عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پیر کو عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کو بتایا کہ پچھلے سال ہر بارہ سیکنڈ بعد کورونا سے ایک موت ہونے کے باوجود اس سال ہم کورونا ایمرجنسی کا خاتمہ کرسکتے ہیں اور اسی سال کرسکتے ہیں۔← مزید پڑھیے
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک غیر معروف قصبے کالیوِل، جس کی کل آبادی 22 ہزار افراد پر مشتمل ہے، میں واقع ایک چھوٹی سی یہودی عبادت گاہ یا کنیسا میں، جس سے جملہ 157 خاندان وابستہ ہیں اور اس کا← مزید پڑھیے
غیر مسلم معاشرے میں جہاں رومن کیتھولک کی اکثریت ہے ، یہ لوگ کیسے زندگی گزارتے ہوں گے اور ان کی آئندہ نسلیں کیسے اپنی مذہبی اور تہذیبی روایات کو برقرار رکھیں گی؟← مزید پڑھیے
جہاں پر کئی سائنسدان جینیات سے آنے والی انفارمیشن کو ایک پیچیدہ گڑبڑ کے ڈھیر کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ ووگلسٹائن اس سب میں سے پیٹرن ابھرتے دیکھ رہے تھے۔ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ کچھ بے ضرر ہیں۔← مزید پڑھیے
گہری جڑیں رکھنے والی مسلم لیگ (ن) کو اپنی گہری جڑوں کا ایک فائدہ یہ حاصل ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں ایسے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جن کی وابستگی اس جماعت سے ہے۔ جس طرح سیاسی← مزید پڑھیے
لبنان کے ایک مفتی کا کہنا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ یمن جنگ کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔ لبنان کے جعفری مفتی شیخ احمد قبلان نے یمن جنگ میں شدت کے خلاف خبردار کیا ہے کہ کہیں اس← مزید پڑھیے
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا، جس میں پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے← مزید پڑھیے
لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے باپ اور خاوند کی پینشن کا بیوہ کوحق دارقرار دے دیا۔ عدالت نے بیوہ کو دوہری پینشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا بیوہ کو سنگل پینشن← مزید پڑھیے
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی کے مطابق کراچی میں کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن، اکاؤنٹ آفیسر وکاش← مزید پڑھیے
اسلام آباد: خان پور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔ خان پور ڈیم میں سیر کے لیے گئے اسکول کے بچوں کی کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔← مزید پڑھیے
دلت ادب سے ماخوذ ایک کہانی ایک بھلا مانس کسی بستی کے قریب سے گزرا اس نے دیکھا قریبی قصبے کے لوگوں نے مردار جانور دور جنگل میں پھینکنے کی بجائے اس بستی کے مین دروازے کے قریب پھینکا تھا۔کتے،← مزید پڑھیے
ریت کے ٹیلے تھے، سوکھی کائی تھی پانی اُترتا جا رہا تھا ہر طرف اک مضمحل ، بیمار سی بوُ تھی ہوا میں آنے والی شام کی گہری اداسی اور گہری ہو رہی تھی برق پا ہِرنوں سے کالے، گیلے← مزید پڑھیے
آج کا کالم کچھ کتابوں سے سجاؤں گا’ایسی کتابیں جو رواں ماہ ڈاک سے موصو ل ہوئیں ۔آج صرف تین کتابوں کا ذکر کروں گا’ایک سنجیدہ شعری مجموعہ اور دو مزاح نامے۔
← مزید پڑھیے
کتی چوراں نال رلی ہوئی اے۔۔ارشد غزالی/تحریک انصاف کے حکومت میں انے سے پہلے ہی منی لانڈرنگ, جعلی بینک اکاؤنٹس اور کرپشن کے درجنوں مظبوط کیس موجود تھے مگر ساڑھے تین سال میں بھی موجودہ حکومت بڑے مجرمان کو سزا← مزید پڑھیے
پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔ اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں← مزید پڑھیے
معلوم یہ ہوتا ہے کہ قوم سے خطاب میں جناب وزیر اعظم نے جو زلزلہ بپا کرنے کی کوشش کی اس زلزلے کا پہلا منطقی نتیجہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے استعفے کی شکل میں سامنے آ گیا ہے۔ خبر پڑھی← مزید پڑھیے
آپ اگر ٹھنڈے دماغ اور گرم دل کے ساتھ مری کی دو برف باریوں کا تجزیہ کریں تو آپ کو پورے ملک کا ایشو سمجھ آ جائے گا۔ سات اور آٹھ جنوری کو مری میں پہلی برف باری ہوئی، 23← مزید پڑھیے
50 کتابوں کا ایک مصنف مجھے کل کہنے لگا کہ اُس نے تین ناشر بدلے مگر ایسے لگا نام مختلف تھے ڈی این اے ایک ہی تھا ۔ سب کتابوں کے مسودے قبضے میں آنے سے پہلے “جیسے تھے” کتابیں← مزید پڑھیے
انسان دنیا کی مخلوقات کے لیے اجنبی ہے کیونکہ یہ کسی اور سیارے سے آیا ہے ۔یہ اجنبی جب پہلی بار اس اجنبی سرزمین پر آسمان کی کھڑکی سے نیچے پھینکا گیا تو اسے بقول اقبال کہا گیا : کھول← مزید پڑھیے
انسانی جينوم کا پراجیکٹ 2003 میں مکمل ہوا۔ اس وقت تک سائنسدانوں کو نارمل اور ایبنارمل خلیے کے درمیان بڑے فرق معلوم تھے۔ راس مائس، آر بی، نیو وغیرہ جیسے جین میں ہونے والی میوٹیشن جو کینسر کی خاص نشانی← مزید پڑھیے