عارف انیس، - ٹیگ

شہر کو سیلاب لے گیا۔۔عارف انیس

ہم پاکستانی ہیں، ہم انتہاؤں کے درمیان جیتے ہیں. یا تو ہم پیاس یا خشک سالی سے مرتے ہیں، یا پھر سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہیں۔ ہماری زندگی دو سیلابوں یا دو بحرانوں کا درمیانی وقفہ ہے۔ کوئی بیس برس←  مزید پڑھیے

راز حیات والے بابا جی۔۔عارف انیس

مولانا وحید الدین خان بھی رخصت ہوئے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ذہین آنکھوں اور متجسس سراپے والی دھیمی اور باوقار شخصیت کے مالک وحید الدین خان کو دیکھ ارطغرل والے “ابن عربی” کا خیال آتا تھا۔ وہ ان←  مزید پڑھیے

راستہ مشکل نہیں، مشکل ہی راستہ ہے۔۔عارف انیس

مسئلہ یہ نہیں کہ راستہ مشکل ہے، مسئلہ یہ ہے کہ وہی مشکل ہی دراصل راستہ ہے۔ بھول بھلیاں ہی پگڈنڈیاں ہیں۔ اتار چڑھاو ہی سدھاؤ ہے۔ کہانی کی ترتیب یہی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔←  مزید پڑھیے

آج ڈر کی آنکھوں میں جھانکنا ہے، مرشد۔۔عارف انیس

شیروں کو غزال کا گوشت بہت مرغوب ہے۔ بڑے بڑے شکتی شالی شیر غزالوں کے گوشت کے خواب دیکھتے ہیں کہ مزے کا ہوتا ہے مگر نصیب کم ہوتا ہے کہ غزال لحظہ بھر میں چوکڑی بھرتے غائب ہوجاتے ہیں←  مزید پڑھیے

بیج کے اپنے دل میں کیا ہے؟۔۔عارف انیس

ایک مرضی دہقان کی، کسان کی، باغبان کی ہوتی ہے۔ ایک مرضی زمین کی ہوتی ہے۔ ایک سب سے بڑی مرضی اوپر والے کی ہوتی ہے۔ مالی دا کم مشکاں لانا، بھر بھر مشکاں لاوے، ہو! مالک دا کم، پھل،←  مزید پڑھیے

کنٹیکٹ سے کنکشن تک۔۔عارف انیس

ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے۔ تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی۔ باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب←  مزید پڑھیے

بندے کو پہاڑ نہیں، کنکر مارتا ہے۔۔عارف انیس

کیا آپ نے آج اپنا جوتا چیک کیا؟ یاد رکھیں آپ کا مقابلہ پہاڑ کی بلندی سے نہیں، ایک چھوٹے سے کنکر سے ہے، بندے کو سفر کی بلندی نہیں مارتی، اس کے جوتوں کے اندر گھسا ہوا کنکر مارتا←  مزید پڑھیے

آنسو پونچھنا سیکھو۔۔عارف انیس

کل ایک کمال کا لطیفہ سنا۔ کسی لاہوری کا بیٹا تلاش روزگار میں ملک سے باہر گیا تو وہ ایئر پورٹ سے سیدھا داتا دربار گیا اور وہاں جا کر صدق دل سے پنجابی میں ایک دعا مانگی۔ “یا داتا،←  مزید پڑھیے

ہاتھی کیسے کھانا ہے؟۔۔عارف انیس

ہم میں سے اکثر دو طرح کی زندگیاں جیتے ہیں۔ ایک تو وہ جو ہم جی رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ جو ہم جینے کے حقدار ہوتے ہیں، مگر جی نہیں پاتے۔ شاید آپ کو اچھی طرح سے معلوم←  مزید پڑھیے

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا۔۔عارف انیس

پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا! آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم بہت مبارک۔ فداک امی و ابی – میرے ماں←  مزید پڑھیے

محبت کی نفسیات(قسط2)۔۔عارف انیس

یہ جو محبت ہے! بس ،دو تین سو برس پہلے کی بات ہے! محبت پر بات شروع ہوئی ہے تو جھیل میں پہلا پتھر پھینکتے ہیں۔ محبت کی باقی اقسام پر بھی بات ہوگی مگر پہلے “رومانوی محبت” سے نبٹتے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پرسنل ڈیویلپمنٹ انڈسٹری(قسط2)۔۔عارف انیس

اک باتوں کا دریا ہے، اور تیر کے جانا ہے۔۔ ایک کتاب ہے، ایک صاحب کتاب ہے۔ ایک کتاب کو پڑھنا ہے، ایک صاحب کتاب کو پڑھنا ہے، سننا ہے، دیکھنا ہے۔ پرسنل ڈیویلپمنٹ یا سیلف ہیلپ انڈسٹری میں بعض←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سپیکنگ انڈسٹری کتنی فراڈ ہے؟(قسط 1)۔۔عارف انیس

موٹیویشنل سپیکنگ انڈسٹری پر گزرتے گزرتے تبصرہ کیا، مگر چھاجوں کے حساب سے فیڈ بیک برسا تو اندازہ ہوا کہ پبلک غصے میں ہے۔ ساتھ ہی بے شمار لوگوں نے رابطہ کیا جو اس انڈسٹری کو جوائن کرنا چاہتے ہیں،←  مزید پڑھیے

سٹریس کا علاج “دعا” سے کیجئے( سٹریس ویکسین سیریز )قسط8۔۔عارف انیس

اب سٹریس اور روحانیت کے تعلق پر بات چلی تو کچھ گہرائی میں جاتے ہیں۔ دراصل یہ سب ماننے اور نہ ماننے کا چکر ہے۔ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے۔ ایک نیکی کا مجسمہ، بھلا مانس، انسانیت کے←  مزید پڑھیے

سٹریس کو رب کے کھونٹے پر ٹانگ دیں( سٹریس ویکسین سیریز )قسط7۔۔عارف انیس

آپ نے سٹریس ٹری والی کہانی تو سنی ہی ہوگی۔ ایک امیر کبیر شیخ صاحب اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش کے لیے لکڑی کے کام کے ماہر کنٹریکٹر بڑھئی کو اجرت پر رکھتے ہیں۔ پہلے دن جب غلام←  مزید پڑھیے

ہیپی اینڈنگ۔۔۔عارف انیس

جون کو لندن میں جنرل باجوہ سے ایک پرائیوٹ ڈنر میں ملاقات ہوئی اور ان کا ملکی اقتصادی حالات پر تفصیلی تبصرہ سنا۔ اگرچہ ان دنوں برطانوی فوج کے دو سرفہرست جرنیلوں اور ایک امریکی سفارت کار نے بھی یہی←  مزید پڑھیے