اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ فیصلے کرنے سے پہلے معاملات پارلیمنٹ میں لائیں گے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ تمام فیصلوں کو توثیق پارلیمنٹ سے کروائیں گے اور لوٹا گیا پیسا واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں