عمران خان - ٹیگ

مرض تشخیص ہوچکا، علاج جاری ہے، قوم مطمئن رہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

2014 سے لے کر 2017 کے نئے تجربات کی کوششوں نے صحت مند وطن کو کئی بیماریوں سے دوچار کردیا اور آج صورتحال سنبھالنی ایک چیلنج بن چکی ہے۔ نہ صرف اس دوران وائرس چھوڑے گئے بلکہ بعد میں ذاتی←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے

عمران خان کا چیلنج اور حکومت کا مینج/ڈاکٹر ابرار ماجد

عمران خان نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ وہ دو تین ہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کے جتنے لوگ توڑنا چاہتے ہیں توڑ لیں پھر الیکشن کروائیں اور عوام کا فیصلہ دیکھ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کا اعترافِ ؛کیا عمران خان جھوٹا ہے؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس نے اغوا کیا تھا۔ جنرل باجوہ نے یہ اعتراف صحافی شاہد میتلا کو ایک انٹرویو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں”نیلسن منڈیلا”بننے کا سیزن/عبدالستار

ہم اس لحاظ سے کافی خوش نصیب اور مقدروں والے ثابت ہوئے ہیں کہ ہمارے ہاں کبھی بھی “آغا وقار” جیسے نابغوں کی قلت نہیں رہی اور ان جیسے نابغین کی تصدیق و تائید کے لئے بہت ہائی فائی قسم←  مزید پڑھیے

لاڈلا یابدنما دھبہ۔۔محمد اسد شاہ

جب  میاں محمد نواز شریف کی مقبولیت ایک مخصوص حد سے تجاوز کر گئی تو مقتدر قوتوں کی بالادستی کو خطرہ محسوس ہوا – غالباً تب ہی یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مقبولیت کو ختم کیا جائے اور ایسا←  مزید پڑھیے

خانہ جنگی کا خطرہ۔۔سیّد محمد زاہد

خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔←  مزید پڑھیے

بس ترویدی رہ جائے گا: انعام رانا

بات شروع کرتے ہیں بھٹو صاحب سے جن کے کان میں ترویدی نے سرگوشی کی کہ مجیب غدار ہے اور اگر اقتدار میں آیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔ شاید اسی لئیے بنگلہ قتل عام پہ بھٹو صاحب پکارے، خدا←  مزید پڑھیے

جنس، جرائم اور تکرار: ڈاکٹر اختر علی سید

عمران خان نے جنسی جرائم میں اضافے کے رجحان پر تبصرہ فرماتے ہوئے خواتین کے لباس (یا بے لباسی) کو اس میں اضافے کا ایک اہم سبب قرار دیا۔ اس کے بعد ملک کے مناظرہ باز ماحول کو گفتگو کا←  مزید پڑھیے

شٹ اپ پرائم منسٹر: انعام رانا

ہزارہ کمیونٹی ایک لمبے عرصے سے جبر کا شکار ہے۔ اسکی وجوہات انکی مسلکی شناخت ہے یا نسلی، بلوچ علہدگی پسند ہیں یا تکفیری، بھارت ہے یا اسرائیل، ہماری اپنی ایجنسیاں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اور انکے پسندیدہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرنی، دانشور اور نواز شریف : انعام رانا

گئے دنوں کا قصہ ہے جب عاشقی معشوقی ابھی مشقت طلب کام تھا۔ محبوبہ سے ملنا تو درکنار بات کرنا بھی جوئے شیر نکالنے کے برابر تھا کہ موبائل کا وجود ابھی کچھ سال کی دوری پہ تھا اور پی←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان۔۔سلمان اسلم

عہد حاضر کا بھی کیا ہی عجیب نظام ہے ،اُدھر دل میں کوئی بات آئی اِدھر سیکنڈز کے دورانیے میں پوری دنیا کی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ کل میں نے  ڈیوٹی آف کی تو واٹس ایپ آن کر لیا۔ اک←  مزید پڑھیے

پاکستان سعودی بلیک میلنگ کا شکار ہوا۔۔ ترک صدر کا انکشاف

ترک صدر طیب اردوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں سعودی بلیک میلنگ کی وجہ سے شرکت نہیں کی۔ ترک میڈیا “ترکی اردو” کی جاری خبر کے مطابق صدر اردوان نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان←  مزید پڑھیے

عمران خان کیا ملک ریاض کا سہولت کار بن گیا؟ انعام رانا

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے ملے انیس کروڑ پاؤنڈ ملک ریاض کی سپریم کورٹ سے ہوئی سیٹلمنٹ میں دئیے جائیں گے۔ یہ ظلم اگر ہوا تو نا انصافی ہو گی، عوام کے ساتھ، انصاف کے ساتھ مذاق←  مزید پڑھیے

تاریخی ڈیل؛مگر پاکستانی میڈیا ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیتا؟

آج پاکستان کیلئیے ایک بڑی خبر  کا دن ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک جاری انوسٹیگیشن میں پاکستانی پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض نے ان کے ساتھ قریب ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کی←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں ، فیصلہ منطق سے کریں۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کے ذرائع یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 16.7 ارب ڈالرز کی پلی بارگین ڈیل کر کے باہر نکلے ہیں جس کا 20% جمع بھی کروا دیا گیا ہے اور اس میں←  مزید پڑھیے

سات سالہ دہشت گرد ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

خبر معلوم ہوئی کہ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے ، ہمیشہ کی طرح میرا ذہن ممکنہ آفٹر افیکٹس کی طرف گیا۔۔کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انصاف کا جنازہ ، ظلم ، جنگل کا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نیازی کا گھیراؤ اور اسٹبلشمنٹ کا امتحان۔۔۔ارشد بٹ

پاکستان میں نام نہاد کرپشن جہاد کی کھوکھ سے آمریت، غیر جمہوری حاکمیت اور سیاسی کرپشن کے علاوہ کچھ پیدا نہیں ہوا۔ جنرل ضیا نے بھٹو کے خلاف ظلم کی داستانوں کا ڈھنڈورا پیٹا۔ ظلم کی داستانوں سے خونی آمریت←  مزید پڑھیے

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو امن کا نوبل انعام دئیے جانے پر ایک انصافین کا نوبل کمیٹی کو خط۔۔۔اُسامہ اقبال خواجہ

بخدمت جناب چئیر مین صاحبہ! آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ کچھ دنوں سے یہ خبر گردش کر رہی تھی، کہ رواں برس کے نوبل انعام کا باضابطہ اعلان ہونے والا ہے۔ ویسے تو ہم بخوبی واقف ہیں کہ ان←  مزید پڑھیے

غلام حاضر ہیں۔۔۔عاطف جاوید

حضور والا۔۔ حسب روایت غلام حاضر ہے۔۔۔ حضور والا حسب روایت ہم جب بھی آپ کی سلطنت میں گئے برہنگی جیسی عظیم سعادت سے فیض یاب ہو کر جناب کی شان میں پوری جامہ تلاشی کے بعد حاضر ہوئے۔ حضور←  مزید پڑھیے