جنید جمشید پر مبنی ”آنسو“سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز کردی گئی۔”آنسو“ کے نام سے بنائی جانے والی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئی۔ یہ دستاویزی فلم جنید جمشید کے بینڈ میں شامل سلمان احمد نے بنائی ہے۔شو بزکی دنیا کو خیر باد کہنے والے جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ساتھ 7دسمبر2016کو طیارے کے ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply