ماں ، - ٹیگ

عبدالرزاق کی جگت پر شاہد آفریدی کی تالیاں/محمد وقاص رشید

ایک محاورہ پنجابی کا ہے ایک اردو کا دونوں کو اکٹھا کریں تو وہ بنتا ہے جو عبدالرزاق کے ذہن میں بنا اور منہ سے جھڑا۔ پنجابی محاورے کے مطابق “تھوڑے برتن میں زیادہ شے آ جائے تو باہر گرتی←  مزید پڑھیے

جہدِللبقا/ادریس آزاد

یہ جہدِللبقا ہی ہے جو ایک بچے کو پیدائش کے پہلے دن رونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بچہ نہ روئے تو ڈاکٹر اسے نارمل بچہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور یہ بھی جہدِللبقا ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

ایپی جینیٹکس کیا ہے؟-تحریر/زبیر حسین

جینیاتی کوڈ کی بجائے جین کے اظہار میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں جانداروں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطالعہ کو ایپی جینیٹکس کہتے ہیں۔ یہ ایک نئی سائنس ہے اور اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

ڈرامے کیلئے خواجہ سرا کی فرضی کہانی کیوں ؟-ثاقب لقمان قریشی

میری زیادہ تر تحریریں خواجہ سراء کمیونٹی اور معذور لڑکیوں کے مسائل پر مبنی ہوتی ہیں۔ نئی لڑکیاں اور خواجہ سراء اکثر رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ خواجہ سراء میرے گھر بھی آتے ہیں اور اپنی تقریبات میں مدعو بھی کرتے←  مزید پڑھیے

بیسویں صدی کی بپتا/رضیہ فصیح احمد

آج میں بہت خوش ہوں۔آج1991 ہے۔ نیلسن منڈیلا ستائیس سال بعد جیل سے نکلے ہیں۔افریقی لوگوں کی خوشی کی انتہا نہیں ہے۔نیلسن منڈیلا بھی بہت خوش ہیں مگر بہت لاغر ہوگئے ہیں۔ایسے لیڈر جسم کے کتنے بھی کمزور ہوجائیں ان←  مزید پڑھیے

عالیہ پھر مرگئی۔۔سید عدیل رضا عابدی

عالیہ حسن جو اب جاپانی گڑیا بن چکی تھی ساری اسٹاف کالونی میں مشہور تھی تین سال کی عمر میں ہی اسے ماں اور خالاؤں کی طرح چوڑیاں پہننے اور مہندی لگوانے کا شوق تھا۔ ماموؤں اور ان کے دوستوں کے ساتھ کھیلتی گڑیا ایک دن چکرا کر گر پڑی←  مزید پڑھیے

مُنّی نہیں مانتی۔۔شاہین کمال

اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

مکافات کی چکی۔۔محمد وقاص رشید

مکان کی بوسیدگی کی گواہی اسکی رنگ و روغن سے عاری دیواریں ہی نہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار فرش بھی دے رہا تھا۔مزید برآں دیواروں کی دراڑیں یہاں موجود زندگی کے چہرے کی جھریاں نظر آتی تھیں۔مکان میں بے سروسامانی←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

ادھوری خوشی۔۔(افسانہ) انعام رانا

خبر اتنی اچانک تھی کہ حسن کو یقین ہی نہ  آیا اور وہ کچھ دیر خالی نظروں سے جویریہ کو تکتا رہا۔ اک ندی جس کی آبپاشی کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہوں، اگر اچانک اس کے کنارے پانی←  مزید پڑھیے

بچوں کے کیرئیر کا انتخاب کون کرے؟بچے یا والدین۔۔عدیلہ ذکا بھٹی

ہر بچے کو اس دنیا میں اپنے والدین کا مشکور ہونا چاہیے ،کیونکہ یہی وہ ہستیاں  ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تا کہ وه صحت مند اور خوشحال زندگی گزار←  مزید پڑھیے

عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے  سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام←  مزید پڑھیے

ہے کوئی برانڈ ممتا کے جیسا؟۔۔عامر عثمان عادل

کچھ دن قبل صبح سویرے ایف ایم ریڈیو کھاریاں جانا ہوا۔ سگھڑ بیبیوں کی طرح خیال رکھنے والے اسٹیشن مینجر اختر وزیر نے ناشتے کا اہتمام کر رکھا تھا ۔ غنیمت یہ ہے کہ ریڈیو کے ہمسائے میں شنواری ہوٹل←  مزید پڑھیے

اپنی اور اللہ کی پسند۔۔۔محمد نعیم

وہ اپنے بھائی سے کسی بات پر ناراض ہو ا اور ان کی یہ ناراضی دنوں میں بدل گئی۔ بظاہر معمولی سی یہ بات ان دونوں کے دلوں میں ایک میل ڈال گئی اور وہ دن بدن بڑھتی گئی۔ ایک←  مزید پڑھیے