زندگی - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ایک سفر ۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

کوئی انسان اگر کہیں سفر کرتا ہے تو لازماً اس سفر کی کوئی منزل ہو تی ہے اور وہ اس منزل تک پہنچنے کے لیے سفر کرتا ہے یا اس سفر کا کوئی مقصد ہوتا ہے جس کو حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

اصل چہرہ۔۔۔۔طلال انور

احساسِ سُود و زیاں نہ ہو تو زندگی صرف کھیل تماشہ ہے  اور  اس کھیل  میں  زیادہ تر چہرے تماشائی ہوتے ہیں۔ لیکن کچھ چہروں پہ نظر پڑتے ہی   طمانیت کا احساس ہوتا ہے کہ جیسے یہ کوئی میرا بہت←  مزید پڑھیے

اپنی زندگی آسان فرمائیے ۔۔۔ شاد مردانوی

میری درسِ نظامی سے فراغت سن دو ہزار پانچ میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوئی ہمارے ہم درس ساتھی آج پاکستان اور بیرون ملک پھیلے ہوئے دین و دنیا کے مختلف شعبوں میں مصروفِ عمل ہیں کچھ ساتھی عصری←  مزید پڑھیے

دور حاضر کے معاشرتی پہلو ۔۔۔۔۔۔مجاہد افضل

یہ آج سے چار پانچ سال پرانی بات ہے جب میں ایم فل کی کلاس کو پاکستان کی ایک پرائیوٹ جامعہ میں پڑھارہا تھا ‘اس دن میں نے کسی جگہ پڑھا ہوا ایک تجربہ اپنے طلبہ و طالبات کے ساتھ ←  مزید پڑھیے

جان کیٹس شیلے میوزیم روم۔۔۔۔سلمی اعوان

جان کیٹس پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا! o کیٹس، شیلے اور بائرن کو میں نے اپنی بیٹی کے ساتھ پڑھا اور ان کی محبت میں گرفتار ہوئی۔ o جوزف سیورن جیساپرستار بھی کہیں مقدر والوں کو نصیب ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

بچوں کی اموات سے گرد آلود منظر نامہ۔۔۔اسد مفتی

جاری سال یعنی 2018ء جہاں لاکھوں کروڑوں افراد کیلئے مسرت و شادمانی کا پیغام لارہا ہوگا۔ وہاں یہ دنیا کے پس ماندہ ممالک کے ان کروڑوں بچوں کیلئے آخری سانسوں کی خبر لارہا ہے جو دنیا کی عدم توجہی کے←  مزید پڑھیے

یابڑ گلی کی موت۔۔۔حسن کرتار/افسانہ

یابڑ گلی آج بہت عجیب پریشانی کا شکار تھا۔ کبھی سر پٹختا کبھی کان کھجاتا کبھی بنچ پر بیٹھتا تو کبھی گھاس پہ جا لیٹتا۔ پریشانی تھی کہ بڑھتی ہی چلی جارہی تھی۔ دراصل ہوا یوں تھا کہ آج اخبار←  مزید پڑھیے

بلاک۔۔۔۔طارق احمد

ہماری بلا سے بھائی جان ، قدر دان ، مہربان ۔ میں کوئی گھر تیار کردہ آنکھ کا سرمہ ، جلاب کی گولیاں ، ہاضمے کی پھکی بیچنے اس دیوار کے سائے میں یہ بھیڑ لگا کر نہیں بیٹھا۔  کچھ←  مزید پڑھیے

ناموافق حالات ہی ترقی کا زینہ ہیں۔۔۔عثمان ہاشمی

   سفر زندگی میں اگر لمبے عرصے تلک موافق حالات رہیں تو ترقی کا سفر جامد ہوجاتا ہے جبکہ اس کے برعکس نا موافق حالات انسان میں اک تحریک برپا کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں انسان کچھ قدم پیچھے←  مزید پڑھیے

گھر جاندی نے ڈرنا۔۔۔شہزاد حنیف سجاول

یہ 19 دسمبر 1997 کی خوشگوار صبح ہے ہلکے ہلکے بادل،تیز ہوا اور کبھی کبھی آسمان کی کوکھ سے ٹپکتی بوندیں۔ جہاز کے پہیوں نے زمین کو چھوا تو چشم تخیل میں یادوں کے پے در پے دریچے کھلتے چلے←  مزید پڑھیے

حاصلِ محفل۔۔۔فیصل عظیم

تمہیدوں کی بھول بُھلیّاں باتیں گنجلک روحِ معنی کی ارزانی تعریفوں کے مردہ پیکر توصیفی نظروں سے پوجا پاٹ کے منظر گویا سب کچھ لمحے بھر کو سر آنکھوں پر ایک عجب ہنگامہ شب بھر واہ وا ہ کی مشکوک←  مزید پڑھیے

ایک کہانی ، بڑی پرانی۔۔۔سیمیں کرن

“کیا آپ کہانیاں سُننے میں دلچسپی رکھتے ہیں!” گر  دلچسپی رکھتے ہیں   تو آپ انسانی قدیم دانش کے ایک بہت بڑے ماخذ سے محروم ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ پرانی بڑی بوڑھیاں حکمت و سبق←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

ماجرا۔پہلی زندگی یا دوسری ؟۔۔بلال الرشید

دوسری زندگی (Second Life)کے بارے میں ہمیں سب سے پہلے یونیورسٹی کے ایک استاد نے بتایا تھا۔یہ ایک گیم ہے ۔ یہ زندگی کے تلخ حقائق میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک جائے پناہ بلکہ نخلستان ہے ۔ وہ←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی یا لبرلز کا مغالطہ۔۔زاہد سرفراز

کیا ہم سائنسی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں ؟کیا واقعی ہمارے ہاں اب تک کوئی سائنسدان پیدا ہی نہیں ہوا؟ تو پھر ایٹم بم کیسے بن گیا اور دیگر انڈسٹریز کیسے کھڑی ہو گئی ہیں؟ پھر لبرلز ہر←  مزید پڑھیے

ادھوری ۔۔ قُربِ عبّاس

 اتوار کی ٹھنڈی اور مہکتی صبح تھی۔۔۔۔صحن کی طرف کھلنے والی کھڑکی میں نصب شیشے کے سامنے ایک بلبل مسلسل اپنے پھیکے عکس سے لڑ رہی تھی۔ چونچ اور شیشے کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی آواز کے سبب جویریا←  مزید پڑھیے

محبت کی سرگوشیاں۔سائرہ ممتاز

زندگی یوں تو چائے کے کپ سے اٹھتی بھاپ کے مرغولوں میں بھی سما سکتی ہے لیکن سیمابی ء  فطرت کا تقاضا ہے کہ بھاپ کو دور تک جانے دیا جائے اور پھر بخارات کی کمی سے جنم لینے والی←  مزید پڑھیے

برناڈشا اور اسلام ۔عبدالعزیز

برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں←  مزید پڑھیے