جو لوگ بھی تاریخ سے کچھ نہ کچھ واسطہ رکھتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ دنیا میں جب بھی قوموں کو آزادی نصیب ہوئی ہے اس سے پہلے وہ قومیں مشکلات اور قربانیوں کی نا← مزید پڑھیے
جھیل لُولُوسَر: اگر وادی ِ لُولُو سَر کوایک اَلہڑ کہساری دوشیزہ مانیں تو جھیل لُولُو سر اُس کی وہی نیلی آنکھیں ہوں گی جس کے ذکر سے ہماری رومانوی نثر اور شاعری بھری پڑی ہے۔ہمارے ادیبوں اور شاعروں کے حُسن← مزید پڑھیے
داستانِ امیر حمزہ کو اردو ادبِ میں کلاسیک کا درجہ حاصل ہے۔ اس داستان کو کئی داستان سازوں نے اپنے اپنے انداز میں تحریر کیا۔ یہ داستان فارسی ادب سے اردو ادب میں منتقل ہوئی لیکن اسے اردو میں کہیں← مزید پڑھیے
”میرا دل بدل دے ۔۔ میرا غفلت میں ڈوبادل بدل دے “ مدھر سریلی آواز والا خوبصورت سجیلا وجیہہ گلوکار،مبلغ،نعت خواں ” جنید جمشید”! اور جب اللہ نے اس کا دل بدل دیا ! ’دل دل پاکستان‘کا تحفہ دینے والے← مزید پڑھیے
استاد دامن کا اصل نام”چراغ دین” تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔گھر یلو حالات کے پیش نظر دامن نےبچپن ہی میں تعلیم کے ساتھہ ٹیلر نگ کا← مزید پڑھیے
بہت ہی مضحکہ خیز تجزیہ ہے کیونکہ یہ فاشزم کی بنیادوں کو بہت ہی سطحی انداز میں دیکھتا ہے۔ جبکہ یہ دائیں بازو کی تحریکوں کے کئی ایک پہلوؤں کو سرے سے دیکھنے سے ہی قاصر رہ جاتا ہے۔تو فاشزم← مزید پڑھیے
ہم سب منفی پراپیگنڈے کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ کسی بھی چیز کا منفی پہلو پہلے دیکھتے ہیں چاہے یہ کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں ہو. سندھ کے ضلع تھر کے بارے میں تو اتنی منفی← مزید پڑھیے
دنیا میں کوئی ذی شعور انسان شورائیت کی افادیت سے انکار نہیں کرسکتا ہے، چنانچہ باہمی مشاورت سے امور کو سرانجام دینا از روئے عقل ونقل دونوں ثابت ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ شوری کا دائرہ کار کیا ہے ؟← مزید پڑھیے
سو سال قبل پیش آئے اکتوبر کے زبردست ’’سوشلسٹ ریولیوشن‘‘ کے صدسالہ مشاہدے میں حصہ لینا میرے لئے گوناگوں تجربہ ثابت ہوا۔ مختلف النوع جذبات اُبھر آئے ۔ایسی کامیابی کا احساس کہ استحصال سے پاک سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہے؛← مزید پڑھیے
ربیع الاول کا مہینہ ، یہ مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے لیکن گزشتہ دو ماہ میں ہونے والے ختم نبوت دھرنے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے نام پر جو اودھم مچایا← مزید پڑھیے
معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہا ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ← مزید پڑھیے
معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز کردی گئی۔”آنسو“ کے نام سے بنائی جانے والی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئی۔ یہ دستاویزی فلم جنید← مزید پڑھیے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی حکام نے شکار کا شوق پورا کرنے کیلئے آنے والے 4قطری شہزادوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹ ”الوقت “ نے پاکستانی پولیس کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کم← مزید پڑھیے
گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی وذاتی کوتاہیاں یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا← مزید پڑھیے
جنوبی ایشا جو کبھی دنیا میں بھائی چارے کی علامت مانا جاتا تھا اور جس میں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آپس میں مل بیٹھ کے رہتے تھے،آج ایک نئے دوراہے پر کھڑا ہے۔اس خطے کو ایک بے یقینی← مزید پڑھیے
میں تمہیں دل سے چاہتا ہوں۔ تم میرے حواس پر نہیں دل و جان پر سوار ہو۔ جناب ،ہماری محبت کو اپنے دل سے شہر بدر کر دیں۔ ورنہ ایسا رن پڑے گا کہ کچھ سمجھائی نہ دے گا۔ جناب← مزید پڑھیے
آج کا دور بلاشبہ معاشی سبقت کا دور ہے‘ انسان نے سرمایہ کو اپنی منزل بنا لیا ہے اور شب و روز اپنے بینک بیلنس کو بڑھانے کی فکر میں ہے ‘سرمایہ دارانہ نظام کے طفیل اس کو صرف اپنی← مزید پڑھیے
یار سن کل بہت مزا آیا! اچھا! صبح سے رات تک بائیک چلائی۔ وہ کیوں؟ 12 ربیع الاول کی ریلی میں شامل تھا۔ اچھا۔ بہت بابرکت محفل ہوگی؟ ہاں ہاں۔ خوب نعرے لگائے!!! کہاں سے کہاں تک گئے؟ بس گھومتے← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں پہلی اولاد بیٹی ہوئی. جس کا نام ہم نے قرآن کی سورہ ضحٰی کی نسبت سے زوہا فاروق رکھا. یہ ایک شاندار بچی ہے. بلا کی ذہین اور سمجھدار لڑکی، بات کو آسانی سے سمجھتی ہے اور یادداشت← مزید پڑھیے