نامور ڈرامہ نویس اور دانشور انور مقصود نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے لاہور کو بدل دیا تھا۔ انہیں تو تاحیات وزیراعلیٰ پنجاب رہنا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق نامور دانشور اور ڈرامہ← مزید پڑھیے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن مذاکرات شروع ہوں گے۔ آن لائن مذاکرات کیلئے 170 ارب کے نئے ٹیکس لگاکر 200 ارب سے زیادہ اضافے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں← مزید پڑھیے
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق← مزید پڑھیے
لیاقت آباد میں 3 نقاب پوش خواتین شادی والے گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مدعی نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کے ولیمے میں رات 11 بجے نیو کراچی گیا، جب واپس رات پونے تین بجے← مزید پڑھیے
”ول یو بی مائی ویلنٹائین “یہ جملہ کہتے ہوئے اس کا چہرہ گلنار ہوگیا تھا ۔ اس کے دودھیا گالوں پر سرخ گلابوں کے رنگ اُبھرآئے تھے ،اس کی آواز کی کپکپاہٹ اس کے لبوں پر رقص بن کر تھرک← مزید پڑھیے
لبرل اور پڑھا لکھا نظر آنا ہے تو پاکستان کے وجود اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں مخالفانہ اور متعصبانہ باتیں شروع کردو ۔ تاریخ کو ایک رُخ سے پڑھو تو اسے تعصب ہی کہتے ہیں۔ مجھے← مزید پڑھیے
ننکانہ صاحب واقعے میں جب لوگوں کو توہین کی اطلاع موصول ہوئی تو وہ سب اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ کوئی دودھ میں پانی ملا رہا تھا، تو کوئی گدھے کا گوشت حلال طریقے سے ذبح کر← مزید پڑھیے
لندن دو ہزار سال سے بندرگاہ ہے۔ اور اس کے درمیان سے دریائے ٹیمز گزر کر سمندر تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے نہ صرف اس شہر میں ساحلِ سمندر ہے بلکہ دریا کے دو کنارے بھی۔ دریائے ٹیمز تیرتی← مزید پڑھیے
میں پولی ٹیکنیکل کالج سرگودہا میں پڑھتا تھا۔ تین سالہ ڈپلومہ کے لیے شاہینوں کے شہر میں قیام کا عہد ایک علیحدہ سے کتاب میں مربوط کیا جانا چاہیے مگر چاہیے تو بہت کچھ۔۔۔ ہر وقت یہ ہی احساس دل← مزید پڑھیے
آج انٹر نیٹ کی دنیا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔کسی بھی خطہ میں بسنے والے انسان کی تکلیف مثلاً، سیلاب، زلزلہ ، تشدد بھوک و افلاس کی خبر سرعت رفتاری سے دور دراز حصّوں تک پہنچ← مزید پڑھیے
اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اُردو پر ہندوستان میں زوال خود اُردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں کی وجہ سے آیا ہے ، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ اُردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے← مزید پڑھیے
آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا← مزید پڑھیے
اندھیرے کا ذکر ہوتے ہی ہمیں اپنی بینائی کی صلاحیت کے متعلق تشویش شروع ہو جاتی ہے کہ اب ہم ظلمت میں کیا کریں گے۔ یہ اور بات ہے کہ تیرگی میں صرف چند لمحات بعد ہماری ہر ایک حِس← مزید پڑھیے
پہلی بات میں واضح کر دوں کہ میری باتوں سے اتفاق کرنا آپ کے لیے لازمی نہیں ہے۔ میرے طریقہ کار کے نتائج رپورٹس کی صورت میں سامنے ہیں اختلاف رائے آپ کا جمہوری حق ہے اور میں جمہوریت پسند← مزید پڑھیے
ادب کی دُنیا میں راقم کی جو موہوم سی پہچان ہے، محبّی عطاءالحق قاسمی کی بدولت ہے۔ اُنہوں نے سب سے پہلے مجھے جس ہستی سے ملوایا،وہ احمد ندیم قاسمیؒ تھے ۔ بڑے قاسمی صاحب تو بہت بڑے قاسمی صاحب← مزید پڑھیے
آج ایک بات سمجھ میں آ گئی ۔کتابوں کی زبان نہیں ہوتی ،کتابوں کا دل ہوتا ہے۔کیونکہ کتاب آپ سے باتیں نہیں کرتی ، وہ تو بس یہاں وہاں بالکل چُپ چاپ خاموشی سے پڑی رہتی ہے۔کسی ادھیڑ عمر شخص← مزید پڑھیے
18 سال پہلے میں نے برطانیہ میں اپنی آٹھویں جماعت کی تعلیم شروع کی۔ اس سے پہلے میں سینٹ انتھونی کالج لاہور میں پڑھتاتھا۔ یہ وہی سکول ہے جہاں سے پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے تعلیم حاصل کی ،جن← مزید پڑھیے
سقوط ڈھاکہ کے بعد اُمید تھی کہ اس حادثہ کبریٰ سے نصیحت حاصل کی جائے گی اور جس نے جو غلطیاں کیں اسے دہرانے سے گریز کیا جائے گا، لیکن اب تک جو دیکھنے میں آیا ہے تو اس متعلق← مزید پڑھیے
سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 5 فروری 2023ء کو 79 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔ وہ کافی عرصہ سے عرب امارات کے امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔اُن کی وفات پر مُلک میں ملی← مزید پڑھیے
ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) خواتین کو حاملہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے معاون تولیدی ٹیکنالوجی (ART) کی سب سے عام اور سب سے مؤثر قسم ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی تکنیک 30 سال سے زائد عرصہ قبل خراب← مزید پڑھیے