پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 23 )

گرد آلود لہو لہو چہرے/شیخ خالد زاہد

کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون←  مزید پڑھیے

نئی اُداس نسلیں /ناصر خان ناصر

پاکستان ہو یا پاکستان سے باہر پلنے والی پاکستان نژاد نئی  نسلیں، یہ سبھی دن بدن اتنی بدلتی جا رہی ہیں کہ سخت تعجب ہوتا ہے۔ ان بچوں کے اپنے انوکھے مسائل ہیں، جن کا حل ڈھونڈنا تو درکنار، ان←  مزید پڑھیے

سوویت لیڈر نکیتا خروشیو کی منطق/روسی سے ترجمہ : ڈاکٹر مجاہد مرزا

دنیا کبھی جوہری جنگ کے اس قدر قریب نہیں ہوئی تھی جتنی کہ 1962 کے موسم ِخزاں میں۔ امریکہ کے ساحل سے کلومیٹروں کی دوری پر واقع کیوبا میں غیر متوقع طور پرسوویت میزائل اور ایٹم بم گرانے والے جنگی←  مزید پڑھیے

غزہ میں صحافتی سچائی کا قتل/قادر خان یوسفزئی

فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اس مذمت کا واحد مقصد اسرائیل کی جانب سے حماس کے حملوں کا انتقام معصوم اور نہتے شہریوں ، بچوں اور←  مزید پڑھیے

دیارِحبیب/محمد عثمان کھوکھر(5)

گزشتہ اقساط میلاد النبی  اس فتنہ گر دنیا میں کچھ مستقل نہیں, سکھ دکھ سب وقت کی گردش میں ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے مقام کے سفر پہ ہیں ۔ہر منظر کا ناظر الگ روداد لیے ہے،چشم تصور←  مزید پڑھیے

زندگی کا بھی اِک عجب فلسفہ ہے/عاصمہ حسن

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں کہا جاتا ہے کہ زندگی کا سفر انتہائی مختصر ہے لیکن گزارنے لگو تو یہ سفر خاصا طویل ہو جاتا ہے ـ جس میں←  مزید پڑھیے

تانیثیت اور اردو تانیثی ادب/پروفیسر فضل تنہا غرشین

تانیثی ادب سے مراد وہ ادب ہے جس میں خواتین کے سیاسی، معاشی، معاشرتی و دیگر جملہ حقوق کے متعلق اظہارِ خیال کیا گیا ہو۔ تانیثی ادب کا آغاز سب سے پہلے مغرب میں انقلاب فرانس اور صنعتی انقلاب کے←  مزید پڑھیے

ڈی این اے ٹیسٹ سے حسب نسب کی شناخت/عبدالسلام(انڈیا)

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ نسلی طور پر کتنے فیصد ہندوستانی نسل سے ہیں، کتنے ترکی ہیں، کتنے وسط ایشیائی ہیں، کتنے مشرق بعید سے ہیں؟ جی یہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے ڈی←  مزید پڑھیے

مذہب فوبیا یا ذہن پر جمی کائی؟ -ثنا فرزند نقوی

ویسے تو فوبیا ایک نفسیاتی بیماری کی حیثیت رکھتا ہے اور نفسیات کی رو سے اس کی متعدد اقسام ہیں، لیکن فلسفیانہ، فکری اور سائنسی ترقی اور دیگر علوم نے جہاں انسان کو شعور و آگاہی سے ہمکنار کیا ہے←  مزید پڑھیے

شعور کیا ہے ؟ (3)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

گزشتہ دو اقساط او ر  دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک کھولیے ڈاکٹر مختیار ملغانی تیسری قسط بیسویں صدی عیسوی میں نیچرل سائنسز نے کئی مغالطوں کو دور کیا، طب اور نفسیات کے میدان میں خوب ترقی ہوئی، experimental psychology←  مزید پڑھیے

تدریسِ مذہب: ہم اور مغرب/ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز منج

اس اقدام کا محرک اگر لبرلزم ، مذیب بیزاری یا مذہبی افکار و نظریات سے اختلاف ہے، تو ہمارے لبرلز، مذہب بیزار یا مذہب سے اختلاف رکھنے والے بڑے ہی قابل رحم ہیں، جن کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ←  مزید پڑھیے

دی فالس کانسینسزایفیکٹ(The False Consensus Effect)-توقیر بُھملہ

چار دہائیاں قبل سٹینفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ علم نفسیات میں ریسرچ کے بعد اصطلاح ایجاد کی گئی جسے The False Consensus Effect کہتے ہیں۔ غلط بنیادوں پر یا ذاتی خیالات و خواہشات پر کوئی مفروضہ قائم کرنا پھر اس پر←  مزید پڑھیے

مفروروں اور اشتہاریوں کی باتیں /حیدر جاوید سیّد

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں بس ایک دن باقی ہے۔ انہوں نے 21 اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست دائر ہونے کے بعد اس کی ابتدائی←  مزید پڑھیے

دیواروں سے سر ٹکرانے کی ضرورت نہیں /گل بخشالوی

ایوبی دور ِ حکمرانی میں معاشرتی اور سیاسی شعور کی آنکھ اس وقت کھلی جب چینی دو آنے مہنگی ہو گئی تھی ۔ عوام سراپا احتجاج تھے ۔ ایوب خان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو عوام کی آواز بن←  مزید پڑھیے

یہودیت،مسیحیت اور اسلام میں مماثلت و اختلافات/احمد الیاس

اگر آپ تقابلِ ادیان کے علما اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں←  مزید پڑھیے

شیرینی خوری اور خدا فہمی، دو امریکی تحائف/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے نذہت کی سہیل کے ساتھ اور سہیل کی نذہت کے ساتھ بالکل نہیں بنتی تھی۔ نذہت دیور کو بدتمیز خیال کرتی اور دیور بھابی کو عقل باختہ۔ ممکن ہے ایک وجہ یہ رہی ہو کہ سہیل جب←  مزید پڑھیے

اور فرخ حبیب بھی /حیدر جاوید سید

سابق وفاقی وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب جو ستمبر کے آخری ہفتے میں گوادر سے ’’غائب‘‘ ہوئے تھے گزشتہ روز تخت لاہور میں منظرعام پر آئے اور ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں استحکام پاکستان پارٹی←  مزید پڑھیے

عدم برداشت اور ہمارا معاشرہ/شہزاد احمد رضی

اپنے مشہور مضمون ToleranceمیںE.M.Forster تعمیر نو کی بنیاد بردباری پر رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ وہ اسے “Dull virtue”قرار دیتے ہوئے بھی تعمیر نو کے لیے واحد مضبوط بنیاد سمجھتے ہیں۔موجودہ دور اور حالات کے تناظر میں Forsterکا یہ نظریہ←  مزید پڑھیے

ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے/شیخ خالد زاہد

حق اور سچ کا ساتھ دینا ہر مذہب کے ماننے والوں پر لازم ہے ، کیونکہ سب اپنی اپنی جگہ اگر حق اور سچ کی حمایت نہیں کرتے تو اپنے رب کے سامنے سرخ رو نہیں ہوسکتے ۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

وٹنس پروٹیکشن ایکٹ کا نفاذ/رحمت عزیز خان

پاکستان میں عدالتوں میں پیشی کے وقت گواہوں کے تحفظ کا معاملہ طویل عرصے سے تشویش کا باعث رہا ہے، خاص طور پر دہشت گردی کے مقدمات کے تناظر میں گواہ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں، وٹنس پروٹیکشن ایکٹ 2014←  مزید پڑھیے