”غیر شادی شدہ ہم جنس پرست کی زیادہ سے زیادہ سزا دس کوڑے ہیں“۔ امام ابن حزم الظاہری الاندلسیؒ بحوالہء ”نزہة الالباب فی ما لا یوجد فی الکتاب“ از امام التفاشیؒ! انگریزی ادب میں آسکر وائلڈ ایک ایسے مقام پر← مزید پڑھیے
انیسویں صدی کے فقیر! ڈاکٹر تارا چند لکھتے ہیں کہ انیسویں صدی میں یہ فقیر آئے. سوا جانند، دولنداس، گلال، بھیکا، اور پالتو داس یہ سب کبیر کا مسلک رکھتے تھے. آگے چل کرڈاکٹر تارا چند لکھتے ہیں کہ :← مزید پڑھیے
منڈی مطلب مارکیٹ ہر محلے شہر ملک میں پائی جاتی ہے۔عالمی سطح پر دیکھیں تو جاپان ،چائنا،کوریا،ملائشیا، سنگاپور،یورپی ممالک،مشرق وسطی،امریکہ،افریقہ کسی ایک یا چند چیزوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ الیکٹرونکس،گارمنٹس،تیل، خشک فروٹ سبزی ،پھل فروٹ،کسی نہ کسی ملک کی← مزید پڑھیے
سیاست جو کہتی ہے سو تو کہتی ہے،اور جو نہیں کہتی سو بھی کہتی ہے۔ برصغیر میں کیا کچھ ہورہا ہے، یا ہوتا رہا ہے،اس کی ایک جھلک دکھانے کے لیے آپ کو سرحد پار لیے چلتا ہوں ۔ جے← مزید پڑھیے
شہروں کی اپنی ایک فضا ہوتی ہے۔ کچھ شہر اپنی مخصوص علامتوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ جیسے لندن کا تذکرہ ہو گا تو دریائے ٹیمز یاد آئے گا، پیرس کے ساتھ دریائے سین منسلک ہو گا۔ کراچی کا تذکرہ← مزید پڑھیے
6ستمبر کو نصیر آباد سندھ سے جبری طور پر غائب کیا گیاہمارے قلم قبیلے کا انقلابی ساتھی کامریڈ ننگر چنا کسی ناقابلِ فہم وجہ سے اپنی جبری گمشدگی کا دوسرا ماہ کسی نامعلوم مقام پر نامعلوم حالات میں گزار رہا← مزید پڑھیے
عربی زبان عالم اسلام کی مشترکہ علمی و ادبی اور ثقافتی زبان ہونے کے ساتھ فی زمانہ ابلاغ اور سفارتی زبان کا درجہ بھی پاچکی ہے۔اگر کسی زبان کے اندر عالمی زبان بننے کی صلاحیت ہے تو وہ فقط عربی← مزید پڑھیے
عمومی طور پر تاریخ انسانی کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بنی نوع انسان نے اپنی تخلیق سے لے کر آج تک ایک طویل شعوری سفر کیا ہے۔شعور کے اس سفر میں انسان نے اس کائنات کی← مزید پڑھیے
عظمت انسان قرآن مجید و احادیث نبوی ﷺ کی روشنی میں۔ ۱۔ تمام مخلوقات پر فضیلت اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اپنی تمام مخلوقات پر اسے فضیلت و برتری عطا کی ہے۔ جیسا کہ فرمانِ← مزید پڑھیے
جنرل چشتی کے بقول جنرل ضیا بھٹو کی پھانسی اور انتخابات سے انکار کے بعد خوشامدیوں میں پھنس گیا تھا۔ ٹوڈی حضرات ہر روز اس کو نئے نئے طریقے بتاتے تھے، عوام میں مقبول ہونے کے۔ ایک طریقہ ان چپڑ← مزید پڑھیے
واپسی پہ سڑک پر تُریخییو شہر کے بورڈ پہ نظر پڑی تو کچھ یاد آیا ، ہاں فرانسسکو پزارو! تب رک نہ سکا اور بے اختیار اس شہر کی طرف چل پڑا۔ یہ بعد از کولمبس نیا نیا دور تھا۔← مزید پڑھیے
یوسفی صاحب فرماتے ہیں کہ مرغیوں کا صحیح مقام پیٹ یا پلیٹ ہے لیکن غم روزگار کا کیا کیجئے کہ مرغیاں بیچنے کی نوبت بھی یار لوگوں پہ آجایا کرتی ہے۔بات ہے آج سے بارہ پندرہ سال ادھر کی← مزید پڑھیے
فرقہ وارانہ دہشت گردی پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ہزاروں افراداس فرقہ وارانہ تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں پروفیسر، دانشور، علماء ، وکلاء ، تاجر، ڈاکٹر← مزید پڑھیے
ہماری گاڑیاں رُکیں تو ذوالفقار علی بھٹو برج (پُل)کے کنارے پر۔جیسے پل نے کہا ہوابھی اس سے آگے جانا منع ہے۔پل کے آغاز میں ایک افتتاحی کتبہ (بورڈ) لگا تھا۔عمران رزاق اے۔ٹی۔ایم مشین سے کچھ اُگلوانے چلے گئے سڑک پار← مزید پڑھیے
بہشت میں وہ صبح معمول سے بہت الگ تھی۔یوں جیسے کوئی طوفان آنے کو ہو۔بہشتی چرند پرند جو خوش الحانی سے رب عرش العظیم کی ثنا خوانی کرتے تھے وہ دم سادھے جنت کے پیڑوں پر دبکے بیٹھے تھے۔فرشتوں کے← مزید پڑھیے
7 مارچ 2009 کو ناسا نے کیپلر ٹیلی سکوپ خلاء میں بھیجی اس ٹیلی سکوپ کا مقصد نظام شمسی سے باہر سیاروں کی کھوج لگانا تھا، ستمبر 2015 میں کیپلر ٹیلی سکوپ نے ایک عجیب انکشاف کیا، اس نے زمین← مزید پڑھیے
محض کف افسوس مل کر کیا ملے گا ۔ اگربنام عشق رسالت کاروبار تجارت یوں چالو رہےگا، لیکن اب بات محض افسوس کی بھی نہیں رہی بلکہ کب کی نہایت قابل شرم بن چکی ہے کیونکہ جب عشق رسالت بھی← مزید پڑھیے
وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ،کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں ،یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔اور یہ وقت کا← مزید پڑھیے
زینت شہزادی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک جرنلسٹ 2015 میں لا پتہ ہوئی تھی، گزشتہ جمعے کو وہ واپس آگئی، بقول ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال head of the missing persons commission وہ بروز بدھ کی رات خیبر پختونخوا ← مزید پڑھیے
سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی ولادت ١٨١٤ میں قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور میں ہوئی، آپ کا نام نامی آپ کے والد مرحوم نے امداد حسین رکھاتھا، لیکن حضرت شاہ محمد اسحاق صاحب نبیرئہ شاہ عبدالعزیز صاحب← مزید پڑھیے