دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ امریکہ یا برطانیہ کا نہیں بلکہ جاپانی شہریوں کے پاس ہے۔ جاپان ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔درجہ بندی میں پاکستان 108وایں نمبر پر آیا، گزشتہ سال کی درجہ بندی میں پاکستان 116 ممالک میں 113 ویں نمبر پر تھا۔

ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی، رینکنگ کے مطابق جاپان اور سنگاپور فہرست میں پہلے نمبر پر رہے، ان دونوں ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے 192 ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں۔

دوسرے نمبر پر جرمنی اور جنوبی کوریا، تیسرے پر فن لینڈ، اٹلی، اسپین، چوتھے پر آسٹریا، ڈنمارک، فرانس، نیدر لینڈ اور سوئیڈن، پانچویں پر آئرلینڈ اور پرتگال کے پاسپورٹ رہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

سب سے بدترین پاسپورٹ افغانستان کا قرار دیا گیا ہے، جوعالمی درجہ بندی میں 111 نمبر ہے۔عراق 110،شام 109 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کا 108 واں نمبر ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply