سعودیہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض: سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سعودائزیشن کے تحت اب مقامی شہریوں کو نوکریاں دی جاری ہیں اور سعودی حکومت نے توانائی کے شعبے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں دو بحرینیوں کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے بحرین کے دو نوجوانوں کی پھانسی کی توثیق کر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دو نوجوانوں کو “ملک فہد” نامی پل کو گرانے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم

دنیا کا سب سے پہلا اونٹوں کا ہوٹل ۔۔منصور ندیم/اس وقت سعودی عرب کے ریاض دارلحکومت میں King  Abdulaziz Camel Festival (Addition 6) چل رہا ہے جس کا آغاز یکم دسمبر سنہء 2021 میں ہوا تھا اس کا دورانیہ چالیس دن ہے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب “العلاء سیزن 2” میں کیا ہونے جارہا ہے۔۔منصور ندیم

یہ العلاء سیزن Alula Season  ہے، یہاں کیا ہونے جارہا ہے؟ یہ سیاحت کے  فروغ ہی نہیں بلکہ ملکی ترقی کی طرف عظیم الشان اقدامات ہیں۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی تعبیر جو آنے والے وقتوں میں سعودی عرب کے ایک لیڈر کو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رکھے گی←  مزید پڑھیے

افغانستان :مستقبل کا امیر ترین ملک۔۔افتخار گیلانی

غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہت خطرے میں، اسلام نہیں۔۔نذر حافی

ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں←  مزید پڑھیے

ریاض سیزن میلہ : خوابوں سے حقیقت کا سفر۔۔منصور ندیم

ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے قرضے اور انصافی حکومت۔۔عامر کاکازئی

(اس تحریر کا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ اس سال، سو فیصد حاصل شدہ ٹیکس، قرض کی ادائیگی میں چلا جاۓ گا۔ تو دفاع، ترقیاتی منصوبوں، پنشن ، تنخواہ ، صوبوں کا حصہ کہاں سے پورا ہو گا؟ جواب ہے←  مزید پڑھیے

سعودی قرض اور ہمارا وطن۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ویسے تو دنیا میں مقروض انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی، مقروض ہمیشہ دست بستہ اطاعت گزار مخلوق کو کہا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ نکیل اصل مالکوں کے ہاتھ میں رہتی←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ معاہدے میں “ڈیفالٹ”کی تکرار۔۔نصرت جاوید

اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر←  مزید پڑھیے

ایران سعودیہ تعلقات، ہو کیا رہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور ایران مسلم دنیا کے دو اہم ترین اور طاقتور ممالک ہیں۔ دنیا نے انہیں سنی اور شیعہ اسلام کے نام پر تقسیم کرکے عالم اسلام کی طاقت کو تقسیم کر رکھا ہے۔ سعودی عرب اور خطے کے←  مزید پڑھیے

بحری ٹیکسی اور کنگ عبداللہ سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی۔۔منصور ندیم

یہ کوئی سیاحتی کشتی نہیں بلکہ آپ اسے “بحری ٹیکسی” کہہ سکتے ہیں۔ یہ بحری ٹیکسی سعودی عرب کے ضلع مکہ کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ اکنامک سٹی King Abdullah Economic City سے کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

دنیا کی کم عمر ناول نگار سعودی مصنفہ ” ریتاج الحازمی”۔۔منصور ندیم

مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ میرے والدین جب یہ کہہ رہے تھے کہ میرا نام گنیز بک Guinness World Record میں آگیا ہے، یہ الفاظ سعودی عرب کی 12 سالہ مصنفہ  ریتاج الحازمی کے ہیں، ان سے تین←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں جہاز سازی کی تاریخ کا جائزہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب زمانہ قدیم سے ہی بہت سارے پیشوں اور دستکاریوں کے لیے مشہور ہے، یہاں کے کشتی بنانے والے پیشے سے جڑے لوگوں کو مقامی زبان میں “قلاف” یا “جلاف” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا مطلب←  مزید پڑھیے

بن سلمان نیتن یاہو ملاقات کے بعد آل سعود شدید اختلافات کا شکار۔۔محمد آلوسی

کچھ ہفتے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب کے شہر نئوم میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی موجود تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، العلاء میں مدائن صالح و الحجرا کی تاریخ(پہلا حصّہ)۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ ضلع میں “العلاء ایک ایسا ریت کا صحرا جو پتھروں سے بھرا ہوا ہے، اور اپنے سیاہ آسمان کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ اس کی فضائی آلودگی سے پاک تاریکی ستارہ شناس ماہرین کے لیے بہت پُرکشش←  مزید پڑھیے

خطہ عرب میں جاری امریکی و اسرائیلی کھیل کا پس منظر اور متوقع نتائج ۔۔ بلال شوکت آزاد

یوں تو مسلمان ایک عرصہ ہوا کسی مسئلے کے حل کے لیے باہم سنجیدہ اور متحد ہوئے ہوں لیکن حالیہ کچھ سالوں سے مسلمانوں کی ترجیحات اور پالیسیاں ان کے آپس میں مختلف ہونے اور ذاتی مفادات پر سخت پہریداری←  مزید پڑھیے

جدہ کا “باب شریف” و دیگر بازار٫ سعودی عرب کے قدیم بازار (حصہ سوئم)۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کا قدیم ترین مغربی شہر جدہ ہے۔ جدہ کے عوامی بازار ماضی قدیم سے اپنی شہرت اور اپنی تاریخی حیثیت رکھتے ہیں۔ سعودی عرب میں جدید ترین تبدیلیوں کے باوجود جدہ کے←  مزید پڑھیے

اسلام کی پہلی تجارتی منڈی “سوق المناخہ” سعودی عرب کے قدیم بازار (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

ہم نماز مغرب سے کچھ قبل مسجد نبویﷺ میں داخل ہوئے تھے، اہلیہ اور بیٹی کو خواتین کے حصے میں بٹھا کر جب نماز عشاء کے بعد اہلیہ کے پاس پہنچا اور جب مسجد سے نکلنے لگے تو دیکھا بیٹی←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا قہوے اور کافی کے کاروبار میں کردار (حصہ دوئم)۔۔منصور ندیم

ویسے تو عرب کیا کافی یا قہوے دنیا بھر کے لوگوں کا سب سے مرغوب اور پسندیدہ مشروب ہے، عالمی اعداد وشمار کے مطابق دنیا میں روزانہ 2 ارب سے زیادہ کی کافی پی جاتی ہے، اور اس کا استعمال←  مزید پڑھیے