گلدستہ اہل بیت کے معطر نمایاں پھولوں میں ہماری تیسری ماں حضرت اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں جن کی گلدستہ اہلبیت میں شمولیت سے بنی نوع انسان کے ہر طبقے کو بالعموم اور خواتین کو بالخصوص← مزید پڑھیے
عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” پر تبصروں کا لگتا ہے طوفان آگیا ہے ـ بھارت کے بڑے بڑے اخبارات اور فلمی ویب سائٹس پر روزانہ تین تین چار چار تبصرے پبلش ہورہے ہیں ـ ممتاز بھارتی ہدایت کار← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے وکلا نے ان کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کر← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو بیان دیا وہ کسی صورت قابل قبول نہیں، ان کیخلاف ضرور قانونی کارروائی کریں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا← مزید پڑھیے
الھجرہ کے سفر کو بنانے کا خیال اور تکمیل قریب قریب ایک عشرے کی داستان ہے۔ عہد ِرسول ﷺ میں مکہ سے مدینہ منورہ جانے کے رسول اللہ ﷺ نے الگ راستہ اختیار کیا تھا، اس عہد میں شام، فلسطین← مزید پڑھیے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے نواز گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یو← مزید پڑھیے
مظفرآباد: وادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پر پھنسے ہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کے ترجمان کے مطابق تمام ریسکیو کیے جانے والے سیاحوں کے رہنے اور کھانے پینے← مزید پڑھیے
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے دو طرفہ تعلقات علاقائی امور و استحکام کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر روسی صدر نے پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کو← مزید پڑھیے
شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر اپیل پر سماعت جاری، اسلام آباد کی مقامی عدالت کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری سماعت کر رہی ہیں۔ عدالت میں دلائل پیش کرتے ہوئے پراسیکیوٹر رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ← مزید پڑھیے
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو مبینہ تشدد کی اطلاعات پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پنجاب حکومت نے راولپنڈی جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی کا تبادلہ کر دیا۔ ڈان اخبار کی← مزید پڑھیے
ایک سوال بہت زور وشور سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ آزادی اظہار کی حمایت کرتےہیں اور اگر کرتے ہیں تو کیا آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اِس آزادی کا حق استعمال کرنے کی پاداش← مزید پڑھیے
ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی← مزید پڑھیے
گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جارہی تھی کہ معاملات” اچھے وقت” کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہورہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل← مزید پڑھیے
غربت کا عفریت بنی نوع انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے← مزید پڑھیے
مشاہدہ کریں تو قریباََ دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی حوالے سے متنوع الجھنوں میں گھری نظر آتی ہے مگر اپنی اپنی جگہ اپنی بساط اور حکمت عملی سے اس کے حل کرنے کے لئے کوشاں بھی۔ کہیں انفرادی← مزید پڑھیے
حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار← مزید پڑھیے
وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر میرا بچپن کا دوست ، اور برطانیہ میں مقیم ہے ,اللّہ نے اسے بہت خوبیوں سے نوازا ہے ، ڈاکٹر بننے کے بعد اس نے چند ہی سال پاکستان میں گزارے ، اور پھر جلد ہی وہ برطانیہ چلا← مزید پڑھیے
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی۔ پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی ترقی← مزید پڑھیے
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا گیا۔ فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق دریا راوی← مزید پڑھیے