دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کی وجہ سے نظامِ زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ اس وقت سعودی عرب میں سرکاری میڈیا پر جاری اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے شکار مریضوں کی← مزید پڑھیے
فرانسیسی سائنسدان ڈی ریاوٗموغ ایک بہت اچھوتے انداز میں نظامِ انہضام پر 1752 میں تحقیق کر رہے تھے۔ اس وقت خیال تھا کہ جانور خوراک کو مکینیکل پراسس سے ہضم کرتے ہیں۔ ڈی ریاوٗموغ نے دھات کا کیپسول گوشت بھر← مزید پڑھیے
آزادی کے ان ساٹھ برسوں میں شاعری پر جو باتیں ہوئی ہیں ان میں جس نظم کو ادبی مباحث میں سب سے زیادہ جگہ ملی، اس کے لکھنے والے ترقی پسند نظم نگار تھے اس کی واضح وجہ یہ بھی← مزید پڑھیے
رات میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پرندہ ہوں جو اپنے گھونسلے سے اڑنے کی کوشش کررہا ہے اور میری یہ کوشش مجھے ہواؤں میں لپیٹ لیتی ہے۔ میں بے پرواہ اور بے خوف ہو کر بلندیوں پر پہنچ← مزید پڑھیے
رمضان اور قرآن کا تعلق بڑا خاص تعلق ہے ایک جانب ذکر کی صورت میں تلاوت قرآن ہے اور دوسری جانب قیام اللیل میں سماعتِ قرآن۔ ہر آدمی خوش الحانی سے آیات ِربانی کی تلاوت کرنا اور سننا پسند کرتا← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر جا بجا مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف واویلا دیکھا تو سوچا مولانا کا بیان سن لینا چاہیے۔ کچھ دیر قبل مکمل بیان سنا،بیان ہر پہلو سے قابل تعریف تھا۔ جہاں موجودہ صورتحال میں جس نعرے کو← مزید پڑھیے
ہالینڈ کے ایک معتبر روزنامے کی ایک خبر کے مطابق سُرخ وائن ی فروکت دوگنی ہوگئی ہے،ایک ریسرچ کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے،کہ2019کے پہلے نوماہ میں ریڈ وائن کی فروخت 383ملین لیٹرز تک پہنچ گئی ہے۔تاجر بھی اپنے← مزید پڑھیے
یہ 2002کے بعد کی بات ہے ایک صبح میں کالج جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آواز کافی دیر تک آتی رہی، اس دن میں کالج نہیں← مزید پڑھیے
ستیہ پال صاحب کی خودنوشت ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ پڑھنے کے بعد میں نے اس پر ایک مضمون لکھنا شروع کیا تھامگر وہ اتفاق سے مکمل نہیں ہوسکا۔ ستیہ پال صاحب کی ۸۹ ویں سالگرہ پہ مبارکباد کے ساتھ کچھ← مزید پڑھیے