اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی حکام نے شکار کا شوق پورا کرنے کیلئے آنے والے 4قطری شہزادوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹ ”الوقت “ نے پاکستانی پولیس کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کم از کم 4قطری شہزادے بلوچستان کے ماتحت نوشکی علاقے میں غیر قانونی شکار کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے۔ وہ اجازت کے بغیر نایاب پرندوں کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں