سیاست، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 8 )

فرانس میں سیاسی اسلام کے خلاف قانون سازی۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانسیسی کابینہ نے صدر ایمانیوئل میکرون کے تیار کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ قانون نو دسمبر کو پیش کیا گیا ، نو دسمبر کی تاریخ اتفاقیہ نہیں تھی ۔ کیونکہ یہی وہ تاریخ ہے جب 1905ءمیں←  مزید پڑھیے

جمہورستان کی موروثیت۔۔ذیشان نور خلجی

آؤ بچو سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی لیکن یہ وہ کہانی نہیں ہے جس میں راجا اور رانی ہوتی ہے بلکہ یہ وہ کہانی ہے جس میں راجا ہوتا ہے پھر اس کا بیٹا ہوتا ہے۔ پھر←  مزید پڑھیے

کراچی کا اصل مسئلہ، انتظامی یا کچھ اور؟ (پہلی قسط)۔۔غزالی فاروق

اس حقیقت   کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی  کہ  کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ  اس  پورے خطے کا  سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت  رکھتا ہے ۔ اور اس بات ←  مزید پڑھیے

جراتِ اظہار سیاسی کارکن کی شان ہے۔۔اکرام اللہ

سیاست کیوں کرتے ہو؟ اس سے کیا ملے گا؟ کیوں اپنی توانائیاں بےکار میں ضائع کیے جاتے ہو؟ ۔۔مجھ سے ایسے متعدد سوالات آئے دن کوئی نہ کوئی سنجیدہ فرد کرتا  رہتا ہے اور مشورہ دیتا ہے کہ وقت کو←  مزید پڑھیے

پاکستانی کورونا، مذہب، سیاست اور افواہیں۔۔ہما

آئیے کورونا کے دنیا میں ظہور پذیر ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچنے کا تھوڑا بہت جائزہ لیتے ہیں۔ کورونا کی ابتداء پاکستان کے  پڑوسی ملک چائنہ سے ہوئی جس سے پاکستان کے انتہائی قریبی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک علی کتاب “تاریخ اور سیاست”/ ایک تبصرہ۔۔شہزاد بلوچ

کتاب تاریخ اور سیاست ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 2016 میں تاریخ پبلیکشنز لاہور نے شائع کی۔ اس کتاب میں کل تین باب ہیں۔ پہلا باب تاریخ کے متعلق مضامین پہ مشتمل ہے۔ دوسرا باب امپیریل ازم←  مزید پڑھیے

سیاست اور کردارکشی۔۔منور خان

تحریک انصاف کی سیاست سے ملک میں تو کوئی مثبت تبدیلی نہیں آسکی مگر سیاست میں منفی تبدیلیاں ضرور آئی ہیں، جہاں تحریک انصاف کے سماجی مواصلات کے شریک کار اپنی بد زبانی اور مخالفین کے ساتھ ہتک آمیز رویے ←  مزید پڑھیے

میں آزاد خیال نہیں ہوں،میری ایک نظریے سے وابستگی ہے۔۔اسد مفتی

میرا سیاست سے اتنا ہی تعلق ہے یا ہوسکتا ہے جتنا ایک عام پاکستانی کا یعنی نہ پیشہ ور سیاست دان ہوں،نہ کرسی ِ اقتدار کا متمنی۔ میری سیاست صرف اتنی ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی صدیوں پرانی←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کے ٹڈی دَل ۔۔ ڈاکٹر عبدالواجد خا ن

آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ “اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی”۔پاکستانی سیاست کے لئے بھی بالکل اس محاورے کے مطابق یہ کہاجاسکتاہے کہ “پاکستانی سیاست ری سیاست تری کون سی کل سیدھی”۔ ہماری سیاست کا←  مزید پڑھیے

دائرے کے مسافر۔۔عبدالولی

اورنگ زیب شاہ جہاں کا بیٹا تھا۔ اس کی ولادت اگر چہ ایک شاہی گھرانے میں ہوئی تھی تاہم وہ بنیادی طور پر ایک عالم تھا۔ شاہ جہاں اورنگزیب کے بجاۓ اپنے بڑے بیٹےداراشکوہ کو اپنا ولی عہد بنانا چاہتا←  مزید پڑھیے

میرے مقدس جذبوں کو سیاست کی نظر نہ کیجیے۔۔محمد منیب خان

پچھلے وقتوں میں ہتھیار تیار رکھے جاتے تھے، طبل بجتا تو سورما میدان جنگ میں جمع ہو جاتے، گھمسان کا رن پڑتا۔ فاتح لاشیں سمیٹتے، جیت کا نغمہ گاتے واپس لوٹتے۔ شکست خوردہ لاشیں میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ←  مزید پڑھیے

منہ میرا وزیراعظم ہاؤس کی طرف ۔،اللہ اکبر۔۔ساجد ڈاڈی

تبلیغی جماعت کے بارے میں ہمیشہ یہ ہی تصور رہا کہ یہ ایک غیر سیاسی جماعت ہے اور لوگوں کی اصلاح کرنا اور انہیں راہِ  راست پر لانے کی کوشش کرنا ان کا کام ہے۔جبکہ حقیقت بھی یہ ہی ہے←  مزید پڑھیے

حرمتِ قلم:چکوال میں موروثی سیاست اور اُبھرتی ہوئی نوجوان سیاسی قیادت۔۔۔محمد علی عباس

1947ء میں جب برصغیر پاک و ہند کا بٹوارا ہوا تو نئی قائم شدہ ریاست پاکستان کی سیاست پر جاگیرداروں،سجادہ نشینوں اور وڈیروں کا قبضہ تھا۔ان لوگوں نے قائداعظم کا ساتھ دیا اور مسلم لیگ اپنے مقاصد میں کامیاب ہوئی۔اس←  مزید پڑھیے

اب کے میں ریاست مدینہ کے نام پر مارا جاؤں گا۔۔محمد فہد صدیقی

میں جب پہلی مرتبہ ماراگیا تھا تو اس وقت بہت چھوٹا تھا ،نوزائیدہ ہی سمجھ لیں ۔میرے ”معمار“ کو زیارت شہر سے واپسی پر کراچی میں ایک خراب ایمبولینس میں سوار کرادیا گیا اور کچھ دنوں بعد میں نے خبر←  مزید پڑھیے

خیال سے خطاب۔۔محمد اسد شاہ

آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ آپ کی طبیعت میں خودپرستی بدرجۂ اتم موجود ہے ۔ جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ، آپ نے اقتدار کے خواب دیکھنا شروع کیے ۔ ہر اس راستے کو اختیار کیا جو←  مزید پڑھیے

سیاسی منظر نامہ۔۔مہرساجدشاد

دعا کریں حکومت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہ ہو اور یہ اپنی مدت پوری کرے۔ لیکن اس پر ایک ردعمل یہ آئے گا کہ کچھ تو سوچیں مہنگائی اور کاروباری ابتری نے تباہ کر دیا ہے ،یہ حکومت چلتی←  مزید پڑھیے

دین،سیاست اور ملائیت (قسط5)۔۔۔عنایت اللہ کامران

گزشتہ سے پیوستہ: انہوں نے بادشاہوں اور حکومتوں کو اپنے دام میں بری طرح پھنسا لیا تھا،یہی نہیں اخلاقی طور پر پستیوں کی جس اتھاہ گہرائیوں اور دلدل میں یہ دھنسے ہوئے تھے وہ ناقابل بیان ہے،یہی وجہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہم کس گلی جارہے ہیں۔۔عمران علی

ارض ِوطن پاکستان محض ایک ملک نہیں ہے بلکہ اس خطے میں جغرافیائی اور نظریاتی اساس  کی بنیاد پر بے پناہ اہمیت کا حامل ہے، امریکہ اور سویت یونین کے درمیان طویل عرصے تک رہنے والی جنگ میں پاکستان نے←  مزید پڑھیے

نئی پریس کانفرنس کا انتظار۔۔محمداسد شاہ

غور تو کیجیے ! آپ نے سیاسی اختلاف کو ذاتی بغض ، دشمنی اور نفرت میں تبدیل کر دیا ہے – صرف تبدیل ہی نہیں کیا ، بلکہ اس کو نکتہ انتہا تک پہنچا دیا – کچھ تو سوچا ہوتا←  مزید پڑھیے

کیا طلبہ سیاست جامعہ کو بدنام کرنے کے مترادف ہے؟۔۔حسنین جمیل فریدی

اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش، میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ تعلیمی اداروں میں حصولِ علم کے لیے آنے والے طلباء کی طرح مجھے بھی اپنی یونیورسٹی سے والہانہ محبت اور دلی لگاؤ←  مزید پڑھیے