مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 184 )

دبئی میں فلائنگ کار کی تجرباتی اڑان

دبئی میں ایک مستقبلیاتی فلائنگ کار کی تجرباتی اڑان کامیاب رہی ہے ۔ اس ہائپر کار کو شہر کے اندر سفر کے لیے بنایا گیا ہے اور یہ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکے گی ۔←  مزید پڑھیے

چین کا 2021 تا 2025 تک ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کا منصوبہ

چین کی ریاستی کونسل نے بدھ کو 14ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کی مدت (2021-2025) میں ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

دبئی : پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر ڈرون پروازوں کے لیے اصول و ضوابط متعارف

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)دبئی نے مسافروں کو بغیر ڈرائیور ڈرون ٹیکسیوں میں منزل مقصود پر پہنچا کر ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ہے ۔ روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے حال ہی میں پہلا قانونی فورم کا آغاز کیا ہے جو خود کار گاڑیوں یعنی بغیر ڈرائیور والی ڈرون گاڑیوں کے لیےاصول و ضوابط وضع کرے گا۔←  مزید پڑھیے

گوانتاناموبے کے20 سال: ‘ناانصافی’ اور ‘بدسلوکی’ کی میراث

(نامہ نگار/مترجم:آفتاب سندھی)گوانتاناموبے کے20 سال: 'ناانصافی' اور 'بدسلوکی' کی میراث ہے۔وکلاء حراستی سہولت کی 'پریشان کن وراثت' پر غور کرتے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیتے ہیں کہ وہ کارروائی کریں اور اسے بند کر دیں۔←  مزید پڑھیے

چینی نے چاند کی سطح پر پانی دریافت کر لیا

چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی←  مزید پڑھیے

سانحہ مری: پوری ریاست ذمہ دار، ہائی کورٹ کی وزیراعظم کو ایک ہفتے میں کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کا ذمہ دارپوری ریاست کوقرار دے دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزیراعظم نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ کمیشن کا اجلاس آئندہ ہفتے بلا کرذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں، 21 جنوری تک رپورٹ جمع کرائی←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر فضا حسین المعروف حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو باضابطہ طور←  مزید پڑھیے

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر کشیدگی میں شدت

جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آج (بدھ) آرمینیا کی سرحد پر آزاد کرائے گئے شہر کالبجر میں کشیدگی میں اضافے کا اعلان کیا۔ جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ منگل سے آرمینیائی←  مزید پڑھیے

ایران سے پاکستان 500 اشیا آتی اور صرف5 جاتی ہیں، تجارتی عدم توازن کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی عدم توازن کے متعلق ہوشربا انکشافات ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے تحت پاکستان سے صرف پانچ اشیا وہاں جاتی ہیں جب کہ ایران سے 500 اشیا یہاں آتی ہیں۔ یہ ہوشربا←  مزید پڑھیے

چین نے امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی

چین نے بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اطلاع کے مطابق بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ ماہِ دسمبر کے اواخر میں ملک میں داخل←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں دو بحرینیوں کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے بحرین کے دو نوجوانوں کی پھانسی کی توثیق کر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دو نوجوانوں کو “ملک فہد” نامی پل کو گرانے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ امریکہ یا برطانیہ کا نہیں بلکہ جاپانی شہریوں کے پاس ہے۔ جاپان ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔درجہ بندی میں پاکستان 108وایں نمبر پر آیا، گزشتہ سال کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ممالک میں 113 ویں نمبر پر تھا۔ ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، رینکنگ کے مطابق جاپان اور سنگاپور فہرست میں پہلے نمبر پر رہے، ان دونوں ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے 192 ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر جرمنی اور جنوبی کوریا، تیسرے پر فن لینڈ، اٹلی، اسپین، چوتھے پر آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، نیدر لینڈ اور سوئیڈن، پانچویں پر آئرلینڈ اور پرتگال کے پاسپورٹ رہے۔ سب سے بدترین پاسپورٹ افغانستان کا قرار دیا گیا ہے، جوعالمی درجہ بندی میں 111 نمبر ہے۔عراق 110،شام 109 ویں←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کے گرم انڈے ۔۔ اظہر سید

بلوچستان لہو میں ڈوبا ہوا ہے اور یہاں کور کمانڈر رہنے والے ایک ریٹائرڈ جنرل کے اربوں روپیہ کے اثاثوں کی کہانیاں مستقبل کی لوک کہانیوں کا حصہ ہونگی،بالکل اس طرح جیسے مغل سلطنت کے آخری ایام میں جنرل پالکیوں←  مزید پڑھیے

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے، آپ ریاست کی حالت دیکھیے، محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم←  مزید پڑھیے

برص زدہ، بدصورت چہرہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ہم فاسق، فاجر ہیں، مولا ہم عاصی، بدکار ہیں، لیکن ہم تیرے بندے ہیں، مالک ناقص، اسفل، خطا کار ہیں نا بکار، آثم، بے تائب لیکن تیرے روپ کے داعی ہم تیرے ہی جنم جات ہیں ولی، سنت ، صوفی←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی اور سپریم کورٹ بار،چند گزارشات۔۔آصف محمود

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اراکین اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اگر چہ ایسے معاملات میں متن سے زیادہ حاشیہ اہم ہوتا ہے اور سطور سے زیادہ بین السطور←  مزید پڑھیے

جب برف میں برف ہوگئے۔۔امجد اسلام امجد

8جنوری کی رات برفباری کے ایک طوفان نے مری اور اس کے گردونواح میں جو قیامت ڈھائی اُس کی تفصیلات نے دل اور دماغ دونوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے دل کو یوں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر←  مزید پڑھیے

کینسر (80) ۔ کینسر بائیولوجی/وہاراامباکر

برٹ ووگلسٹائن ایک میوٹیشن سے اگلی تک کینسر کے سست رفتار مارچ کا بتا رہے تھے جبکہ کینسر بائیولوجسٹ ان میوٹیشن کے فنکشن کی تفتیش کر رہے تھے۔ انہیں معلوم تھا کہ یہ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ یا تو←  مزید پڑھیے

سیاست اور نوجوان۔۔ معاویہ یاسین نفیس

سیاست وہ راستہ ہے جس پر چل کر ملک و ملت کی بڑی خدمت کی جاسکتی ہے۔طاقت کے سرچشمے حکومت کے پاس ہوتے ہیں، تعلیمی ادارے حکومت چلاتی ہے، ذرائع ابلاغ پر حکومت کا کنٹرول ہوتا ہے، ترقیاتی کام حکومت کرواتی ہے،←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم/اس وقت سعودی عرب کے ریاض دارلحکومت میں King  Abdulaziz Camel Festival (Addition 6) چل رہا ہے جس کا آغاز یکم دسمبر سنہء 2021 میں ہوا تھا اس کا دورانیہ چالیس دن ہے←  مزید پڑھیے