مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 22 )

عبدالرزاق کی جگت پر شاہد آفریدی کی تالیاں/محمد وقاص رشید

ایک محاورہ پنجابی کا ہے ایک اردو کا دونوں کو اکٹھا کریں تو وہ بنتا ہے جو عبدالرزاق کے ذہن میں بنا اور منہ سے جھڑا۔ پنجابی محاورے کے مطابق “تھوڑے برتن میں زیادہ شے آ جائے تو باہر گرتی←  مزید پڑھیے

لڑکیوں میں ہم جنس پرستی کا بڑھتا ہوا رجحان : اسباب اور سدباب/ستونت کور

گزشتہ کچھ عرصہ اور  حالیہ دنوں میں  میری نظر سے  کچھ ایسے حالات و واقعات گزرے کہ میں اس حساس موضوع پر قلم اٹھانے پہ  مجبور ہوئی ہوں۔ ہم جنس پرستی ایک معاشرتی برائی، نفسیاتی بگاڑ اور معاشرتی/خاندانی نظام کی←  مزید پڑھیے

پیران پیر دستگیر/اصغر محمود چوہدری

واقعات کی صورت میں حقیقت ہمیں روز آنکھیں کھول کر ہدایت دینی کی کوشش کرتی ہے لیکن عقیدت ہمیں آنکھوں سے پٹی ہٹانے ہی نہیں دیتی ۔ پیرآف سیال شریف جنہوں نے 2017ء میں فتویٰ  دیا تھا کہ ن لیگ←  مزید پڑھیے

بیانات کا ملاکھڑا/حیدر جاوید سیّد

الیکشن کمیشن اور نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عام انتخابات کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعض حالیہ بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوں گے۔ صدر ایک جماعت کی نہیں←  مزید پڑھیے

شہوت کی بھوک اور چار شادیاں /ارشد خان آستِک

شادی شدہ زندگی اچھی ہوتی ہے یا بغیر شادی کے؟ کیا شادی ہی زنا کی لَت سے منع کرنے کا واحد کافی ذریعہ ہے؟ کیا اسلام میں شادی کا مقصد واحد صرف جنسی خواہش کی تسکین ہے؟ کیا چار شادیاں←  مزید پڑھیے

لمز کے شرارتی بچے/آغر ندیم سحر

گزشتہ ہفتے کی سب سے اہم خبر نگران وزیراعظم کا دورہ لاہور تھا،اس دورے کے دوران جناب وزیر اعظم لمز بھی گئے جہاں انھیں لمز LUMSکے طالب علموں کی طرف سے انتہائی سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔دوسرے روز پریس←  مزید پڑھیے

سائنٹیفک کرپشن crony capitalism – (۱)/احمر نعمان

صدر کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر معروف ایکٹویسٹ ہیں جو دریائے ہڈسن میں بڑھتی آلودگی کے خلاف مہم سے معروف ہوئے، جب انہوں نے کیمیکل پلانٹس، آئل مافیا، سیمنٹ انڈسٹری وغیرہ پر کیس کر کے سینکڑوں کیس جیتے(400 سے←  مزید پڑھیے

فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان

تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ←  مزید پڑھیے

محبت میں جنسی ہراسگی / ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادھیڑ عمر کا ایک مرد اپنی ہمکار جوان لڑکی سے بلاوجہ اظہار محبت کرتا ہے۔ لڑکی کے چہرے پر بل پڑتا ہے، وہ کہتی ہے کہ بکواس بات ہے۔ مرد پوچھتا ہے کونسی بات بکواس ہے؟ لڑکی کہتی یہی محبت←  مزید پڑھیے

نو مئی سے پہلے/محمد ہاشم

سب سے پہلے تو دو زانو ہو کے 9 مئی کی صبح عدالتی توڑ پھوڑ سے لے کر رات گئے جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔ اب چلتے ہیں 9 مئی سے پہلے کے پاکستان کی طرف۔←  مزید پڑھیے

جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق/ڈاکٹر عمران آفتاب

لمز کے طلبا کے ساتھ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب کی نشست آج کل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ طلبا نے وزیر اعظم سے بعض چبھتے ہوئے سوالات بھی کیے جن کے نگران وزیراعظم نے بردباری اور متانت←  مزید پڑھیے

چھوٹا برادرِ بزرگ /کبیر خان

اللہ بڑا بول نہ بلوائے لیکن پِیروں سائیوں کے دھاگے تعویذ ، دم درود کی برکت سے ہم ڈَھیلے ڈوٹے، چمچے، چمٹے،پیڑھے ، کِھیڑے جیسے جدید سائنسی آلاتِ حرب وضرب سے کبھی بہت زیادہ گھبرائے نہیں ۔ مگر نِکّی بے←  مزید پڑھیے

فلسطین جنگ اور سرمایہ دارانہ نظام/منصور ندیم

رومن ایمپائر کے دور میں بادشاہوں اور ان کی ایلیٹ کلاس کا پسندیدہ مشغلہ وہ کھیل تھے، جس میں دو ماہر شمشیر زن جنگجو مزاج افراد اپنی زندگی کی بقاء کے لیے لڑتے اور بے رحمی سے ایک دوسرے کا←  مزید پڑھیے

سول ہسپتال کوئٹہ سے/پروفیسر فضل تنہا غرشین

موت برحق ہے۔ کوئی انسان سدا تندرست نہیں رہتا۔ بیماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ہے۔ بیمار ہونے کی صورت میں اشرافیہ نجی ہسپتالوں اور مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے لوگ سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ جب کہ←  مزید پڑھیے

وکٹم سنڈروم /رشید ودود

علی اکبر ناطؔق کا نام پہلے پہل ہم نے قاضی زکریا کی دیوار گریہ پر ٹنگا ہوا دیکھا، قاضی صاحب لکھنؤ میں ایک کتب خانہ چلاتے ہیں، خامنہ ای کو اپنا رہبر مانتے ہیں اور ان پر اپنی جان بھی←  مزید پڑھیے

بھیرو کا استھان/طلحہ شفیق

بھیرو کا استھان میٹرو شمع اسٹاپ کے قریب واقع ہے۔ یہ لاہور میں موجود ہندو دھرم کے چند بڑے منادر میں سے ایک ہے۔ بھیرو کے استھان کی قدامت کے متعلق ہندو دوست مختلف دعویٰ کرتے ہیں۔ حتیٰ کہ اسے←  مزید پڑھیے

زخمی بھیڑئیے کا جوابی حملہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

بھولے بادشاہ/ارشد ابرارارشؔ

اچانک اُسے یاد آیا کہ وہ تو اپنے ” بھول جانے “ کی عادت کی انگلی تھام کر جوان ہوا تھا ۔ ایامِ شباب میں اسی سبب وہ ” بھولے بادشاہ “ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا ۔←  مزید پڑھیے

ہم کب خود کو بدلیں گے؟/شہزاد احمد رضی

ہمارے حالات کب بدلیں گے؟ اس سوال سے زیادہ اہم سوال یہ ہونا چاہیے کہ ‘‘ہم کب خود کو بدلیں گے؟’’ہم کب تک تماش بین بن کر اپنی بربادی کا تماشا   دیکھتے رہیں گے؟ آزادی حاصل کیے ہمیں تقریباً 76برس←  مزید پڑھیے

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟-ڈاکٹر اختر علی سیّد

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ  سابق بے پناہ←  مزید پڑھیے