مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 156 )

اسرائیل کی ٹیکنالوجی کی برتری-مکڑی کا ایک جال۔۔ثاقب اکبر

کچھ عرصہ پہلے تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو خطے کے تمام ممالک میں ٹیکنالوجی کے لحاظ سے برتری حاصل ہے۔ اسرائیل کو ایک بڑی فوجی طاقت قرار دیا جاتا تھا اور اسی فوجی طاقت←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (16)خضر اور چائنیز بابے۔۔شاکر ظہیر

ہم نے رہائش کےلیے ایک چھوٹا سا ایک فلیٹ کرایے پر لیا تھا جو پانچویں  منزل پر تھا ، جس میں مَیں اور میری بیوی رہتے تھے۔ دو چھوٹے چھوٹے کمرے ایک واش روم ، ایک بڑا کچن اور ایک←  مزید پڑھیے

اندھا کباڑیہ و عدم اعتماد۔۔زین سہیل وارثی

”خواب لے لو خواب۔۔۔۔” صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟” یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر خواب داں کوئی نہ ہو! خواب گر میں بھی نہیں صورت گر ثانی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (25) ۔ عقل کا سراب/وہاراامباکر

“ایک غلط تصور اور کسی یقین پر مصر رہنا۔ عقل و منطق اس میں دراڑ نہ ڈال سکے۔ جبکہ اس کا حققیت میں وجود نہ ہو”۔ یہ تعریف ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ delusion کی کی گئی ہے۔ عقلیت پسندی ایک←  مزید پڑھیے

یمین و یسار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

صد پہلو تو کوئی نہیں ہوتا دنیا میں دو ہی تو پہلو ہیں تیرے،ستیہ پال یا دایاں ہے یا ہے بایاں ایک توازن، خوش وضعی میں نستعلیق دُوجا عدم توازن،کج مج ، ٹیڑھا میڑھا سر مایہ، اور محنت، مالک َ←  مزید پڑھیے

سیمنٹ اتنا مہنگا کیسے ہوا؟۔۔آصف محمود

جب پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی اور اب جب پٹرول 10 روپے سستا ہوا ہے تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 190 روپے اضافہ ہو گیا←  مزید پڑھیے

جٹ دا کھڑاک۔۔نصرت جاوید

میری محترم دوست اور عوام میں بے پناہ مقبول مہر بخاری سے کیمرے کے روبرو گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی بالآخر پھٹ پڑے۔ وفورجذبات میں “نیپیوں ” اور “پشاور” کا تذکر ہ بھی کردیا۔ ان کے دئے انٹرویو کے←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (5)۔۔کبیر خان

’’ اُس آکھیا : ستاروں سیں اَگّے جہاں ہور بھی ہیں پرے سیں پرے سیں پراں ہور بھی ہیں بس بندے کے پلّے چار پینسے نالے تھوڑی بہت ہمت شمت ہونی چاہیئے۔ اوپر والا آپ رستے نکال دیتا ہے۔ دیکھو←  مزید پڑھیے

تین کہانیاں ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کہانی نمبر 1 1982 کی بات ہے جب میں ایران کے شمال میں فیروز کوہ کے ایک خوبصورت پہاڑی قصبہ زیراب کی میڈیکل ایمرجنسی کا سربراہ تعینات تھا۔ ہم میاں بیوی میں جھگڑا ہوتا۔ خاتون اپنے رویوں میں بہت ”←  مزید پڑھیے

غافلین اور ذاکرین۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

چیزیں ضدین سے پہچانی جاتی ہیں۔ وحدت کثرت سے پہچان لی جاتی ہے، ظلمت سے نور کی طرف قدم بڑھائے جا تے ہیں، معصیت سے مغفرت کی یاد دلائی جا تی ہے— فناʻ روؤئے احساس کو مائل بہ بقا کرتی←  مزید پڑھیے

عوام کی عدالت۔۔زاہدہ حنا

” ایوان انصاف” اور “میزان عدل” کا تصور ہزاروں برس پرانا ہے۔ یہ ایوان انصاف قدیم مصریوں کا ہو یا میزان عدل ایرانیوں کی ہو، ان سب کا مقصد انسانوں کو ان کی خامیوں اور ان کی خوبیوں کی سزا←  مزید پڑھیے

پیس کو آگ کس نے لگائی؟۔۔نجم ولی خان

پیس، میرے شہر کا پہلا جدید پلازہ کہا جا سکتا تھا جس میں لاہوریوں نے ایسکے لیٹرز یعنی برقی زینے دیکھے، یہ میرے بچپن کی بات ہے جب بہت سارے لوگ صرف اس پلازے کی تعمیراتی جدت کو دیکھنے کے←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(پہلا حصّہ)

فیصل عظیم۔۔ ڈاکٹر صاحب ! ہم آپ سے اس موضوع کے حوالے سے کچھ جاننا چاہیں گے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا میر نے←  مزید پڑھیے

پرندوں کا یکساں قومی نصاب۔۔نذر حافی

آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غُل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار←  مزید پڑھیے

بھارت: صوبائی انتخابات کے نتائج و مضمرات۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی پانچ صوبائی اسمبلیوںکیلئے ہوئے انتخابات میںسے چار میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور سخت گیر ہندوتوا کا جادو ابھی بھی←  مزید پڑھیے

مُک مُکا کی تیاری۔۔نصرت جاوید

ہماراآئین تحریری طورپر مرتب ہوا ہے۔ غیر تحریری آئین کے مقابلے میں سیاسیات کے عالم اس نوع کے آئین کو بہتر گردانتے ہیں۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ تحریری صورت میں لکھے آئین کی بدولت کسی ریاست کے شہری←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز/وہاراامباکر

“ہم جھوٹ بولتے ہیں، دھوکہ دہی کرتے ہیں اور اس سب کے اس قدر اچھے جواز بنا لیتے ہیں کہ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ممبرانِ پارلیمنٹ کو اجازت تھی کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے قاری۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارک زکربرگ نے پہلے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء اور پھر بتدریج امریکہ کی دوسری یونیورسٹیوں کے طلباء کو تعلق اور ڈیٹنگ کی خاطر جوڑنے کے لیے “دی فیس بک ” کا آغاز کیا تھا۔ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں طلباء کے←  مزید پڑھیے

مجھ سے پھر مانگ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ←  مزید پڑھیے

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی

جنگل کا قانون ۔۔قادر خان یوسف زئی /آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے